counter easy hit

تحریک انصاف آزاد کشمیر کے ضمنی الیکشن میں حصہ لے گی: شیریں مزاری

Shireen Mazari

Shireen Mazari

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس ہوا جس میں چودھری سرور بھی شریک ہوئے اجلاس کے بعد شیریں مزاری نے میڈیا کو بتایا کہ تحریک انصاف آزادکشمیر کے ضمنی الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی۔

شیریں مزاری نے کہا کہ کور کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ پارٹی میں دوبارہ الیکشن کرائے جائیں گے۔

ترجمان تحریک انصاف کا کہنا ہے نواز شریف کو دھرنا فوبیا ہو گیا ہے۔ دھرنے سے پوری قوم کو فائدہ ہوا جس کے بعد عوام پر مہنگائی کا بوجھ بڑھتا جا رہا ہے۔