By MH Kazmi on August 30, 2017 ambassadors, cover, is, Khursheed, legations, need, of, Shah, Syed, the, time, to, USA اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہےکہ امریکی صدر ٹرمپ کے بیان کی بہت اہمیت ہے اس پر ہمیں جذبات کی بجائے سفارتی کور کے ذریعے جنگ جیتنی چاہیے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سید خورشید شاہ نے کہا کہ آج کی بحث وزیر خارجہ خواجہ آصف کو شروع کرنی چاہیے […]
By MH Kazmi on August 28, 2017 20-year-old, and, dar, family, ishaq, NAB, of, record, referring, sharifs, tax, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: ایف بی آر نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور خاندان سمیت اسحاق ڈار کا 20 سالہ ٹیکس ریکارڈ نیب کو دے دیا۔ ایف بی آر نے سابق وزیراعظم نوازشریف، صاحبزادی مریم نواز، صاحب زادے حسین نواز اور حسن نواز کے علاوہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا 20 سالہ ٹیکس ریکارڈ نیب کودے دیا ہے۔ نیب نے […]
By MH Kazmi on August 28, 2017 against, appeal, court, decision, high, in, NAB's, the, to, victory, Zardari's اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے اثاثہ جات ریفرنس میں سابق صدر آصف زرداری کی بریت کے خلاف ہائی کورٹ جانے کا فیصلہ کرلیا۔ راولپنڈی کی احتساب عدالت نے ہفتے کے روز پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین اور سابق صدر مملکت آصف زرداری کو اثاثہ جات ریفرنس میں بری کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق نیب […]
By MH Kazmi on August 28, 2017 Cabinet, called, Federal, Khaqiq, meeting, Minister, prime, Shahid, tommorrow اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ ذڑائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس 8 نکاتی ایجنڈے پر ہوگا جس میں ایف بی آر حکام کابینہ کو ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے پر بریفنگ دیں گے۔ اجلاس میں وزارت کشمیروگلگت بلتستان کی 2 سڑکوں کے منصوبوں کو پیپرا […]
By MH Kazmi on August 28, 2017 against, an, Chairman, contempt, court, filed, in, NAB, of, request, SC اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے سپریم کورٹ میں چیرمین نیب کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی ہے۔ شیخ رشید نے حدیبیہ ملز کیس میں اپیل دائر نہ کرنے کے معاملے پر چیرمین نیب کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ شیخ رشید نے چیرمین نیب کے خلاف توہین […]
By MH Kazmi on August 28, 2017 Britain, former, leave, Minister, Nawaz, on, prime, Sharif, wednesday, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف بدھ کو برطانیہ روانہ ہوں گے جہاں وہ اہلیہ کلثوم نواز کی عیادت کریں گے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف اہلیہ کلثوم نواز سے ملنے بدھ کو برطانیہ روانہ ہوں گے جہاں وہ کلثوم نواز کی عیادت کریں گے اور عید الاضحیٰ کے بعد وطن واپس آئیں گے، بیگم کلثوم نواز کے آپریشن کی […]
By MH Kazmi on August 28, 2017 and, disqualification, exclude, imran, Khan, of, petition, rasheed, sheikh, tahir ul qadri, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عمران خان، شیخ رشید اور ڈاکٹر طاہرالقادری کی نااہلی کے لیے دائر درخواست خارج کردی جب کہ وفاقی وزیر پرویز ملک کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی درخواست بھی نمٹا دی گئی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں درخواست گزار شاہ جہاں کی جانب سے چیرمین تحریک انصاف […]
By MH Kazmi on August 28, 2017 A, afghan, afghanistan, agreed, and, Army Chief, between, delegation, group, held, make, meeting, new, pakistan, Qamar Javed Bajwa, stop, terrorism, to, working اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی تجویز پر پاکستان اور افغانستان ’مشترکہ فوجی ورکنگ گروپ کے قیام پر متفق ہوگئے ہیں،یہ گروپ سرکاری سطح پر بحث کے لیے سلامتی سے متعلق سفارشات پیش کرے گا ۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے تاجکستان میں 4ملکی فوجی اجلاس کی سائیڈ لائن پر مشترکہ فوجی ورکنگ […]
By MH Kazmi on August 26, 2017 "Jeay Bhutto", and, chanting, come out, exhibit, FatehJang, in, Jeallas, on, power, ppp, roads, show, to, today اسلام آباد, اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

زندہ ھے بھٹو زندہ ھے۔ زندہ ھے بی بی زندہ ھے۔ آج چشم فلک دیکھ رہی ہے ، پنجاب سے خیرپخونتونخوا تک عوام کا ایک سمندر بھٹو کے نواسے کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے بیتاب ہے، قاری فاروق احمد پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیف آرگنائزر برائے یورپ قاری فاروق احمد فاروقی […]
By MH Kazmi on August 26, 2017 and, Developing, Federal, fight, Interior, Laughing, Minister, on, pakistan, put, the, to, was, way اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی بننے سے اب تک قوم کو 14 ارب روپے نقصان اٹھانا پڑا جب کہ ہنستے بستے اور تیزی سے ترقی کرتے پاکستان کو کس طرح لڑھکنے کے راستے پر ڈال دیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے گزشتہ دنوں آگ سے […]
By MH Kazmi on August 26, 2017 blame, do, imran, Khan, Khanam, not, opponents, political, Shaukat اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

