counter easy hit

یپلز پارٹی ریلی راستے بند، لوگوں کیساتھ میتیں بھی رل گئیں

peoples party rally closure, with bodies of people were lost

peoples party rally closure, with bodies of people were lost

کراچی میں پیپلز پارٹی کی سلام شہداء ریلی کے موقع پر سڑکیں بند ہونے کے باعث جہاں سڑکوں پر ٹریفک جام رہا وہیں لوگوں کو میتیںلیجانے میں بھی دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔

سلام شہداء ریلی کے موقع پر ایم اے جناح روڈ، شارع فیصل اور ریلی کے دیگر روٹ سے ملنے والی تمام سڑکوں کو ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا تھا ۔

خداد دا کالونی کے مکینوںکو اپنی عزیز میت تدفین کے لئے جانے کا بھی راستہ نہیں ملا جس پر لواحقین نے ریلی کے منتظمین کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website