By Web Editor on October 2, 2017 anywhere, cannot, else, force, from, Interior, Minister, My, orders, subordinate, taking, work اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ میرے ماتحت فورس کہیں اور سے احکامات لے کر کام نہیں کر سکتی اور نہ ہی ایک ریاست میں دو ریاستیں چل سکتیں۔ احتساب عدالت میں داخلے کی اجازت نہ ملنے پر احاطہ عدالت میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا […]
By Web Editor on October 2, 2017 Chaudhry, explain, former, Interior, is, ministers, need, nisar, No, powers, spokesperson, the, there, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے ترجمان نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ داخلہ کے اختیارات اور عمل داری سےمتعلق کسی کو خود ساختہ بیان دینے کی ضرورت نہیں۔ نجی نیوز چینل پر وزیر قانون رانا ثنا اللہ کی نشر ہونے والی بات پر چوہدری نثار علی خان کے ترجمان کی جانب سے جاری […]
By Web Editor on October 2, 2017 closed, complex, in, internally, judicial, Nawaz, of, people, sharifs, split, unconstitutional اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی احتساب عدالت میں آج پیشی کےموقع پر جوڈیشل کمپلیکس میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ بند ہوگا۔ پولیس کےمطابق صرف سائلین کے وکلا اور کورٹ رپورٹرز کو عدالت میں داخلے کی اجازت ہو گی، مجاز اشخاص کی فہرستیں ناکوں اور جوڈیشل کمپلیکس پر تعینات اہلکاروں کو فراہم کر دی […]
By Web Editor on September 26, 2017 A, become, elections, from, government, Haq, martyr, political, pre-, Siraj, the, ul, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قبل از وقت انتخابات سے حکومتوں کو سیاسی شہید بننے کا موقع دینے کی بجائے انھیں مدت پوری کرنے دی جائے تاکہ سب کی کارکردگی سامنے آسکے۔ سراج الحق نے منصورہ میں مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئینی شق […]
By Web Editor on September 26, 2017 A, against, become, Chairman, corruption, countries, has, in, model, NAB, SAARC اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان بدعنوانی کی روک تھام کے حوالے سے سارک ممالک کیلیے رول ماڈل کی حیثیت رکھتا ہے، پاکستان سارک ممالک کے انسداد بدعنوانی فورم کا چیئرمین بن چکا ہے۔ نیب ہیڈ کوارٹرز میں نیب کے ڈائریکٹر جنرلز کی 22 ویں سالانہ کانفرنس کے افتتاحی اجلاس کے موقع […]
By Web Editor on September 25, 2017 accountability, assets, case, court, dar, Finance, in, ishaq, Minister, presented, Unsecured اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: ناجائز اثاثہ جات کیس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار احتساب عدالت میں پیش ہوئے جہاں عدالت نے ملزم پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 27ستمبر کی تاریخ مقرر کردی ہے۔ قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے اجراء کے بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار احتساب عدالت میں جج محمد بشیر کے روبرو پیش ہوئے، دوران سماعت جج […]
By Web Editor on September 25, 2017 arrives, Finance, from, islamabad, London, Minister, prime, the, to, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے ہمراہ لندن سے اسلام آباد واپس پہنچ گئے۔ وزیراعظم نیو یارک اور لندن کے 7روزہ دورے کے بعد وطن واپس پہنچے ہیں۔ انہیں ہائی کمشنر سید ابن عباس نے لندن ایئر پورٹ پر رخصت کیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی ان کے ہمراہ اسلام آباد […]
By Web Editor on September 25, 2017 former, from, home, London, Minister, Nawaz, prime, returned, Sharif اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

سابق وزیر اعظم نواز شریف پی آئی اے کی پرواز پی کے 786 سے لندن سے وطن واپس پہنچ گئے۔ان کے طیارے نے اسلام آباد کے بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کیا، جس کے بعد وہ اسلام آباد کے پنجاب ہاؤس کیلئے روانہ ہوگئے۔ نوازشریف کے استقبال کے لیے ایئر پورٹ پر اسپیکر قومی اسمبلی […]
By Web Editor on September 24, 2017 Arsalan, be, buried, Lieutenant, Martyred, today, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

