counter easy hit

اسلام آباد

تحریک انصاف آزاد کشمیر کے ضمنی الیکشن میں حصہ لے گی: شیریں مزاری

تحریک انصاف آزاد کشمیر کے ضمنی الیکشن میں حصہ لے گی: شیریں مزاری

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس ہوا جس میں چودھری سرور بھی شریک ہوئے اجلاس کے بعد شیریں مزاری نے میڈیا کو بتایا کہ تحریک انصاف آزادکشمیر کے ضمنی الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی۔ شیریں مزاری نے کہا کہ کور کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ پارٹی میں دوبارہ […]

عوامی توقعات کے مطابق کارکردگی نہیں دکھا سکے، چوہدری نثار علی

عوامی توقعات کے مطابق کارکردگی نہیں دکھا سکے، چوہدری نثار علی

راولپنڈی (یس ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری کا کہنا ہے کہ ڈیڑھ سال گزرنے کے باوجود عوامی توقعات کے مطابق کارکردگی نہیں دکھا سکے۔ راولپنڈی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار علی نے کہا کہ حکومت ڈیڑھ سال گزرنے کے باوجود عوامی توقعات کے مطابق کارکردگی نہیں دکھا سکی لیکن تمام کوتاہیوں […]

بھارت کے خلاف قومی ٹیم جم کر کھیلے قوم ان کے ساتھ ہے، وزیراعظم

بھارت کے خلاف قومی ٹیم جم کر کھیلے قوم ان کے ساتھ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ پر قومی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ روایتی حریف کے خلاف ٹیم جم کر کھیلے قوم ساتھ ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کی نظریں […]

قومی کرکٹ ٹیم فائنل تک پہنچی تو پورے ماہ لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی، عابد شیر علی

قومی کرکٹ ٹیم فائنل تک پہنچی تو پورے ماہ لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی، عابد شیر علی

اسلام آباد (یس ڈیسک) دنیا بھر میں جہاں کرکٹ ورلڈکپ کی دھوم ہے وہیں پاکستان اور بھارت کے انتہائی اہم مقابلے کو لے کر پاکستانی سیاستدان بھی کچھ جذباتی نظر آتے ہیں اسی لیے حکومت نے پاک بھارت میچ کے دوران ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے لیکن پانی بجلی کے […]

پاک بھارت کرکٹ میچ کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کی جائے، وزیراعظم کی ہدایت

پاک بھارت کرکٹ میچ کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کی جائے، وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے وزارت پانی و بجلی کو ہدایت کی ہے کہ پاکستان اور بھارت کے مابین ہونیوالے کرکٹ میچ کے دوران بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے۔ وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے جاری کردہ ہدایت میں کہا گیا ہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان اور روایتی […]

غازی رشید قتل کیس، پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد

غازی رشید قتل کیس، پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد

اسلام آباد (یس ڈیسک) غازی رشید قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی حاضری سے استثنی کی درخواست مسترد کر دی گئی، پرویز مشرف کی عدالت طلبی کا حکم نامہ برقرار، عدالتی دائرہ اختیارسے متعلق پرویز مشرف کی درخواست پر وکلاء نے دلائل مکمل کر لیے۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج واجد علی […]

روس پاکستان کو جے ایف17تھنڈر لڑاکا طیاروں کے انجن فراہم کرے گا

روس پاکستان کو جے ایف17تھنڈر لڑاکا طیاروں کے انجن فراہم کرے گا

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان چین کے اشتراک سے تیار کیے گئے جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا جیٹ طیاروں کے انجن اب براہ راست روس سے درآمد کرے گا۔ قبل ازیں یہ انجن چین کے توسط سے روس سے ملتے تھے۔ ذرائع کے مطابق چین کی وزارت دفاعی پیداوار نے حال ہی میں اس حوالے […]

سانحہ مسجد امامیہ ننگی دہشت گردی ہے ،حامد موسوی

سانحہ مسجد امامیہ ننگی دہشت گردی ہے ،حامد موسوی

اسلام آباد (یس ڈیسک) قائد ملتِ جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی نے حیات آبادپشاور کی جامع مسجد و امامبارگاہ امامیہ میں خود دھماکوں اور فائرنگ کی پر زور مذمت کرتے ہوئے اسے ننگی دہشتگردی قراردیا ہے ۔ایک بیان میں انہوںنے نمازیوں کی شہادتوں پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا […]

