counter easy hit

کراچی

کراچی: 3 روز میں دوسرے پولیس اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ

کراچی: 3 روز میں دوسرے پولیس اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ

نارتھ ناظم آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے کانسٹیبل منور جمال کو قتل کردیا، یہکراچی میں تین روز میں دوسرے پولیس اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ ہے،مقتول کوثر نیازی کالونی میں واقع اپنے گھر سے ڈیوٹی پر جانے کے لیے نکلا تھا ۔ پولیس کے مطابق جائے وقوعہ سے نائن ایم ایم کے تین خول […]

پیپلز پارٹی ریلی ،کراچی میں ٹریفک پلان جاری

پیپلز پارٹی ریلی ،کراچی میں ٹریفک پلان جاری

ٹریفک پولیس نے اتوار کو پیپلز پارٹی کی سلام شہداء ریلی کے موقع پر کراچی میں ٹریفک پلان جاری کردیا ہے ۔ شہریوں کومتبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پیپلز پارٹی کی 16 اکتوبر کو سلام شہداء ریلی بلاول ہاؤس، بوٹ بیسن مائی کلاچی ،آئی سی آئی چوک، ککری گراؤنڈ ،لی مارکیٹ […]

اشتعال انگیز تقریر ، فاروق ستار کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اشتعال انگیز تقریر ، فاروق ستار کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی میں انسداد دہشت گردی عدالت نے اشتعال انگیز تقریر کے 28 مقدمات کی سماعت میں بانی ایم کیوایم اور سربراہ ایم کیوایم پاکستان فاروق ستار سمیت دیگر رہنماؤں کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کردیے۔ عدالت نے دو مقدمات میں پولیس فائل پیش نہ کرنے پر انسپکٹر عبدالواسع جوکھیو اور انسپکٹر اصغر […]

صدر، عید گاہ کالونی میں پولیس کارروائی ،9 ملزمان گرفتار

صدر، عید گاہ کالونی میں پولیس کارروائی ،9 ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقوں صدر اور عید گاہ کالونی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ صدر ایمریس مارکیٹ میں پولیس کارروائی کے دوران ملزمان سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے دوران 4 ملزمان گرفتار کر لیئے گئے۔ 2 ملزمان کو زخمی حالت میں پکڑا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان […]

کراچی: اتوار کو پیپلز پارٹی کی ریلی کیلئے ٹریفک پلان جاری

کراچی: اتوار کو پیپلز پارٹی کی ریلی کیلئے ٹریفک پلان جاری

کراچی ٹریفک پولیس نے اتوار کو پیپلز پارٹی کی سلام شہداء ریلی کے موقع پر ٹریفک پلان جاری کردیا ہے ۔ پیپلز پارٹی کی 16 اکتوبر کو سلام شہداء ریلی بلاول ہاؤس، بوٹ بیسن مائی کلاچی ،آئی سی آئی چوک، ککری گراونڈ ،لی مارکیٹ ، نیپئر روڈ، ڈینسوہال، ایم اے جناح روڈ ، نمائش ، […]

ملیر سے تین بچیاں اغوا، مقدمہ درج کرلیا گیا

ملیر سے تین بچیاں اغوا، مقدمہ درج کرلیا گیا

کراچی کے علاقے ملیر سعود آباد سے تین بچیاں اغوا ہوگئیں مقدمہ سعود آباد تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔ بچیوں کے والدین نے تھانہ ملیر سعودآباد کے سامنے بچیوں کے لاپتا ہونے پر احتجاج کیا، والدین کا کہناہے تینوں بچیاں ایک ہی اسکول میں پڑھتی ہیں اور نویں جماعت کی طالبہ ہیں ، صبح […]

کورنگی میں فائرنگ سے اے ایس آئی ہلاک

کورنگی میں فائرنگ سے اے ایس آئی ہلاک

کراچی کے علاقے کورنگی میں فائرنگ سے پولیس اے ایس آئی شہزاد اختر ہلاک ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق اے ایس آئی شہزاد اختر کو گھر جاتے ہوئے موٹر سائیکل پر سوار پانچ سے چھ ملزمان نے نشانہ بنایا،جس سے شہزاد اختر زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق شہزاد کو طبی امداد کے لئے جناح […]

