By MH Kazmi on October 19, 2016 400, gold, in, increase, price اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی

سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے اضافے سے 51 ہزار 700 روپے ہو گئی۔ کراچی: اب دولہے کو منہ دکھائی مہنگی پڑ جائے گی کیونکہ سونے کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھنا شروع ہو گئی ہے ۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 7 ڈالر اضافے سے 1269 ڈالر فی اونس تک پہنچ چکی […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 accept, benazir, demands, do, If, Minister, not, PP, prime, say, the, to, would, you اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں, کراچی

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نوازشریف پنجاب کےنہیں پورےپاکستان کےوزیراعظم ہیں، پیپلزپارٹی کے 4مطالبات نہ مانے تو میں بھی انہیں جانے کا کہوں گا ،وہ دیکھیں گے کہ جب بھٹو بولتا ہے تو اسکا ری ایکشن کیا ہوتا ہے۔ نوڈیروہاؤس لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئےبلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 12, and, be, criminals, governor, Hakeem, municipal, punished, Saeed, tragedy, will اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں, کراچی

گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ کراچی سے ملنے والا اسلحہ فوج،پولیس اور رینجرز سے لڑنے کیلئے خریدا گیا ،یہ کس نے خرید ا تھا پتا لگا لیا ہے،سانحہ 12مئی میں ملوث ملزمان کو چوراہے پر لٹکائیں گے، چاہے ان کا تعلق کسی بھی جماعت سے ہونہیں چھوڑیں گے۔ ڈائو یونیورسٹی […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 A, actor, also, desire, expressed, film, Future, has, in, make, Nadeem, the, to اہم ترین, خبریں, شوبز, مقامی خبریں, کراچی

لالی ووڈ فلموں کی کامیابی کے بعد سینئرز کے ساتھ ساتھ جونیئر ہدایتکاروں میں بھی فلمسازی کا جذبہ پروان چڑھ رہا ہے :سینئر اداکار کراچی: لیجنڈ اداکار ندیم نے کہا ہے کہ ملکی فلموں کی کامیابیوں نے سینئر اور جونیئر فلمسازوں اور ہدایتکاروں کو ایک نئی راہ دکھا دی ہے ۔ ملکی فلموں کے ریکارڈ […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 3, in, injures, Karachi., killed, policemen اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی

پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کر کے 4 ملزمان سمیت 34 افراد کو حراست میں لے لیا۔ کراچی: کورنگی زمان ٹاؤن میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل مظہر علی زخمی ہو گیا۔ شاہ فیصل کالونی میں ڈکیتی کے دوران مزاہمت کرنے پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا جبکہ گلشن اقبال میں […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 A, accidents, in, including, Karachi., killed, persons, policeman, road, two, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی

پولیس کے مطابق تیز رفتار بس گلشن حدید کی جانب سے آرہی تھی جو ڈرائیور سے بے قابو ہو کر ہائی رئوف وین سے ٹکرا گئی کراچی:”کراچی میں ٹریفک کے مختلف حادثات میں پولیس اہلکار سمیت دو افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہو گئے ۔ کراچی میں ملیر ہالٹ پل کے قریب ایک تیز […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 3, Arrest, firing, in, Incidents, injured, Karachi., killer, of, party, police, political, Target اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات کے دوران پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے جبکہ پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کر کے 4 ملزمان کو گرفتار جبکہ 30 افراد کو حراست میں لے لیا۔ کراچی: گلبہار سے سیاسی جماعت کا ٹارگٹ کلر فرحان چکنا کو دھر لیا گیا۔ ٹارگٹ کلر 12 […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 and, Army, Aziz, fight, kylyykryda:, missing, police, qaim, Rangers, said, the, weapons اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی

کوئی شک میں نہ رہے ، اب کوئی نہیں بچے گا، بلدیہ فیکٹر ی میں لوگوں کو جلانے والوں کو سزا ملے گی: عشرت العباد کراچی: گورنر سندھ عشرت العباد کا کہنا ہے کہ عزیز آباد سے ملنے والا اسلحہ فوج ، رینجرز اور پولیس سے لڑنے کے لیے خریدا گیا تھا ، خریداری میں […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 34, areas, arresting, in, Karachi., of, Operation, Various اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں, کرائم, کراچی

کراچی کے علاقے پیرآباد، ملیر، رضویہ سوسائٹی، یوسف پلازہ سمیت دیگر علاقوں میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے سرچ آپریشن کے دوران 34 افراد کو حراست میں لے لیا۔ الفلاح اور شاہ فیصل سے کارروائی کے بعد تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پیر آباد کی کنواری کالونی اور قصبہ […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 and, Dispute, Ebad, Kemal, Mustafa اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں, کراچی

پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد پر سرجیکل اسٹرائیک کرتے ہوئے کرپشن سے لے کر سازشیں کرنے تک کے سنگین الزامات لگائے ہیں۔گورنر نے نہ صرف تمام الزامات کی تردید کی بلکہ جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ مصطفی کمال کی سیاسی ناکامی کا ردعمل ہو سکتا […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 2, 4, accident, in, injured, Karachi., killed, Malir, people اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقے ملیر15 کے قریب مسافر بس اور ہائی روف کے تصادم میں 2افراد جاں بحق اور 4زخمی ہوگئے ہیں،جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ملیر 15 میں صبح کے وقت نیشنل ہائی وے جانے والی مسافر بس اور ہائی روف کے درمیان تصادم ہوگیا، حادثے میں 6 افراد زخمی ہوئے، جن میں سے 2افراد […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 issued, Memon, Sharjeel, warrant اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی

