By MH Kazmi on October 18, 2016 court, guarantee, have, I, I'm, Karachi., mayor, of, requested, the, to, Wasim, work اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں, کراچی

انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ بارہ مئی کیس کی سماعت 25 اکتوبر تک ملتوی کر دی ۔ تفتیشی افسر کا چالان دس دن میں پیش کرنے کے لئے مہلت طلب کرنے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا کراچی : انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ بارہ مئی کی سماعت کے دوران وسیم اختر […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 automaker, blood, For, justice, martyrs, Nine, of, passed, the, tragedy, waiting, years اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں, کراچی

سانحہ کارساز کو نو سال گزرنے کے باوجود بم دھماکوں میں پیاروں کو کھونے والے آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔ حکومت نے انصاف دلوانے کے بجائے مقدمے کی فائل ہی بند کر دی۔ کراچی: اپنی محبوب رہنما کی آمد کی خوشیاں مناتے لوگ بچے، بوڑھے، جوان اور خواتین سبھی بی بی بے نظیر شہید […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 exchange, pakistan, stock, trend اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی

سیاسی ہلچل نے اسٹاک مارکیٹ میں کھلبلی مچادی ،سرمایہ کار محتاط ہوگئے،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 430پوائنٹس کی کمی کے بعد انڈیکس 41ہزار کی سطح سے بھی نیچے گر گیا ۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی دیکھنے میں آرہی ہے ، ہنڈریڈ انڈیکس 40 ہزار 850 کی سطح پر آگیا۔معاشی تجزیہ کار محمد سہیل کا […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 600, A, attack, blast, explosives, grams, Grenade, in, Karachi., of, report, used اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں, کرائم, کراچی

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں ہونے والے دستی بم حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی گئی۔ دستی بم میں 600 گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا۔ کراچی: لیاقت آباد ایف سی ایریا میں ہونے والے دستی بم حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی گئی۔ رپورٹ کے مطابق دستی بم دیسی ساختہ تھا […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 47, 7%, arrested, including, Karachi., operations, people, police اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیوں کے دوران 7 ملزمان سمیت 47 افراد کو حراست میں لے لیا۔ کراچی: منگھوپیر کے علاقے ونگی گوٹھ میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران علاقے کا محاصرہ کر کے گھر گھر تلاش لی گی۔ […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 20, attack, child, Grenade, in, injured, Karachi., killing, one اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کرائم, کراچی

نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے عباسی شہید ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تین زخمیوں کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ کراچی: کراچی کے علاقے لیاقت آباد ایف سی ایریا میں نامعلوم افراد کی جانب سے دستی بم حملے میں ایک بچہ جاں بحق ہو گیا۔ […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 5, 97, Arrest, detained, during, Karachi., Operation, police, search, suspects اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقے منگھوپیر میں پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر سمیت 5 ملزمان گرفتار کرلیے، جبکہ47 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ایس ایچ او غلام حسین کورائی کے مطابق جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاعات پر منگھوپیر میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 Baloch, bombing, Condemned, Karachi., the اہم ترین, بلوچستان, خبریں, مقامی خبریں, کرائم, کراچی

وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کراچی میں امام بارگاہ پر دستی بم حملے کی مذمت کرتے ہوئے دھماکے میں قیمتی جانی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک مذمتی بیان میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ دہشت گرد اپنے مذموم مقاصد کے حصول کیلئے محرم کے مقدس ماہ میں […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 against, graffiti, Hyderabad, MQM, pakistan, people, unknown اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں, کراچی

حیدرآباد میں ایک بار پھر نامعلوم افراد وال چاکنگ کرنے والے سرگرم ہوگئے ہیں۔ چاکنگ کے ذریعے ارکان اسمبلی ایم کیو ایم پاکستان سے استعفیٰ کا ایک بار پھر مطالبہ کردیا گیا ہے۔ لطیف آباد نمبر گیارہ میں مختلف مقامات پر ایم کیو ایم کے حوالے سے وال چاکنگ کی گئی ہے۔ چاکنگ کے ذریعے […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 1492, 27:, banking, billion Biz, firms, increased, mobile, of, revenue, Rs, Transactions, were, year اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی

کراچی: فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے قائمہ کمیٹی برائے بینکنگ کے چیئرمین مرزااختیار بیگ، کریڈٹ اور فنانس نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پانچ اہم ڈپارٹمنٹس کی کراچی سے لاہور منتقلی کے حکومتی فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ حکومت کے اس اعلان نے پاکستان کی کاروباری برادری خاص طور […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 7%, at, business, close, decided, Down, in, pakistan, the, to, Trades, Union اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: سندھ تاجر اتحاد نے وزیر اعلیٰ سندھ کی جانب سے صوبے بھر میں کاروباری اور تجارتی مراکز کو شام 7 بجے بند کرنے کے اعلان کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے اسے یک طرفہ فیصلہ قرار دیا ہے۔ اتحاد کے چیئرمین جمیل احمد پراچہ نے اس فیصلے کیخلاف سندھ بھر کے تاجروں کو ہنگامی […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 attacks, Farooq, founder, house, issued, media, MQM, on, sattar, the, warrant اچھی بات, اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں, کرائم, کراچی