پشاور:گراں فروشوں کے خلاف آپریشن،56گرفتار

پشاور:گراں فروشوں کے خلاف آپریشن،56گرفتار

پشاور کی ضلعی ا نتظامیہ کی گراں فروشوں کےخلاف کارروائیاں جاری ہیں ، مختلف علاقوں سے 56 گراں فروشوں کو گرفتارکرلیاگیا۔ ضلعی انتظامیہ کے ترجمان ساجد خان کے مطابق کارروائیاں حیات آباد، کوتوالی اور بھانہ ماڑی کے علاقوں میں کی گئیں۔ گرفتار ہونے والوں میں دودھ فروش، نانبائی اور جنرل اسٹورمالکان شامل ہیں۔ تقریباً ایک […]

بھارت میں 271 قیدی تھے تو لسٹ 489 کی کیوں بنائی، ہائیکورٹ

بھارت میں 271 قیدی تھے تو لسٹ 489 کی کیوں بنائی، ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے بھارت میں قید 189 پاکستانیوں سے متعلق درخواست پر وفاقی وزات خارجہ اور دیگر فریقین کو بھارت کو فراہم کی گئی فہرست اور تفصیلی جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ بھارت میں قید 189 پاکستانیوں کی گمشدگی سے متعلق کیس کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا […]

وسیم اختر کا نام ایف آئی آر میں نہیں، بعد میں کیا ہوا؟عدالت

وسیم اختر کا نام ایف آئی آر میں نہیں، بعد میں کیا ہوا؟عدالت

.کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ 12 مئی سے متعلق مقدمات میں وسیم اختر کی درخواست ضمانت کی سماعت 18 اکتوبر تک ملتوی کردی۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ وسیم اختر کا نام ایف آئی آر میں نہیں ہے لیکن بعد میں کیا ہوا حقائق دیکھنے ہیں۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی کی […]

ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی بادشاہت ختم

ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی بادشاہت ختم

کراچی: نیوزی لینڈ کےخلاف کامیابی پر بھارت ٹیسٹ رینکنگ میں پہلےنمبر پرآگئی ہے جس کے بعد اب آئی سی سی کی جانب سے ٹیسٹ چیمپئین شپ میس بھارت کو دی جائے گی۔ بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ جاری ہے۔ بھارت نیوزی لینڈ کے خلاف […]

وزیراعلیٰ کے ساتھ ملاقاتوں،سرکاری موبائلوں میں گھومنے والا ٹارگٹ کلرگرفتار

وزیراعلیٰ کے ساتھ ملاقاتوں،سرکاری موبائلوں میں گھومنے والا ٹارگٹ کلرگرفتار

کراچی: حساس اداروں کی کارروائی کے دوران گرفتارکیا گیا  ٹارگٹ کلر ہمسایہ ملک کے سابق قونصلر کا مترجم رہا، وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقاتوں کے دوران بھی موجود رہتا تھا۔ پولیس یونیفارم میں سرکاری اسلحہ کےساتھ بھی گھومتارہا  سنسنی خیزانکشافات سامنے آگئے۔ حساس ادارے کے اہلکاروں نے کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد شادمان میں کارروائی […]

کراچی : مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 3 زخمی

کراچی : مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 3 زخمی

کراچی کے علاقوں پاک کالونی، عیدگاہ ورکشاپ، لیاری میراں ناکہ اور گارڈن میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق پاک کالونی میں گینگ وارکے2 گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں  ایک شخص ہلاک جبکہ ایکزخمی ہوگیا ۔عید گاہ ورکشاپ کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ […]

کراچی: شادمان ٹاؤن سے ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی: شادمان ٹاؤن سے ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی کے علاقے شادمان ٹاون میں حساس ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق حساس ادارے نے شادمان ٹاون میں گھر پر چھاپہ مارکارروائی کی جس کے دوران ٹارگٹ کلنگ کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم مہدی موسوی کو گرفتار کر لیا گیا ۔ ملزم فرقہ وارانہ بنیادوں […]