پیپلز پارٹی کے سابق وزیر شرجیل میمن سمیت دیگرمفرورملزمان کےنیب کرپشن کیس میں عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری کر دیئے ، احتساب عدالت نے ملزمان کو 5 نومبر تک پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ سابق وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن و دیگرکیخلاف ریفرنس کی سماعت کراچی میں ہوئی۔ احتساب عدالت میں 13 ملزمان […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 at, DG, governor, guilty, hung, IG, intersection, of, Rangers, Sindh, the اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں, کراچی

گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا ہے کہ سانحہ بلدیہ فیکٹری سمیت کسی بھی کیس کے ملزم کو نہیں چھوڑیں گے،کراچی کا امن خراب کرنے والوں سے سختی سے نمٹیں گے۔ڈی جی رینجرزاورآئی جی سندھ جس نے جرم کیا اسے چوراہے پر لٹکائیں۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 air, airbase, crashed, force, happy, Karachi., killed, near, pakistan, pilot, plane, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی

حادثے کے بعد ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ہیں اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا کراچی : پاک فضائیہ کا طیارہ مسرور ایئربیس کے قریب گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں پائلٹ شہید ہو گیا ۔ طیارہ تربیتی پرواز پر تھا، تحقیقات کے لیے بورڈ آف انکوائری بنا دیا گیا ۔ حادثے […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 2018, first, in, its, pakistan, remote, satellite, send, Sensing', will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: پاکستان سال 2018 میں اپنا پہلا ’’ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ‘‘ خلا میں روانہ کرے گا جس سے پاکستان ریموٹ سینسنگ کے شعبے میں خودکفالت حاصل کرسکے گا۔ پاکستانی کے قومی خلائی و فضائی تحقیقی ادارے (سپارکو) کی جانب سے پاکستان میں ’’بین الاقوامیخلائی ہفتہ‘‘ کی تقاریب کے افتتاح پر چیئرمین سپارکو نے کہا ہے کہ پاکستان […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 artists, extremists, highly, honored, Indian, Nadeem, Never, Pakistani, will اہم ترین, خبریں, شوبز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: سینیئر اداکار ندیم نے کہا ہے کہ بھارت جاکر کام کرنے والے فنکاروں کو پاکستان کی فلم انڈسٹری کے فروغ اور ترقی میں کردار ادا کرناچاہیے۔ سینیئر اداکار ندیم نے کہا ہے کہ بھارت جاکر کام کرنے والے فنکاروں کو پاکستان کی فلم انڈسٹری کے فروغ اور ترقی میں کردار ادا کرناچاہیے کیونکہ اپنے ملک میں […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 21, A, become, big, film, fixture, in, Oct, on, screen, the, was, womb, would اہم ترین, خبریں, شوبز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: رواں سال ریلیز ہونے والی پاکستانی فلموں کی دوبارہ سے نمائش کی جارہی ہے اور یوم دفاع کے موقع پر نشر ہونے والی ٹیلی فلم”ایک تھی مریم“ بھی اب 21 اکتوبر سے بڑے پردے پر لگے گی۔ پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں جہاں بھارت نے پاکستانی فنکاروں پر پابندی عائد کی وہیں اس کے […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 against, closure, Karachi., mayor, of, people, protest, the, to, wasi اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: شہر قائد کے میئر وسیم اختر کا کہنا ہے کہ 3 کروڑ لوگوں کا مینڈیٹ ملنے کے باوجود انہیں جھوٹے مقدمے میں جیل میں رکھا گیا ہے جس کے خلاف عوام کو احتجاج کرنا چاہیے۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں 12 مئی سے متعلق 4 مقدمات میں میئر وسیم اختر کی درخواست ضمانت کی […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 air, crashes, force, in, Karachi., pakistan, plane اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: پرویز مشرف کالونی کے قریب پاک فضائیہ کا میراج طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے پرویز مشرف کالونی کے قریب پاک فضائیہ کا میراج طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے،حادثے کا شکار طیارے کو پاک فضائیہ کے اسکواڈرن لیڈر باقر علی اڑا رہے تھے۔ حادثے کے بعد ریسکیو […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 are, baby, Diseases, experts, from, Hundreds, in, Medical, of, Sindh, suffering, weight اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: پاکستان میں 25 فیصد آبادی جبکہ کراچی سمیت سندھ میں 48 فیصد بچے غذائی کمی کا شکار ہیں،سندھ می2 سال عمرکے 30 فیصد بچے مطلوبہ وزن سے کم وزن کے پیدا ہوتے ہیں، سندھ میں 15فیصد سے زائد کمزور ولاغر بچوںکی تعداد بتائی گئی ہے پاکستان میں ایک لاکھ میں سے 82 سے زائد […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 38.2%, direct, fell, foreign, in, Investment, July-September اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی

کراچی: پاکستان میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری سال بہ سال 15کروڑ 40لاکھ ڈالر کم رہی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جولائی سے ستمبر2016 تک 24 کروڑ 93 لاکھ ڈالرکی سرمایہ کاری ہوئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 40کروڑ 33لاکھ ڈالر کی ایف […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 government, hold, pti, sit-sources, talks, the, will, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: پانامہ لیکس کی تحقیقات کے معاملے پر تحریک انصاف اور حکمراں مسلم لیگ (ن) کی وفاقی حکومت کے درمیان سیاسی جنگ عروج پر پہنچ گئی ہے، حکومت دھرنے سے قبل تحریک انصاف سے مذاکرات کرے گی، پی ٹی آئی قیادت نے 2 نومبر کو اسلام آباد میں طویل المدت دھرنا دینے کے ساتھ اگلے مرحلے […]