خیبر ایجنسی کی وادی راجگل میں سرحد پار سے دہشت گردوں کے حملےمیں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ ارسلان کی تدفین آج ہوگی۔ 22 سالہ کمانڈنگ آفیسر لیفٹننٹ ارسلان عالم کی تدفین آج فوجی اعزاز کے ساتھ ہوگی۔ خیبر ایجنسی میں جام شہادت نوش کرنے والے شہید لیفٹیننٹ ارسلان عالم کی راولپنڈی میں رہائش گاہ پر […]
By Web Editor on September 23, 2017 A, asif, bench, case, created, disqualification, For, hearing, khawaja, larger اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے اقامے کی بنیاد پروزیر خارجہ خواجہ آصف کو نااہل قرار دینے کی درخواست کی سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل دے دیا ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے بعد وفاقی وزیر خارجہ خواجہ آصف بھی مشکل میں پھنس گئے، پی ٹی آئی کے رہنما عثمان ڈار نے اقامہ ظاہر نہ کرنے پر خواجہ آصف […]
By Web Editor on September 23, 2017 be, cast, investigated, less, the, Vote, will, womens اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: اگر کسی حلقے میں خواتین پر ووٹ ڈالنے کی پابندی عائد کی گئی تو متعلقہ پولنگ سٹیشنز یا پورے حلقے کا انتخاب کالعدم قرار دے دیا جائے گا۔ انتخابی اصلاحات کے بل کے بعد تمام سیاسی جماعتیں قومی و صوبائی اسمبلیوں کی عمومی نشستوں پر 5 فیصد ٹکٹ خواتین کو دینے کی پابند ہوں […]
By Web Editor on September 23, 2017 and, angry, father, hand, husband's, in, law, murder, of, Rawalpindi, wife, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

راولپنڈی: ڈھوک چراغ دین میں شوہر نے ناراض بیوی اور سسر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ راولپنڈی کے علاقے ڈھوک چراغ دین میں شوہراپنے بھائیوں کے ہمراہ گھرمیں داخل ہوا اوراندھا دھند فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 28سالہ اہلیہ رباب اور سسر اسلم جاں بحق ہوئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کرنے والے داماد اور اس کے بھائیوں […]
By Web Editor on September 23, 2017 and, brother, faithful, Sharif, Shehbaz, stay, will, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے بہاولپور ڈویژن کے ایم این ایز نے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھائی سے مخلص اور وفا دار تھا اور ہمیشہ رہوں گا۔ والدین نے بڑوں کا احترام […]
By MH Kazmi on September 22, 2017 aisha, and, Gulalai, in, is, jhelum, musharraf, said, she, talking, the, truth, was, Yesterday اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز

پی ٹی آئی کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ پرویز مشرف نے جوبیان دیا ہے اس میں سچائی ہے، بے نظیر بھٹو کے قتل کا فائدہ کس کو ہوا؟ بے نظیر قتل کیس دوبارہ چلایا جائے، پرویز مشرف کا بیان ریکارڈ کیا جائے۔عائشہ گلالئی نے کہا کہ پرویز مشرف بے نظیر قتل […]
By MH Kazmi on September 22, 2017 appear, asked, at, causing, Civilians, Commissioner, control, Death, firing, foreign, high, in, incident, Indian, line, of, office, on, to اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز

