counter easy hit

قومی ٹیم

قمر ابراہیم کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ

قمر ابراہیم کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ

لاہور : پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اولمپیئن قمر ابراہیم کو قومی ٹیم کا ہیڈکوچ بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے اعلان جلد متوقع ہے۔ ملک میں رواں ماہ میں نیشنل ہاکی چیمپئن شپ کھیلی جائے گی جبکہ اگلے برس قومی ٹیم دو سال کے وقفے کے بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں حصہ لے گی۔ […]

قومی ٹیم کو اذلان شاہ کپ میں نمائندگی مل گئی

قومی ٹیم کو اذلان شاہ کپ میں نمائندگی مل گئی

لاہور : پی ایچ ایف حکام کی انٹرنیشنل اور ایشیئن ہاکی حکام سے ملاقات اپنا اثر دکھانے لگی جس سے پاکستان ہاکی کو اذلان شاہ کپ میں نمائندگی کی صورت اچھی خبر مل گئی۔ مسلسل ناقص کارکردگی کے پاکستانی ٹیم گذشتہ سیزن کا ایشیائی ٹورنامنٹ نہیں کھیل سکی تھی۔ اس بار بھی گرین شرٹس کی […]

شکست کی نئی داستانیں رقم، قومی ٹیم آج وطن پہنچ رہی ہے

شکست کی نئی داستانیں رقم، قومی ٹیم آج وطن پہنچ رہی ہے

لاہور: یو اے ای کے میدانوں میں گرین شرٹس اپنی دھاک بٹھانے میں ناکام رہے، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز میں مسلسل ہار کے بعد قومی کھلاڑی آج رات آٹھ بجے وطن پہنچ رہے ہیں۔ بی پی ایل میں شرکت کرنے والے کھلاڑی یو اے ای سے سیدھا بنگلہ دیش کی راہ پکڑیں گے۔ […]

سلطان آف جوہر انٹرنیشنل جونیئر ہاکی کپ کے لئے قومی ٹیم کا اعلان

سلطان آف جوہر انٹرنیشنل جونیئر ہاکی کپ کے لئے قومی ٹیم کا اعلان

اسلام آباد : جوہر بارو جونیئر ہاکی کپ کے لئے چیف سلیکٹر رشید جونیئر نے قومی جونیئر ہاکی ٹیم کا اعلان کیا۔ تجربے کی بنیاد پر دلبر حسین کو کپتان مقرر کیا گیا۔ پانچ کھلاڑیوں کو ریزرو کے طور پر رکھا گیا ہے۔ جونیئر کھلاڑیوں کا یہ ایونٹ 11 سے 18 اکتوبر تک ہو گا، […]

ٹی ٹونٹی میں اعلیٰ پرفارمنس کے باوجود یونس خان پر قومی ٹیم کے دروازے بند

ٹی ٹونٹی میں اعلیٰ پرفارمنس کے باوجود یونس خان پر قومی ٹیم کے دروازے بند

لاہور : قومی سلیکٹرز نے یونس خان پر ون ڈے کرکٹ کے دروازے بند کر دیئے۔ نیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں اچھی کارکردگی دکھانے کے باوجود سنئیر بیٹسمین کو دورہ زمبابوے سے نظر انداز کر دیا گیا۔ یونس خان نے نیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں پینتالیس کی اوسط سے ایک سو تراسی رنز بنا کر […]

دورہ زمبابوے اور انگلینڈ کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان

دورہ زمبابوے اور انگلینڈ کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان

لاہور : دورہ زمبابوے کے لئے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے جب کہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا تاہم تجربہ کار بلے باز یونس خان ایک بار پھر ون ڈے اسکواڈ میں جگہ نہیں بنا سکے جب کہ سعید اجمل کسی بھی ٹیم کا حصہ نہیں […]

امید ہے جلد قومی ٹیم میں کھیلنے کا موقع دیا جائے گا: سعید اجمل

امید ہے جلد قومی ٹیم میں کھیلنے کا موقع دیا جائے گا: سعید اجمل

لندن : سعید اجمل کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اور ٹیم کوچز کی محنت کی وجہ سے پاکستانی ٹیم نے سری لنکا کے خلاف کھیلی گئی سیریز میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور تینوں ایونٹ میں کامیابی حاصل کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں امید ہے کہ آئندہ ہونے والی […]

سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے قومی ٹیم کا اعلان

سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے قومی ٹیم کا اعلان

لاہور : سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے شاہد آفریدی کو ہی ٹیم کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔ جب […]

قومی ٹیم کی ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی

قومی ٹیم کی ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی

پالی کیلے : واقعی پاکستان نے لنکا ڈھا دی آئی لینڈرز کو ٹیسٹ سیریز میں دو ایک سے ہرا کر صرف سب کے دل نہیں جیتے بلکہ رینکنگ میں بھی زبردست ترقی پائی ہے۔ قومی ٹیم نے آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی حاصل کر لی۔ رینکنگ ٹیبل پر پاکستان چھٹے […]

سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز، قومی ٹیم کا اعلان کل متوقع

سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز، قومی ٹیم کا اعلان کل متوقع

لاہور : قومی سلیکشن کمیٹی نے نوے فیصد ٹیم تشکیل دے دی ہے جب کہ وہاب ریاض سمیت چند کھلاڑیوں کی فٹنس رپورٹ آج موصول ہو گی۔ بہتر رپورٹ آنے پر وہاب ریاض کو آخری تین ون ڈے میچز کے لیئے شامل کیا جا سکتا ہے جب کہ ون ڈے سکواڈ میں محمد عرفان کو […]

لاہور ہائیکورٹ، قومی ٹیم کی ورلڈ کپ میں شکست کیخلاف درخواست نمٹا دی

لاہور ہائیکورٹ، قومی ٹیم کی ورلڈ کپ میں شکست کیخلاف درخواست نمٹا دی

لاہور (یس ڈیسک) کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز الا احسن نے کی۔ درخواست میں وزیراعظم، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ اور نجم سیٹھی کو فریق بنایا گیا۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ورلڈ کپ کے لیے ذاتی پسند، ناپسند کے تحت اور میرٹ کے برعکس ٹیم کا انتخاب کیا گیا۔ قومی […]

بھارت کے خلاف قومی ٹیم جم کر کھیلے قوم ان کے ساتھ ہے، وزیراعظم

بھارت کے خلاف قومی ٹیم جم کر کھیلے قوم ان کے ساتھ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ پر قومی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ روایتی حریف کے خلاف ٹیم جم کر کھیلے قوم ساتھ ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کی نظریں […]

قومی ٹیم کے اوپنر محمد حفیظ انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر

قومی ٹیم کے اوپنر محمد حفیظ انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر

سڈنی (یس ڈیسک) آل رانڈر محمد حفیظ انجری کا شکار ہونے کے بعد ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہر ہو گئے جنہیں ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دیا ہے۔ ورلڈ کپ شروع ہونے میں ایک ہفتہ باقی رہ گیا اور اس سے قبل قومی ٹیم انجریز کے بھنور میں پھنس گئی۔ جنید خان کے بعد اب […]

قومی ٹیم بھارت کیخلاف میچ جیت کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کرے گی : مشتاق احمد

قومی ٹیم بھارت کیخلاف میچ جیت کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کرے گی : مشتاق احمد

لاہور (یس ڈیسک) قذافی سٹیڈیم لاہور میں ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری ہے، سپن باؤلنگ کوچ مشتاق احمد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں پوری امید ہے کہ قومی ٹیم بھارت کے خلاف میچ جیت کر میگا ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کرے گی۔ مشتاق […]