counter easy hit

سلام شہدا ریلی بوٹ بیسن پہنچ گئی

Peace rally at Martyrs Boat Basin

Peace rally at Martyrs Boat Basin

کراچی :پیپلزپارٹی کی شہدا ریلی بوٹ بیس پہنچ گئی ۔ ریلی میں جیالوں کا والہانہ رقص بھی جاری ہے ۔

تفصیلات کےمطابق سانحہ کارساز کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پی پی کی شہدا ریلی بوٹ بوسن پہنچ گئی ہے جس میں جیالوں کو جوش و خروش دیدنی ہے اور ان کا والہانہ رقص بھی جاری ہے ۔

سیکڑوں کی تعداد میں گاڑیاں منزل کی جانب گامزن ہیں جبکہ لیاری کے نوجوانوں کی جانب سے مرکزی کیمپ پرتین بکروں بھی صدقہ بھی دیا گیا ۔اس موقع پر بلاول بھٹوکاٹرک سخت سکیورٹی کے حصارمیں بوٹ بیسن سے لیمارکیٹ کی جانب رواں دواں ہے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website