محرم الحرام کے پیش نظر کراچی میں سیکیورٹی الرٹ جاری

محرم الحرام کے پیش نظر کراچی میں سیکیورٹی الرٹ جاری

کراچی: محرم الحرام کے پیش نظر شہر میں سیکیورٹی الرٹ جاری کردیا گیا ہے جس کے لئے رینجرز نے شہریوں کو ہدایت جاری کی ہیں۔ رینجرز ترجمان کے مطابق شہری گھر سے نکلتے وقت شناختی کارڈ اور گاڑی کے کاغذات اپنے ساتھ رکھیں۔ رینجرز کا کہنا ہے کہ شناختی کارڈ کی تصدیق کے لیے نادرا […]

پاک ۔ بھارت تعلقات: فواد خان پرامن ماحول کے خواہشمند

پاک ۔ بھارت تعلقات: فواد خان پرامن ماحول کے خواہشمند

کراچی: اڑی حملے کے بعد ہندوستانی انتہا پسندوں اور میڈیا کی جانب مستقل ہرزہ سرائی کے باوجود خاموشی اختیار کرنے والے فواد خان نے موجودہ صورتحال میں بالآخر اپنا پہلا بیان جاری کردیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ ماہ 18 ستمبر کو کشمیر کے علاقے اڑی میں ہندوستانی فوجی مرکز پر مسلح افراد کے حملے کے […]

‘خاتون کو ہراساں’ کرنے پر جامعہ کراچی کے پروفیسر گرفتار

‘خاتون کو ہراساں’ کرنے پر جامعہ کراچی کے پروفیسر گرفتار

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم سیل نے جامعہ کراچی کے اسسٹنٹ پروفیسر کو خاتون ساتھی استاد کو ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ ڈاکٹر فرحان کریمی جامعہ کراچی کے شعبہ سائیکولاجی میں اسسٹنٹ پروفیسر ہیں اور ایف آئی اے کو شکایت موصول ہونے کے بعد ان کی گرفتاری منگل […]

‘مسئلہ لندن کے بیانات نہیں، کراچی کو متحدہ سے خالی کرانا ہے’

‘مسئلہ لندن کے بیانات نہیں، کراچی کو متحدہ سے خالی کرانا ہے’

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے کارکنوں کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ایک ایک کرکے گرفتار نہ کیا جائے، ہم سب گرفتاری کیلئے تیار ہیں۔ کراچی کے علاقے پی آئی بی کالونی میں پارٹی کے عارضی دفتر پر پریس کانفرنس سے خطاب […]

کراچی: امام بارگاہ کے ٹرسٹی فائرنگ سے ہلاک

کراچی: امام بارگاہ کے ٹرسٹی فائرنگ سے ہلاک

کراچی: شہر قائد کے علاقے گلستان جوہر میں مشتبہ طور پر فرقہ وارانہ حملے میں امام بارگاہ کے ٹرسٹی و پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے سینئر عہدیدار ہلاک، جبکہ ان کا بیٹا شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس حکام اور مذہبی جماعت کے عہدیداران کے مطابق 55 سالہ منصور زیدی اور ان کے بیٹے عَمار منصور کو […]

کراچی: ڈبل سواری پر پابندی آج شام سے عائد ہوگی

کراچی: ڈبل سواری پر پابندی آج شام سے عائد ہوگی

ایڈیشنل آئی جی کراچی کی ہدایت پر کراچی میں آج شام 6 بجے سے 11 محرم تک موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ آئی جی سندھ نے ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو ریڈ الرٹ رہنے اور تمام امام بارگاہوں اور مجالس کے مقامات کی سکیورٹی […]

کراچی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، جوہر میں جاری احتجاج ختم

کراچی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، جوہر میں جاری احتجاج ختم

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں فائرنگ سے باپ کی ہلاکت اور بیٹے کے زخمی ہونے پر علاقہ مکینوں نے گلستان جوہر چورنگی پر احتجاج کیا۔ پولیس کے مطابق گلستان جوہر بلاک 8 میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے منصور صادق اور ان کے بیٹے عمار کے زخمی ہونے پر عزیز […]

کراچی: جوہر اور گلشن میں فائرنگ، 1جاں بحق، 4زخمی

کراچی: جوہر اور گلشن میں فائرنگ، 1جاں بحق، 4زخمی

کراچی کے علاقوں گلستان جوہر اور گلشن اقبال میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 4افراد زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کا پہلا واقعہ کراچی کے علاقے گلستان جوہر کے بلاک 8 میں پیش آیا جہاں دو افراد پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ […]