counter easy hit

پیپلز پارٹی کی ریلی کے باعث بند سڑکیں کھول دی گئیں

PPP rally because roads were reopened

PPP rally because roads were reopened

کراچی میں پیپلز پارٹی کی ریلی کے باعث بند کی گئی متعدد سڑکیں ٹریفک کے لئے کھول دی گئیں۔

سلام شہداء ریلی کے موقع پر ایم اے جناح روڈ، شارع فیصل اور ریلی کے دیگر روٹ سے ملنے والی تمام سڑکوں کو ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا تھا۔

ریلی کے باعث سعل اسپتال کے شعبہ حادثات کو جانے والا روڈ بھی بند کیا گیا تھا۔ ریلی کے اختتام پر تمام سڑکیں کھول دی گئی ہیں۔ سڑکیں بند ہونے کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website