By Yesurdu on January 13, 2016 میں شدیدآتشزدگی, کراچی: نظارت کی گاڑیوں کراچی

کراچی……کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں عزیز بھٹی پارک کےقریب نظارت کی گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی ، ایک گھنٹہ گزر گیا آگ پر قابو نہ پایا جاسکا۔ کراچی فائر بریگیڈ کے مطابق آگ نظارت کی گاڑیوں میں لگی، پھیل رہی ہے، فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں ۔ماہرین کے مطابق نظارت […]
By Yesurdu on January 13, 2016 صدر کی خواتین گارڈز، کے رونے کی دلچسپ وجہ دلچسپ اور عجیب

شمالی کورین صدر جب بھی کسی مہم کے لیے جاتے ہیں تو خواتین سیکورٹی گارڈز عجیب ڈرامائی انداز میں رونا شروع کر دیتی ہیں لاہور (یس اُردوڈیسک) ایک دلچسپ حقیقت جس سے شاید بہت کم لوگ واقف ہوں گے ، شمالی کورین صدر کی حفاظت کے لیے خواتین گارڈز مامور ہیں۔ لیکن ایک دلچسپ بات […]
By Yesurdu on January 13, 2016 جیش محمد کے متعدد کارکن، گرفتار اسلام آباد

پٹھان کوٹ واقعے کی تحقیقات کیلئے خصوصی تحقیقاتی ٹیم بھارت بھجوائیں گے ، وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ اسلام آباد (یس اُردو) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا ہے ۔ اجلاس میں پٹھان کوٹ حملے کے حوالے سے بھارتی معلومات کی روشنی میں اب تک کی […]
By Yesurdu on January 13, 2016 گیس لوڈشیڈنگ ،کیخلاف شہریوں کا احتجاج ملتان

بچوں نے لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاجاً کان پکڑ لئے ، مطالبات پورے نہ ہونے پر سوئی گیس آفس کا گھیرائو کرنے ، بل ادا نہ کرنے کی دھمکی ملتان (یس اُردو) ملتان میں گیس کی لوڈشیڈنگ کیخلاف شہریوں کا احتجاجی مظاہرہ ، مظاہرین نے گیس کا علامتی جنازہ نکال دیا ، گیس حکام کیخلاف شدید نعرے […]
By Yesurdu on January 13, 2016 شکارپور:بیکری کی چھت, گرنے سے نوجوان جاں بحق مقامی خبریں

شکارپور…شکار پور میں بسکٹ بنانے والی بیکری کی چھت گرنے سے ایک نوجوان جاں بحق جبکہ 12زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لئے سول اسپتال منتقل کردیا گیا ۔ پولیس کے مطابق شکار پور کے خانپور روڈ کے قریب حبدار منگی انڈسٹری ایریا میں بسکٹ بنانے والی بیکری کی چھت زور دار دھماکے سے […]
By Yesurdu on January 13, 2016 این اے 122مبینہ, دھاندلی کیس لاہور

لاہور…….الیکشن ٹربیونل لاہور نے این اے 122مبینہ دھاندلی کیس کی سماعت 22جنوری تک ملتوی کرتے ہوئے فریقین کے وکلاء کو تفصیلی بحث کے لئے طلب کر لیا ۔ الیکشن ٹربیونل لاہور کے جج جسٹس (ر) رشید قمر نے این اے 122مبینہ دھاندلی کیس کی سماعت کی ۔ کامیاب امیدوار سردار ایاز صادق کے وکیل نے […]
By Yesurdu on January 13, 2016 جمع کرادیا, لڑکی نے بیان لاہور

لاہور…..لاہورمیں مبینہ طور پراجتماعی زیادتی کا نشانہ بننےوالی لڑکی نےاپنا تحریری بیان عدالت میں جمع کرا دیا۔ مبینہ طورپراجتماعی زیادتی کا نشانہ بننےوالی لڑکی کینٹ کچہری کی عدالت میں پیش ہوئی،لڑکی نےوکیل کے مشورے سے تحریری بیان عدالت میں جمع کرادیا۔بیان میں لڑکی کاکہناہےکہ ملزم عدنان ثناءاللہ اسے زبردستی گاڑی میں بٹھاکر ہوٹل لے گیااور […]
By Yesurdu on January 13, 2016 وزیراعظم سے سی پیک, پر ایوان میں پالیسی بیان کا مطالبہ اسلام آباد