ورکنگ باؤنڈری پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ سے معصوم شہریوں کی شہادت پر بھارتی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا ہے۔قائم مقام سیکریٹری خارجہ اعتزازاحمد نے بھارت سے احتجاج کیااور گوتم بمبا والا کو احتجاجی مراسلہ تھما دیا گیا ۔پاکستان کہنا ہے کہ معصوم شہریوں پر فائرنگ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ […]
By MH Kazmi on September 22, 2017 Asad Umar, country, demanded, emergency, Financial, in, pti, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیر اعظم سے ملک میں معاشی ایمرجنسی کے فوری نفاذ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم ملکی معیشت کے ڈوبتے جہاز کو بچانے کے لیے فوری تدبیرکریں۔اسد عمرنے کہا کہ گزشتہ چار برس کی ناکام پالیسیوں کا تسلسل قومی سلامتی پر خطرات کے بادل گہرے […]
By MH Kazmi on September 22, 2017 and, Carwah, control, DG, Harpaal, line, of, Punjab, Rangers, sectors, urgently, visited اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور

ڈی جی رینجرزپنجاب نے ورکنگ باؤنڈری بلااشتعال بھارتی فائرنگ اور گولہ باری سے متاثرہ دیہات کا دورہ کیا اورشہداء کی نماز جنازہ میں بھی شرکت کی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز نے ورکنگ باؤنڈری کےچاروااورہرپال سیکٹر کو نشانہ بنایا، پاکستان رینجرزپنجاب کی جانب سے بھارتی جارحیت کیخلاف موثرجوابی کارروائی بھی کی گئی۔ […]
By Web Editor on September 21, 2017 Committee, dar, Finance, For, ishaq, recommendation, resign, senate, standing اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: ملک اور جمہوریت کے مفاد میں وزیر خزانہ عہدہ چھوڑ دیں: سلیم مانڈوی والا اور سینیٹر فتح حسینی کا مشورہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے استعفے کی سفارش کر دی۔ سلیم مانڈوی والا اور سینیٹر فتح حسینی نے مشورہ دیا کہ ملک اور جمہوریت کے مفاد […]
By Web Editor on September 21, 2017 all, appeals, asif, benazir, Bhutto, case, For, hearing, murder, passed, Zardari اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

راولپنڈی: لاہور ہائی کورٹ نے بے نظیر بھٹو قتل کیس میں عدالتی فیصلے کے خلاف آصف علی زرداری کی تمام اپیلیں سماعت کے لیے منظور کرلی ہیں۔ جسٹس طارق عباسی اور جسٹس حبیب اللہ عامر پر مشتمل لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی ڈویژن بنچ نے کی، پیپلزپارٹی کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے […]
By Web Editor on September 21, 2017 14, and, ban, enterence, in, islamabad, of, on, Scholars, sermons اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: مقامی انتظامیہ نے محرم الحرام میں نقص امن کے خدشے کے پیش نظر مختلف مکاتب فکرکے 14علماء اور خطبا پر وفاقی دارالحکومت میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ محرم الحرام کے دوران نقص امن سے بچنے کے لیے مختلف مکاتب فکر 14 علما اور خطبا پر وفاقی دارالحکومت کی حدود میں داخل ہونے پر پابندی لگادی […]
By Web Editor on September 21, 2017 account, Bank, captive, Dar's, frozen, house, ishaq, NAB, property, raids, team اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: نیب لاہور کی ٹیم شہر اقتدار پہنچ گئی، منسٹرز انکلیو میں اسحاق ڈار کے گھر پر چھاپہ، ملازمین سے پوچھ گچھ، اسحاق ڈار گھر پر موجود نہیں، وزیر اعظم کے ساتھ امریکہ کے دورے پر ہیں۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی عدم موجودگی میں نیب لاہور کی ٹیم اسلام آباد میں واقع ان کی […]
By Web Editor on September 20, 2017 32, 345, contest, country, election, eligible, in, only, parties, registered, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: قواعد کی رو سے انٹرا پارٹی الیکشن اور اکائونٹس کی تفصیلات جمع نہ کرانے والی سیاسی جماعتوں کو انتخابات میں حصہ لینے کیلئے انتخابی نشان الاٹ نہیں کیا جاسکتا: ترجمان الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ملک میں رجسٹرڈ 345 سیاسی جماعتوں میں سے صرف 32 سیاسی جماعتیں اس وقت الیکشن لڑنے […]