counter easy hit

پیپلزپارٹی کی سلام شہداءریلی، کراچی جیالوں کے رنگ میں رنگ گیا

Peace shdaءrally PPP, PPP Karachi gone colors

Peace shdaءrally PPP, PPP Karachi gone colors

کراچی :کراچی میں پیپلزپارٹی کی ریلی کے لیے جیالے ٹولیوں کی شکل میں بلاول ہاوس کے باہر پہنچ چکے ہیں۔ جیالوں میں بھرپور جوش وخروش ہے۔ ریلی کے شرکاءبھنگڑے ڈال رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی نے سلام شہداءریلی کا اہتمام کیا تو جیالوں کا جوش و ولولہ آسمان کی بلندیاں چھونے لگا۔ جیالوں کی تیاریاں قابل دید تھیں۔

ایک جیالا تو معذوری کے باوجود ریلی میں شریک ہوگیا۔ ایک دیوانہ تو ایسا بھی تھا جو پارٹی پرچم میں رنگا ہوا نظر آیا اور پارٹی ترانوں پر خوب بھنگڑے ڈالے۔ ریلی میں شریک جیالوں کا کہنا ہے کہ وہ شہید بی بی کے صاحب زادے کا ساتھ دینے آئے ہیں۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website