لاہور: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ عام آدمی کو دی جانے والی سہولتوں کو سیاسی بنایا جارہا ہے لہٰذا سیاسی مخالفین شوکت خانم پر الزامات نہ لگائیں۔ لاہور میں سوشل ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ بیگم کلثوم نواز کی صحت کے لیے دعاگو ہیں […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 Bhutto, Bilawal, got, Permission, stay, the, to, wife, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے سکھر کے رہائشی بلاول بھٹو کو اپنی نومسلم بیوی ماریہ کے ساتھ زندگی گزارنے کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے نو مسلم ماریہ کی پسند کی شادی کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے نومسلم لڑکی ماریہ سے استفسار کیا کہ آپ نے متاثر […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 be, besides, case, Davis, foreign, found, If, is, Minister, nothing, opened, Raymond, shame, the, then, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ریمنڈ ڈیوس کی رہائی میں بہت سے لوگوں کا ہاتھ تھا اور اگر اس معاملے کو کھولا گیا توشرمندگی کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔ سینیٹ کے اجلاس کے دوران جے یو آئی (ف) کے حافظ حمد اللہ کی جانب سے ریمنڈ ڈیوس کی کتاب میں کئے گئے انکشافات […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 against, any, as, country, do, much, not, pakistan, sacrifice, terrorist اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

افغانستان میں ہمارے سب سے زیادہ مفادات ہیں، دہشتگردی کے خلاف جنگ قومی مفاد میں جاری رہے گی: ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کی بریفنگ اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا نے کہا دہشتگردی کے خلاف کسی بھی ملک نے پاکستان جتنی قربانیاں نہیں دیں، افغانستان میں ہمارے سب سے زیادہ مفادات ہیں، جنگ قومی […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 13, assembly, each, electoral, give, National, party, reforms, tickets, to, will, women اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

پنجاب اسمبلی کی 14، سندھ 6 اور پختونخوا کی 5 سے زائد ٹکٹیں خواتین کو دینا لازم اسلام آباد: نئی انتخابی اصلاحات کے بعد قومی اسمبلی کی 272 عمومی نشستوں پر سیاسی جماعتوں کو 13.6 ٹکٹ لازمی طور پر خواتین کو دینے ہونگے۔ اس وقت قومی اسمبلی میں عمومی نشستوں کی تعداد 272 ہے جس […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 continues, council, held, interest, Joint, Khaqan, meeting, Minister, prime, Shahid, under اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

گلگت بلتستان سمیت تمام صوبوں کے وزراء اعلیٰ شریک، مردم شماری کے ابتدائی اعداد و شمار پر بریفنگ دی جائے گی: ذرائع اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس جاری ہے، تمام وزرائے اعلیٰ اجلاس میں شریک ہیں۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 and, challenged, children, decision, former, ministers, Panama's, prime, son in law اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

جے آئی ٹی تحقیقات نامکمل، عدالتی فیصلے میں سقم ہیں،28 جولائی کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے: درخواستوں میں موقف اسلام آباد: حسین نواز، حسن نواز، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے پاناما فیصلے کو چیلنج کر دیا، تین رکنی اور پانچ رکنی بینچز کے فیصلوں کیخلاف دو الگ الگ درخواستیں سپریم کورٹ میں […]
By MH Kazmi on August 24, 2017 71, corruption, crore, disclosure, in, of, Rs, stores, utility اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں یوٹیلیٹی اسٹورز میں 71 کروڑ روپے کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کا اجلاس ہوا جس میں یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن حکام نے کمیٹی ارکان کو کرپشن کیسز پر بریفنگ دی، جب کہ کمیٹی نے کرپشن میں ملوث افراد کے […]
By MH Kazmi on August 24, 2017 Agencies, arrested, Fraudulent, hajj, in, millions, name, of, Owners, the, travel اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: ایف آئی اے نے حج کے نام پر فراڈ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ اسلام آباد کے علاقے بلیو ایریا میں ایف آئی اے نے حج کے نام پر فراڈ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے صبا اورہاشمی ٹریول ایجنسیوں کے دفاتر پر چھاپے مارے جس […]
By MH Kazmi on August 24, 2017 A, hold, Joint, of, on, parliament, ppp, presidents, Session, statement, the, to, Us, wants اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کے رد عمل پر پیپلزپارٹی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ امریکی صدر کے پاکستان مخالف بیان پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا […]
By MH Kazmi on August 24, 2017 62, 63, amendment, article, decision, government, in, not, ppp, support, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

پیپلز پارٹی کی قیادت نے آئین کے آرٹیکل باسٹھ تریسٹھ میں ترمیم کے معاملے پر حکومت کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پارٹی کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ موجودہ حالات میں حکومت سے کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوں گے۔ اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر قیادت کا ایک اجلاس […]
By MH Kazmi on August 24, 2017 against, done, foreign, in, it, kabul, office, terrorism, Us, used, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

افغانستان میں بدامنی کا ذمہ دار بھارت ہے، پاکستان کی قربانیاں تسلیم کئے بغیر آگے نہیں بڑھا جا سکتا: ترجمان نفیس زکریا کا ردعمل اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کابل میں دہشت گردی کرا کے اسے ہمارے خلاف استعمال کیا گیا، دہشتگردی کے […]