counter easy hit

بلاول بھٹو کی قیادت میں سلام شہدا ریلی کا آغاز ہوگیا

The peace rally led by Benazir Bhutto was martyred

The peace rally led by Benazir Bhutto was martyred

کراچی: بلاول  بھٹو زرداری کی قیادت میں سلام شہدا ریلی کاآغاز ہوگیا ہے جس میں پی پی کی اہم قیادت موجود ہے ۔

تفصیلات کےمطابق سانحہ کارساز کے نوبرس بعد پیپلزپارٹی نے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے سلام شہدا ریلی نکالی ہے جس کی قیادت بلاول بھٹو زرداری نے کی ہے ۔ پیپلزپارٹی کی ریلی میں پارٹی کی اہم قیادت موجود ہے جبکہ سانحہ کارساز میں استعمال ہونیوالے ٹرک پر بھی خود بلاول بھٹو پارٹی رہنماوں کےساتھ کھڑے ہوکر ریلی کو لیڈ کررہے ہیں ۔

بلاول بھٹو کے ساتھ  سابق وزرائےاعظم یوسف رضاگیلانی اورراجہ پرویزاشرف بھی  ٹرک پرموجود ہیں  جبکہ سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ بھی پارٹی کی نوجوان قیادت کے ہمنوا ہیں

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website