By Web Editor on September 19, 2017 A, ayesha, embarked, group, Gulalai, in, making, new, on, pti اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: تحریک انصاف کی منحرف رکن عائشہ گلالئی نے کہا ہےکہ عمران نیازی کا تحریک انصاف میں سے تختہ الٹ گیا ہے اور اب ہم پرانے لوگوں کے ساتھ جلد لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ الیکشن کمیشن میں عائشہ گلالئی کو ڈی سیٹ کرنے کے لیے ریفرنس پر سماعت ہوئی جس میں عائشہ […]
By Web Editor on September 19, 2017 arrived, assembly, attend, General, in, meeting, Minister, new, prime, the, to, york اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

نیویارک: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے لیے نیویارک پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی وفد کے ہمراہ لندن سے نیویارک پہنچے جہاں وہ اقوام متحدہ کے 72 ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ امریکا میں پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری اور اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل […]
By Web Editor on September 19, 2017 accountability, again, come, court, family, in, on, Sharif, suspension, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

احتساب عدالت نے عدم پیشی پر شریف فیملی کو 26 ستمبر کو دوبارہ طلب کرلیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نواز شریف اور ان کے اہلخانہ کے خلاف تین نیب ریفرنسز کی سماعت کی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف، حسن، حسین اور مریم نواز کے علاوہ کیپٹن (ر) محمد صفدر اور کو آج عدالت […]
By Web Editor on September 18, 2017 do, For, give, muslims, not, our, people, rights, Rohingya, SC, tear, to, we اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مہمند ایجنسی کے ہزاروں افراد کو پاکستانی شہریت دینے کے خلاف اپیل خارج کرتے ہوئے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کیلئے تو ہم مگرمچھ کے آنسو بہاتے ہیں مگر اپنے شہریوں کو حقوق دینے کو تیار نہیں۔ جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے مہمند ایجنسی کے 6 ہزار سے زائد […]
By Web Editor on September 18, 2017 against, appeal, approved, contempt, court, For, hearing, Nawaz, of, Sharif اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی ہے جس میں مؤقف اپنایا گیا ہےکہ نواز شریف نے 25 اگست کو لاہور میں تقریر کے دوران توہین […]
By Web Editor on September 18, 2017 commission, details, election, funding, has, in, of, party, submitted, Tehreek-e-Insaf, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے 7 برسوں کے دوران ملنے والی فنڈنگ کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرادیں۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی، اس موقع پر پارٹی رہنما نعیم الحق اور تحریک انصاف کے سیکرٹری فنانس اظہرطارق بھی موجود تھے۔ سماعت کے دوران تحریک انصاف کے وکیل نے پارٹی […]
By Web Editor on September 18, 2017 Competition, For, full, imran, Khan, on, praise, rashid, to, yasmin اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد نے جس طرح این اے 120 کے الیکشن میں (ن) لیگ کا مقابلہ کیا ان کے ہمت اور عزم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ این اے 120 کے ضمنی انتخاب کے غیر سرکاری نتائج سامنے آنے کے بعد چیئرمین […]
By Web Editor on September 15, 2017 against, Anusha, appointed, decision, gives, Judge, monitoring, NAB, Rahman, the, Us, was, who اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: ہمارے دلائل نہیں مانے گئے، عوام اور تاریخ ثابت کرے گی کہ یہ فیصلہ درست تھا یہ نہیں: بیرسٹر ظفر اللہ کی میڈیا گفتگو مسلم لیگ (ن) کی رہنما انوشہ رحمان نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا نظر ثانی اپیلوں کو مسترد کرنا ہمارے لئے مایوسی کی بات ہے۔ […]
By Web Editor on September 15, 2017 appeal, approves, case, Chairman, Hudaibiya, in, NAB, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

قومی احتساب بیورو(نیب ) کے چیئرمین نے حدیبیہ کیس میں اپیل دائر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔پراسیکیوٹر جنرل نیب نے سپریم کورٹ سے کہا کہ ایک ہفتے میں اپیل دائر کرانے کی یقین دہانی کراتا ہوں۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے پاناما نظرثانی اپیلوں کی سماعت کے دوران […]
By Web Editor on September 14, 2017 against, commitment, continue, in, Pak-US-Afghan, talks, terrorism, the, to, war اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق کابل میں ہونے والے سہہ فریقی مذاکرات میں شرکا نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ دہشت گردی مشترکہ خطرہ ہے اس کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق افغانستان کے داالحکومت کابل میں پاکستان، امریکا اور افغانستان […]
By Web Editor on September 14, 2017 20, accountability, asked, court, dar, ishaq, on, september اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو 20 ستمبر کو طلب کرلیا ہے۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اسحاق ڈار کے خلاف دائر ریفرنس پر کیس کی سماعت کی، عدالت نے نے اسحاق ڈار کو آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس پر 20 ستمبر کو طلب […]
By Web Editor on September 14, 2017 are, ask, contempt, court, For, Forgiveness, Hashmi, Nehal, of, ready, to, unconscious اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مسلم لیگ کے سابق رہنما سینیٹر نہال ہاشمی کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کر دی۔ جسٹس اعجازافضل کی سربراہی میں فل بینچ نے سماعت کا آغازکیاتوایڈووکیٹ کامران مرتضیٰ نے عدالت کو بتایا کہ نہال ہاشمی کے وکیل حشمت حبیب علالت کے باعث پیش نہیں ہوسکے تاہم نہال […]
By Web Editor on September 14, 2017 be, court, Disqualified, done, hearing, in, Nawaz, of, pro-petition, request, Supreme, the, today, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

