counter easy hit

ماہرہ خان بچپن میں کیسی دکھتی تھیں ؟

Maira Khan had looked like as a child?

Maira Khan had looked like as a child?

کراچی: ڈرامہ سیریل ’’ہمسفر‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ماہرہ خان کی کچھ بچپن کی تصویر جب کہ اداکارہ  پر یہ بوری اترتی ہےکہ وہ آئی، اُس نے دیکھا اورفتح کرلیا۔

اداکارہ ماہرہ خان نے چھوٹی  اسکرین پر 2006 میں قدم رکھا اور رئیلٹی شو کی میزبانی کے فرائض سر انجام دیئے جب کہ انہوں نے  اداکاری کی شروعات ڈرامہ سیریل ’’نیت‘‘ سے کی لیکن انہیں شہرت ڈرامہ ’’ہمسفر‘‘ سے حاصل ہوئی جسکے بعد انہوں نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا اور کئی کامیابیاں حاصل کیں۔

Mahrh Khan had looked like as a child?

Mahrh Khan had looked like as a child?

 

ماہرہ خان نے کئی ٹی وی ڈراموں میں ادکاری کے جوہر دکھائے ہیں جس میں ’’شہر ذات‘‘،صدقے تمہارے‘‘ اور’’بن روئے‘‘ شامل ہیں۔ ماہرہ خان  کا شمار ان چند خوش نصیب اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے کیرئیر کےآغازمیں ہی سلور اسکرین پر اپنا قبضہ جمالیا جب کہ انہوں  پاکستانی فلموں ’’بول‘‘،’’بن روئے‘‘،’’منٹو‘‘اور ’’ہو من جہاں‘‘ میں   مرکزی کردار ادا کیے۔

اداکارہ  نے اپنی جاندار اداکاری کی بدولت  پاکستان  ہی نہیں  بھارت میں بھی شہرت حاصل کی اور بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے مدمقابل فلم ’’رئیس‘‘ میں انہیں کاسٹ کیا گیا جب کہ ان ہر یہ بات پوری اترتی ہے کہ وہ آئی، اُس نے دیکھااورفتح کرلیا۔

برطانوی میگزین ’’ایسٹرن آئی‘‘کی جانب سے  ماہر ہ خانکو2015میں پاکستان کی سب سے زیادہ خوبصورت خاتون
Mahrh Khan had looked like as a child?

Mahrh Khan had looked like as a child?

قرار دیا گیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website