اسلام آباد: پمزمیں خسرہ کے ٹیکوں سے متاثرہ بچی انتقال کر گئی

اسلام آباد: پمزمیں خسرہ کے ٹیکوں سے متاثرہ بچی انتقال کر گئی

اسلام آباد (یس ڈیسک) پمز میں خسرہ کے ٹیکوں سے متاثرہ ایک بچی انتقال کر گئی۔ خاندان ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ایف 11 میں قائم سی ڈی اے کے کلینک میں 5 بچوں کو خسرہ کے ٹیکے لگائے گئے تھے جس سے ان کی حالت غیر ہو گئی تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ خسرہ […]

سعد رفیق کی آصف زرداری سے ملاقات، سینیٹ انتخابات پر تبادلہ خیال

سعد رفیق کی آصف زرداری سے ملاقات، سینیٹ انتخابات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (یس ڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری سے وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے ملاقات کی جس کے دوران سینیٹ انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ اور پیسے کا عمل دخل روکنے کے امور پر بات کی گئی ہے۔ اسلام آباد میں آصف زرداری سے ملاقات کے بعد وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق […]

مودی کا وزیراعظم نواز شریف کو فون، ورکنگ بائونڈری کی صورتحال پر تبادلہ خیال

مودی کا وزیراعظم نواز شریف کو فون، ورکنگ بائونڈری کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (یس ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستانی ہم منصب میاں محمد نواز شریف سے فون پر رابطہ کیا ہے، دونوں وزرائے اعظم کے درمیان ورکنگ بائونڈری کی صورتحال اور باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں وزرائے اعظم کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ایل او سی […]

سرکار پولیس کو ٹھیک نہیں کر سکتی تو بتائے یہ کام ذمے لے لیں گے، سپریم کورٹ

سرکار پولیس کو ٹھیک نہیں کر سکتی تو بتائے یہ کام ذمے لے لیں گے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (یس ڈیسک) پولیس کی چیرہ دستیوں اور تفتیش و چالان میں تاخیرکے مقدمے میں سپریم کورٹ کے جسٹس جواد خواجہ نے ریمارکس دیے کہ اگر سرکار سے پولیس ٹھیک نہیں ہوتی تو لکھ کر دیدے۔ تفصیلات کے مطابق ریمارکس میں کہا گیا کہ یہ کام بھی عدالت اپنے ذمے لے لے گی۔جسٹس جواد […]

تمام بڑی سیاسی جماعتوں میں پھوٹ پڑنے والی ہے، کچھ’’ککنگ‘‘ ہو رہی ہے، شیخ رشید

تمام بڑی سیاسی جماعتوں میں پھوٹ پڑنے والی ہے، کچھ’’ککنگ‘‘ ہو رہی ہے، شیخ رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت چند پیاروں کی ہے اور ان کو اپنے سوائے کوئی نظر نہیں آتا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا ملک کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں میں پھوٹ پڑنے […]

امریکی صدر کا وزیراعظم کو فون، دورہ بھارت کے بارے اعتماد میں لیا

امریکی صدر کا وزیراعظم کو فون، دورہ بھارت کے بارے اعتماد میں لیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) امریکی صدر براک اوباما نے وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون کیا اور دونوں رہنماؤں کے درمیان 30 منٹ تک بات چیت جاری رہی۔ وزیراعظم نواز شریف اور امریکی صدر کے درمیان دہشت گردی کے خلاف جنگ اور خطے کی صورتحال سمیت پاکستان امریکا اتحاد پر بات چیت ہوئی۔ امریکی صدر […]

الطاف حسین نے جس طرح کی بیان بازی کی اس سے تکلیف ہوئی: اعتزاز احسن

الطاف حسین نے جس طرح کی بیان بازی کی اس سے تکلیف ہوئی: اعتزاز احسن

اسلام آباد (یس ڈیسک) ایک تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی رہنما سینٹر اعتزاز احسن نے کہا کہ پاکستان تحرہک انصاف کے بارے میں الطاف حسین نے جس طرح بیان بازی کی ہے وہ تکلیف دہ ہے۔ الطاف حسین ایسے بیان دیتے رہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان […]

