counter easy hit

polls

لیجسلیٹو بزنس کی چیمپئن پیپلز پارٹی صدارتی ریفرنس کیخلاف سپریم کورٹ پہنچ گئی، حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا اعلان

لیجسلیٹو بزنس کی چیمپئن پیپلز پارٹی صدارتی ریفرنس کیخلاف سپریم کورٹ پہنچ گئی، حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا اعلان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں شامل اہم جماعت پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹ کے انتخابات سے متعلق ریفرنس میں فریق بننے اور حکومتی آرڈیننس کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس ضمن میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پارٹی کے سیکرٹری جنرل اور سینیٹ کے […]

ہمسایہ ملک میں پارلیمنٹ تحلیل، اگلے سال دو مرحلوں میں انتخابات کا اعلان

ہمسایہ ملک میں پارلیمنٹ تحلیل، اگلے سال دو مرحلوں میں انتخابات کا اعلان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)نیپال کی صدر بدھیا دیوی بنڈھاری نے اتوار کو حکومتی کابینہ کی سفارشات پر پارلیمنٹ تحلیل کرکے اگلے سال عام انتخابات کے انعقاد کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق نیپال کی صدر کے ترجمان بدری ناتھ ادھیکاری نے بیان میں کہا کہ صدر نے آئین کے طابق کابینہ کی […]

این اے 131 لاہور کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے درخواست

این اے 131 لاہور کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے درخواست

لاہور: قومی اسمبلی کے حلقے 131 کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے درخواست پرسماعت کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان،الیکشن کمیشن اورریٹرننگ افسرکونوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق این اے 131 لاہورکے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے درخواست پرسماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی ۔ ہائیکورٹ کے جسٹس مامون الرشید […]

زرداری کا بلاول کو ساتھ لے کر پارلیمنٹ جانے کا اعلان

زرداری کا بلاول کو ساتھ لے کر پارلیمنٹ جانے کا اعلان

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نےبلاول بھٹو کےہمراہ منتخب ہوکر موجودہ قومی اسمبلی میں جانے کا اعلان کردیاہے۔ گڑھی خدا بخش میں بینظیر بھٹو کی 9برسی پر منعقدہ جلسے سے خطاب میں سابق صدرنے کہا کہ میں نواب شاہ سے جبکہ بلاول بھٹو لاڑکانہ سے ضمنی الیکشن لڑیں گے ،ہم اسمبلی میں […]

کراچی: ن لیگی حکیم بلوچ کے استعفے سے خالی ہونے والی سیٹ این اے 258 پر ضمنی الیکشن، پولنگ جاری

کراچی: ن لیگی حکیم بلوچ کے استعفے سے خالی ہونے والی سیٹ این اے 258 پر ضمنی الیکشن، پولنگ جاری

کراچی کے حلقے این اے 258 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ صبح سے جاری ہے، تمام پولنگ اسٹیشنوں کے اندر اور باہر رینجرز اہل کارتعینات ہیں۔ سابقہ ن لیگی رہنما حکیم بلوچ کی پیپلز پارٹی کی شمولیت پر خالی ہونے والی نشست پر الیکشن کا ایم کیو ایم نے بائیکاٹ کررکھا ہےجبکہ تحریک انصاف […]

رمضان المبارک اور لوڈ شیڈنگ

رمضان المبارک اور لوڈ شیڈنگ

تحریر: رضوان اللہ پشاوری رمضان المبارک برکتوں والامہینہ اپنے اندر برکتیں لپیٹ کے رواں دواں ہے،اس کی برکتیں خاص طور پر دو وقتوں میں نازل ہوتی ہیں مگر بدقسمتی سے ان دونوں وقتوںمیں بجلی کی بحران کی وجہ سے عوام سخت مشکلات کے درپے ہونے کی نتیجہ میں ان دونوں قبولیت کے وقتوں میں حکومتِ […]

اٹک: پی پی 16 کے ضمنی الیکشن میں پولنگ شروع

اٹک: پی پی 16 کے ضمنی الیکشن میں پولنگ شروع

اٹک : پی پی 16 کے ضمنی الیکشن میں پولنگ کا وقت شروع ہو گیا، شجاع خانزادہ شہید کے بیٹے جہانگیر خانزادہ اور آزاد امیدوار ڈاکٹر نعیم کے درمیان مقابلہ ہے۔ ووٹنگ کے دوران سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، یہ نشست وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ کی شہادت کے بعد خالی ہوئی تھی۔ […]