کراچی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 22 اگست کو میڈیا ہاؤس پر حملے اور ملکی سالمیت کو نقصان پہنچانے سے متعلق مقدمے میں بانی ایم کیو ایم اور فاروق ستار سمیت 30 افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں 22 اگست کو میڈیا […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 263, 65, at, billion, capital, GE, highest, increase, index, Level, market, Points, Saturday, shares, the اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی

سرمایہ کار متحرک ، 2 نفسیاتی حدیں عبور ، انڈیکس 41629 پوائنٹس کی بلند سطح کو چھونے کے بعد 41464 کی تاریخی سطح پر بند ہوا کراچی: یوم عاشور کے باعث 3 دن تک محدود رہنے والے گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران بھی پاکستان سٹاک مارکیٹ نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور مارکیٹ میں […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 200, an, gold, in, increase, last, of, price, the, week اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی

فی تولہ سونا 50 ہزار 800 اور دس گرام 43 ہزار 542 روپے ریکارڈ کیا گیا ، فی اونس 5 ڈالر گھٹ کر 1257 ڈالر کا ہوگیا ، چاندی میں 20 روپے اضافہ کراچی:عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران سونے کے نرخ میں 5 ڈالر کی کمی دیکھی گئی اور فی اونس […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 25, demand, film, from, has, leave, million, My, on, reibel', taken, the اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سندھ, مقامی خبریں, کراچی

اداکارہ نے فلم میں کام کرنے کا معاوضہ 25 لاکھ روپے مانگ لیا ، پروڈیوسر نے سرخ جھنڈی دکھا دی ، 25 لاکھ میں میرا جیسی 25 ہیروئنز آ سکتی ہیں :پروڈیوسر کراچی: ڈھلتی عمر کی پرواہ کیے بغیر اداکارہ میرا نے فلم میں کام کرنے کا معاوضہ 25 لاکھ روپے مانگ لیا جس کے […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 also, Faisal, Karachi., need, off, the, to, turn, vawda, you اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں, کراچی

تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ ہم اپنا حق لے کر رہیں گے ، اگر عمران کی کال آئی تو لاہور،اسلام آباد ،کراچی بند کر دیں گے کراچی: تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ ہم پرامن احتجاج کر رہے ہیں اور ضرورت پڑی تو کراچی کو بهی […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 about, Farooq, is, of, party, PP, sattar, say, scattering, Sindh, the, Your اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں, کراچی

سندھ کی تقسیم سب سے پہلے پیپلز پارٹی نے کی، کراچی کی زمینیں جیالوں کو اونے پونے داموں بیچی گئیں، تیر ختم ہو جائیں گے، حوصلہ پست نہیں ہو گا، فاروق ستار کا بلاول کو جواب۔ کراچی: بلاول بھٹو کے خطاب پر فاروق ستار نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ تیر ختم ہو جائیں […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 22, 3, current, employment, government, Gulf, in, million, of, pakistanis, providing, the, to, years اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی

اسلام آباد: موجودہ حکومت کے 3 سال کے دوران ساڑھے22 لاکھ سے زائد ڈاکٹروں، انجینئرز اور دیگر ہنر مندوں کو خلیجی ممالک میں ملازمت کے لیے بھیجا گیا جبکہ خلیجی ممالک سے بھیجا جانیوالا زرمبادلہ 12 ارب 75لاکھ ڈالر سالانہ سے تجاوز کر گیا ہے، سب سے زیادہ افرادی قوت سعودی عرب میں بھیجی گئی ہے […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 181, 24.5, billion, downturn, investors, Karachi., Points, rupees, sank, stock اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی

کاروبار کا آغاز 40پوائنٹس کی تیزی سے ہواتاہم حصص کے فروخت کے باعث یہ تیزی برقرار نہ رہ سکی اور مارکیٹ پر مندی چھا گئی کے ایس ای 100 انڈیکس کمی سے 35147.13 پوائنٹس پر آ گیا ، مجموعی سرمایہ 75 کھرب 79ارب 71کروڑ77لاکھ ہو گیا کراچی (بزنس رپورٹر)کراچی اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 Advertising, After, artist, ban, Films, on, the اہم ترین, خبریں, شوبز, مقامی خبریں, کراچی

پیمرا کی جانب سے کارروائی کے بعد پاکستانی فلموں کو سینما گھروں میں شوز ملنے لگے ہیں :ندیم بیگ کراچی: بھارتی فلموں اور ڈراموں کی ملکی سینما گھروں اور ٹی وی چینلز پر پابندی کے بعد ملکی فلمیں اور ڈرامے چھاگئے ۔ سدابہار فلموں اور ڈراموں کی ایک طویل عرصے بعد نمائش سے شائقین اورفنکاروں […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 4, be, considered, demands, government, long, ppp, so, would اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت سے 4 مطالبات کیے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر یہ مطالبات نا مانے گئے تو 27 دسمبر کو لانگ مارچ کیا جائے گا۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ مودی کون ہوتا ہے ہمیں لیکچر دینے والا جس کے امریکہ میں داخلے […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 A, factory, fetched, had, Karachi., killed, knee, person اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقے کورنگی میں فیکٹری میں دم گھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ دوسری طرف نارتھ ناظم آباد میں پولیس نے لوٹ مار میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ریسکیوذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والا 25 سالہ اشفاق چمڑا چورنگی کے قریب فیکٹری میں کام کرتا تھا ،کام کے دوران وہ فیکٹری […]