عدالتی کمیشن بنانے کیلئے وزیراعظم کو کوئی خط نہیں لکھا: شاہ محمود

عدالتی کمیشن بنانے کیلئے وزیراعظم کو کوئی خط نہیں لکھا: شاہ محمود

اسلام آباد (یس ڈیسک) شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عدالتی کمیشن کی تشکیل ملک کے مفاد میں ہے تاہم کمیشن بنانے کے لئے وزیراعظم کو کوئی خط نہیں لکھا۔ چاہتے ہیں کہ عدالتی کمیشن کا معاملہ اچھے طریقے سے سلجھایا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ سندھ کے عوام کی محرومی کا احساس شدت […]

پاک چین اقتصادی راہداری کے نقشے میں تبدیلی نہ کی جائے۔ پی پی رہنماء خورشید شاہ

پاک چین اقتصادی راہداری کے نقشے میں تبدیلی نہ کی جائے۔ پی پی رہنماء خورشید شاہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے وزیراعظم نواز شریف کو خط لکھا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کو اصل نقشہ بحال رکھتے ہوئے خیبرپختونخوا اور بلوچستان سے گزارا جائے۔ پی پی رہنماء خورشید شاہ نے وزیراعظم کو خط میں لکھا ہے کہ اصل نقشے کے مطابق اقتصادی راہداری کا راستہ […]

شناختی کارڈ نمبر ہی ٹیکس نمبر، این ٹی این صرف کمپنیوں کو ملے گا، وزیر خزانہ

شناختی کارڈ نمبر ہی ٹیکس نمبر، این ٹی این صرف کمپنیوں کو ملے گا، وزیر خزانہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر خزانہ اسحق ڈار نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ یکم جولائی سے شناختی کارڈ نمبر ہی ٹیکس نمبر ہو گا، این ٹی این اب صرف کمپنیوں کو ملے گا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ اس سال قومی محصولات میں 196 ارب […]

اپوزیشن کا نئے ٹیکسز کیخلاف قومی اسمبلی سے واک آؤٹ

اپوزیشن کا نئے ٹیکسز کیخلاف قومی اسمبلی سے واک آؤٹ

اسلام آباد (یس ڈیسک) اپوزیشن نے فرنس آئل پر ڈیوٹی اور پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں 5 فی صد فوری کمی کا مطالبہ کیا ہے جب کہ ان ٹیکسز کے نفاذ کیخلاف قومی اسمبلی سے واک آؤٹ بھی کیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں نکتہ اعتراض پر پیپلز پارٹی کے نوید قمر نے کہا […]

آرمی پبلک اسکول پر حملہ کرنے والے گروپ کی شناخت ہوگئی، ترجمان پاک فوج

آرمی پبلک اسکول پر حملہ کرنے والے گروپ کی شناخت ہوگئی، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (یس ڈیسک) ترجمان پاک فوج میجر جنرل عاصم باجوہ کا کہنا ہے کہ پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر حملہ کرنے والے گروپ کی شناخت ہوگئی جب کہ حملے کا حکم ملا فضل اللہ نے دیا۔ آرمی ہیڈکوارٹر میں آپریشن ضرب عضب سے متعلق میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان پاک فوج کا کہنا […]

چینی صدر جلد پاکستان آئیں گے، دہشتگردی کے خاتمے پر متفق ہیں، سرتاج عزیز، وانگ ژی

چینی صدر جلد پاکستان آئیں گے، دہشتگردی کے خاتمے پر متفق ہیں، سرتاج عزیز، وانگ ژی

اسلام آباد (یس ڈیسک) مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کا کہنا ہے اقتصادی راہداری کے تحت چین پاکستان میں توانائی کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کر رہا ہے، چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی کہتے ہیں اقتصادی اور سیکورٹی تعاون دونوں ملکوں کے لیے اہم ہے۔ چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے مشیر […]

وزیر اعظم کی تاپی گیس لائن منصوبے کے جلد آغاز کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت

وزیر اعظم کی تاپی گیس لائن منصوبے کے جلد آغاز کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ تاپی گیس لائن منصوبے کے جلد آغاز کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں۔ وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت توانائی سے متعلق کابینہ کمیٹی کا اجلاس جاری ہے ، وزیر اعظم ہاوٴس میں جاری اجلاس میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف، وفاقی […]