میں نہیں مانتا

میں نہیں مانتا

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر ہم تو مخدوم جاوید ہاشمی کو ہی باغی سمجھتے رہے لیکن اب پتہ چلاکہ اصل باغی تو ہمارے کپتان صاحب ہیںجن کے مقابلے میںجاویدہاشمی تو ”کَکھ” بھی نہیں۔ہمیںکپتان صاحب کی بغاوت کاادراک تھااسی لیے ہم نے نوازلیگیوں کوبہت سمجھایاکہ ”نہ چھیڑملنگاں نوں” لیکن ”اثراُن پر ذرانہیںہوتا”۔ شایداُنہیں بھی ”چسکے” لینے […]

اپردیر : پی کے 93 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ شروع

اپردیر : پی کے 93 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ شروع

اپردیر : حلقہ پی کے 93 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ شروع ہو گئی، جماعت اسلامی کے امیدوار ملک اعظم خان کو پی ٹی آئی اور قومی وطن پارٹی جبکہ پیپلزپارٹی کے صاحبزادہ ثناء اللہ کو اے این پی، جے یو آئی (ف) اور ن لیگ پر مشتمل چار فریقی اتحاد کی حمایت حاصل […]

پنجاب کے 12، سندھ کے 8 اضلاع میں31 اکتوبر کو بلدیاتی انتخابات ہوں گے، الیکشن کمیشن کی منظوری

پنجاب کے 12، سندھ کے 8 اضلاع میں31 اکتوبر کو بلدیاتی انتخابات ہوں گے، الیکشن کمیشن کی منظوری

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کی منظوری دیدی، پہلے مرحلے میں 31 اکتوبر کو پنجاب کے بارہ اور سندھ کے آٹھ اضلاع میں پولنگ ہوگی۔ چیف الیکشن کمشنر نے پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا شیڈول منظور کر لیا ہے، الیکشن کمیشن […]

این اے 19 ہری پور میں ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ

این اے 19 ہری پور میں ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ

ہری پور : قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 19 ہری پور ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے جب کہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار بائیو میٹرک مشینوں کا استعمال بھی کیا جا رہا ہے۔ قومی اسمبلی کے حلقے این اے 19 ہری پور میں ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ کا […]

گلگت بلتستان انتخابات: مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا

گلگت بلتستان انتخابات: مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا

گلگت : گلگت بلتستان کے انتخابی میدان میں مسلم لیگ ن نے پی ٹی آئی اور پی پی کو ہری جھنڈی دکھا کر میدان مار لیا ہے۔ غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجے کے مطابق اب تک مسلم لیگ نواز نے 10 نشستیں جیت لی ہیں جبکہ 4 میں اسے برتری حاصل ہے۔ اب تک […]

سینٹ کے انتخابات۔ گدھا گھوڑا ٹریڈنگ

سینٹ کے انتخابات۔ گدھا گھوڑا ٹریڈنگ

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باری وزیر اعظم پاکستان اور نئے پاکستان کا قائد اعظم بننے کا خواب دیکھنے والے کپتان خان ان دنوں شب و روز اس جدوجہد میں مصروف رہے ہیں کہ سینٹ کے الیکشن کسی بھی طرح شو آف ہینڈ کے ذریعے کروائے جا سکیں تاکہ انہوں نے اپنی اپنی جماعتوں کی جانب […]

تحریک انصاف آزاد کشمیر کے ضمنی الیکشن میں حصہ لے گی: شیریں مزاری

تحریک انصاف آزاد کشمیر کے ضمنی الیکشن میں حصہ لے گی: شیریں مزاری

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس ہوا جس میں چودھری سرور بھی شریک ہوئے اجلاس کے بعد شیریں مزاری نے میڈیا کو بتایا کہ تحریک انصاف آزادکشمیر کے ضمنی الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی۔ شیریں مزاری نے کہا کہ کور کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ پارٹی میں دوبارہ […]