سپریم کورٹ میں نواز نااہلی نظرثانی درخواست کی سماعت اب سے کچھ دیر بعد ہوگی۔ نااہلی کےطریقہ پر اعتراض کرنیوالے نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث دلائل جاری رکھیں گے۔ اس سے قبل گزشتہ روز ہونے والی سماعت میں سپریم کورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کی نااہلی کافیصلہ متفقہ طور پر دیا […]
By Web Editor on September 14, 2017 allegations, Arrangements, denied, of, on, Pakistani, Pilgrims, saudi arabia, under اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز

اسلام آباد: سعودی سفارتخانے نے رواں برس پاکستانی حجاج کو سہولیات کی عدم فراہمی اور ناقص انتطامات سے متعلق وزیر مذہبی امور کے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔ یس اردو نیوز کے مطابق سعودی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر مذہبی امور سردار یوسف کی جانب سے پاکستانی حجاج کو درپیش مسائل اور سہولیات فراہم […]
By Web Editor on September 13, 2017 abroad, accountability, Asim, court, did, Dr, go, how, NOC, without اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

کراچی: احتساب عدالت کی جانب سے بدعنوانی کیس میں ڈاکٹرعاصم عدالت کی اجازت کے بغیر بیرون ملک جانے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ فرٹیلائزر سیکٹر میں 462 ارب روپے کی بدعنوانی کیس میں ڈاکٹرعاصم عدالت کی اجازت کے بغیر بیرون ملک جانے پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور استفسار کیا کہ ڈاکٹر عاصم کس […]
By Web Editor on September 13, 2017 be, court, Day, everywhere, have, If, it, mosque, not, seen, Supreme, system, Temple, terror, that, the, to, was, well, worked, would اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: جسٹس دوست محمد خان نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب اور کوئی ذات نہیں ہوتی، دہشت گرد حملے مساجد، امام بارگاہ ، مندر چرچ سمیت ہر جگہ ہوئے ہیں، اگر نظام ٹھیک کام کرتا تو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا لیکن مایوس نہیں ہونا چاہیے۔ سانحہ سول اسپتال کوئٹہ پرلیے گئے ازخود […]
By Web Editor on September 13, 2017 contineous, family, hearing, of, Panama, petitions, revised, Sharif, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بچوں کی جانب سے دائر پاناما نظر ثانی اپیلوں کی سماعت جاری ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ شریف خاندان کی جانب سے دائر نظرثانی اپیلوں کی سماعت کر رہا ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے ان […]
By Web Editor on September 12, 2017 A, against, genocide, Iqbal Kazim, killing, leader, leading, Muddasir, muslims, of, protest, pti, Rawalpindi, Rohingia, to, young اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز

پاک فوج برما کے مسلمانوں کی مدد کیلئے فوجی دستے بھیجے یا ہمیں اجازت دے، سماجی تنظیم الحق گروپ کے احتجاجی مظاہرے سے پاکستان تحریک انصاف کے نوجوان راہنما مدثر اقبال کاظم کا لیاقت باغ میں خطاب راولپنڈی(خصوصی رپورٹر) سماجی تنظیم الحاق گرروپ اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے مرکزی راہنما مدثراقبال کاظم کی قیادت میں برما کے […]
By Web Editor on September 12, 2017 14, and, collion, in, islamabad, killed, of, passenger, traller, Van اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: چکری انٹرچینج کے قریب مسافروین اورٹرالرمیں تصادم کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جھنگ سے راوالپنڈی آنے والی وین چکری انٹر چینج کے قریب مخالف سمت سے آنے والے ٹرالر سے ٹکرا کر الٹ گئی۔ جس کے باعث وین میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری […]
By Web Editor on September 12, 2017 5-member, approved, bench, case, make, Panama, request, Revision, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: وکیل سلمان اکرم راجا کی درخواست پر تین رکنی بنچ نے 5 رکنی بنچ کی تشکیل کے لیے معاملہ چیف جسٹس آف پاکستان کو بھجوا دیا گیا۔ سپریم کورٹ میں شریف فیملی کی درخواست پر پاناما نظر ثانی کیس کی سماعت ہوئی، وکیل سلمان اکرم راجا کی درخواست پر 5 رکنی بنچ کی تشکیل […]
By Web Editor on September 12, 2017 be, Cabinet, Federal, held, meeting, today, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا۔ ملکی سیاسی اور امریکی صدر کے بیان کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام 5 بجے وزیر اعظم آفس میں ہوگا۔ اجلاس میں […]
By Web Editor on September 11, 2017 asif, For, foreign, Iran's, Islamabad..., khawaja, left, Minister, visit اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

وزیر خارجہ خواجہ آصف ایران کے دورے پر روانہ ہوگئے، مشیر سلامتی ناصر جنجوعہ اور سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ بھی خواجہ آصف کے ہمراہ ہیں۔ خواجہ آصف ایران کے صدر اور وزیر خارجہ سے ملاقاتیں کریں گے، ملاقاتوں میں پاک ایران تعلقات، عالمی اور خطے کی صورتحال پر بات کی جائے گی۔ Post Views – […]