counter easy hit

پاک بھارت

پاک بھارت ٹاکرا، ایک ایک لمحہ، کئی کئی کیفیتیں

پاک بھارت ٹاکرا، ایک ایک لمحہ، کئی کئی کیفیتیں

لاہور ……..میر پور کے شیربنگلہ اسٹیڈیم میں پاک بھارت کرکٹ ٹاکرا کا ایک ایک لمحہ اپنے ساتھ کئی کیفیتیں لایا،ایک بال پر سانسیں رکتیں تو اگلی پر بےقابو ہونے لگتیں،روایتی ٹیموں کا ٹاکرا کھیل کا ہر مزہ دے گیا۔ لاہور کا قذافی اسٹیڈیم، پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے کے لیے بڑی بڑی اسکرینیں سجی ہوئیں ، […]

پاک بھارت مذاکرات کا شیڈول ابھی تک برقرار ہے، سرتاج عزیز

پاک بھارت مذاکرات کا شیڈول ابھی تک برقرار ہے، سرتاج عزیز

لاہور……مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاک بھارت مذاکرات کا شیڈول ابھی تک برقرار ہے، پٹھان کوٹ واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے مزید کہا کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان ثالثی کے لیے پاکستان وقت آنے پر کردار ادا کرے […]

پاک بھارت سیریز: جائلز کلارک نے دونوں کرکٹ بورڈز کو 4 دن کا وقت دیدیا

پاک بھارت سیریز: جائلز کلارک نے دونوں کرکٹ بورڈز کو 4 دن کا وقت دیدیا

دبئی : پاک بھارت سیریز کے ثالث جائلز کلارک نے پی سی بی اور بی سی سی آئی حکام کو 4 دن کا وقت دے دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی حکومتوں سے اجازت لے کر آگاہ کریں۔ ذرائع کے مطابق پاک بھارت سیریز کے لئے سری لنکا کو واحد میزبان قرار دیا گیا […]

کچھ عناصر نہیں چاہتے پاک بھارت مسائل حل ہوں: پاکستانی ہائی کمشنر

کچھ عناصر نہیں چاہتے پاک بھارت مسائل حل ہوں: پاکستانی ہائی کمشنر

لاہور : بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر عبد الباسط کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے عوام دونوں ملکوں کے درمیان امن کے خواہاں ہیں۔ دونوں ملکوں کے درمیان تین جنگیں لڑی جا چکی ہیں لیکن مسائل جوں کے توں موجود ہیں۔ یہ باتیں انہوں نے بنگلور میں کرناٹکہ اردو اکیڈمی میں ایک […]

پاک بھارت کرکٹ سیریز، بی سی سی آئی کا بھارتی حکومت کو خط

پاک بھارت کرکٹ سیریز، بی سی سی آئی کا بھارتی حکومت کو خط

لاہور : پاکستان اور بھارت بھارت کے درمیان ہونے والی کرکٹ سیریز میں اہم پیشرفت ہو گئی۔ ہٹ دھرم بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے دباؤ پر اپنی حکومت کو پاکستان کیساتھ سیریز کھیلنے یا نہ کھیلنے کے حوالے سے خط لکھ دیا۔ خط میں بی سی سی آئی نے اپنی حکومت سے ہاں یا […]

پاک بھارت سنجیدہ مذاکرات ضروری لیکن پیشگی شرائط افسوسناک ہیں: دفتر خارجہ

پاک بھارت سنجیدہ مذاکرات ضروری لیکن پیشگی شرائط افسوسناک ہیں: دفتر خارجہ

اسلام آباد : بھارت کی جانب سے پاک بھارت قومی سلامتی مشیروں کے درمیان ملاقات منسوخ ہونے کی اطلاعات کے بعد پاکستان نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان قاضی خلیل اللہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ خارجہ مشیروں کے مزاکرات کے لئے پیشگی […]

پاک بھارت کشیدگی پر ہماری پوزیشن تبدیل نہیں ہوئی، جان کربی

پاک بھارت کشیدگی پر ہماری پوزیشن تبدیل نہیں ہوئی، جان کربی

واشنگٹن : امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی کہتے ہیں کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے حوالے سے ہماری پوزیشن تبدیل نہیں ہوئی۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ان دونوں ممالک کے اختلافات سے پوری طرح آگاہ ہیں، جان کیری بھی کہہ چکے ہیں کہ پاک بھارت کشیدگی کا […]

جان کیری کا نواز شریف سے رابطہ ، پاک بھارت کشیدگی پر اظہار تشویش

جان کیری کا نواز شریف سے رابطہ ، پاک بھارت کشیدگی پر اظہار تشویش

واشنگٹن : امریکی وزیرِ خارجہ جان کیری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف سے فون پر بات کر کے بھارت پاکستان کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر تشویش ظاہر کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کا خطے کے مفادات میں اہم کردار ہے۔ انہوں […]

پاک بھارت سرحدی کشیدگی کے پانچ ماہ بعد پہلی فلیگ میٹنگ

پاک بھارت سرحدی کشیدگی کے پانچ ماہ بعد پہلی فلیگ میٹنگ

کراچی (جیوڈیسک) پاک بھارت سرحدی کشیدگی کے پانچ ماہ بعد دونوں ممالک کے درمیان پہلا رابطہ ہو گیا۔سیکٹر سطح پر فلیگ میٹنگ میں امن بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔کاشکاری سمیت سرحدوں پر معمول کی سرگرمیاں قائم ہوں گی۔ دونوں ممالک نے سرحدوں پر امن و امان کی صورت حال کو بحال کرنے کےلئے دوبارہ […]

اسلام آباد میں پاک بھارت خارجہ سیکریٹریز کی ملاقات

اسلام آباد میں پاک بھارت خارجہ سیکریٹریز کی ملاقات

اسلام آباد (یس ڈیسک) اسلام آباد میں پاک بھارت خارجہ سیکریٹریز کی دفترخارجہ میں ملاقات جاری ہے، بھارتی سیکریٹری خارجہ آج وزیراعظم سے بھی ملاقات کریں گے۔ بھارتی سیکریٹری خارجہ ایس جے شنکر دور وزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچے تھے۔ دفتر خارجہ پہنچنے پر اُنہوں نے سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری سے ملاقات کی۔ […]

پاک بھارت کرکٹ میچ کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کی جائے، وزیراعظم کی ہدایت

پاک بھارت کرکٹ میچ کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کی جائے، وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے وزارت پانی و بجلی کو ہدایت کی ہے کہ پاکستان اور بھارت کے مابین ہونیوالے کرکٹ میچ کے دوران بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے۔ وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے جاری کردہ ہدایت میں کہا گیا ہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان اور روایتی […]