اسلام آباد……قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے وزیراعظم محمد نواز شریف سے پاک چین اقتصادی راہداری پر ایوان میں پالیسی بیان دینے کا مطالبہ کر دیا۔قائد حزب اختلاف نے خبردار کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے منصوبے کو متنازعہ بنایا جا رہا ہے ذمہ دار بھی یہی حکمران ہونگے وفاق […]
By Yesurdu on January 13, 2016 چوہدری نثارکوئٹہ دھماکے, کی رپورٹ طلب کرلی اسلام آباد

اسلام آباد…… وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کوئٹہ میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے آئی جی بلوچستان سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ بدھ کو وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ نے واقعہ میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی اورتعزیت کا اظہارکیا ہے Post […]
By Yesurdu on January 13, 2016 ایشیائی حصص بازاروں, میں تیزی کا رجحان کاروبار

ہانگ کانگ…. ہانگ کانگ، شنگھائی اور ٹوکیوا سٹاک ایکسچینجز میں بدھ کو تیزی کا رجحان رہا۔ہانگ کانگ اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران حصص کی قیمتوں میں 1.61 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور اہم ترین ہینگ سینگ انڈیکس 317.10 پوائنٹس کے اضافے سے 20028.86 پوائنٹس جبکہ شنگھائی سٹاک ایکسچینج میں ملک کا اہم […]
By Yesurdu on January 13, 2016 تھر میں بچوں کی ہلاکتوں, کی تعداد 38 ہوگئی صحت و تندرستی

تھرپارکر… تھر میں غذائیت کی کمی اور دواؤں کی قلت کی وجہ سے بچوں کی اموات کا سلسلہ نہیں رک سکا ہے ۔ رواں ماہ انتقال کرجانے والے بچوں کی تعداد38 تک جاپہنچی ہے ۔ تھر کے مکینوں کے لیے گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی بھوک اور دواؤں کی کمی مسئلہ بنی ہوئی […]
By Yesurdu on January 13, 2016 واکس ویگن, کیخلاف دھوکہ دہی بین الاقوامی خبریں

اسٹاک ہوم …سوئیڈن نے جرمن کارساز کمپنی واکس ویگن کے خلاف دھوکا دہی کے الزامات کی چھان بین کا آغاز کر دیا ہے۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق سوئیڈن کے انسداد بدعنوانی کے پراسیکیوٹر نے واکس ویگن کے خلاف شدید نوعیت کے فراڈ کیس کی تحقیقات شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پورٹ کے مطابق […]
By Yesurdu on January 13, 2016 تحر یک انصاف چھوڑنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،چوہدری محمدسرور لاہور

لاہور……تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ تحر یک انصاف میں ہوںیہاں ہی رہوں گا ، پارٹی چھوڑ نے کاسوال ہی پیدا نہیں ہو تا۔ اعلامیہ کے مطابق تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا کہ میں نے اصولوں اور نظر یہ کی وجہ سے تحریک انصاف […]
By Yesurdu on January 13, 2016 بینظیر انٹر نیشنل ائیرپورٹ ،پر پروازوں کا شیڈول بحال اسلام آباد

اسلام آباد۔۔۔اسلام آباد میں بےنظیر انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر تمام پروازوں کا شیڈول بحال کر دیا گیاہے، پروازوں کاشیڈول شدیددھندکےباعث متاثر ہو گیا تھا ۔ ایئرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے آج صبح دھند کے باعث اسلام آباد کے بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حد نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث پروازوں کا رخ لاہورکی جانب […]
By Yesurdu on January 13, 2016 داڑھی ، حج اور خواتین کے حجاب پہننے پر پابندی بین الاقوامی خبریں

حکومت کی طرف سے داڑھی ، حج اور خواتین کے حجاب پہننے پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے کو اذیتیں دے کر قتل کیا گیا لاہور (یس اُردو ڈیسک) وسطی ایشیا کے مسلمان ملک تاجکستان کی حکومت نے داڑھی رکھنے ، حج کرنے اور خواتین کے حجاب پہننے پر پابندی لگا رکھی ہے۔حکومت کی […]
By Yesurdu on January 13, 2016 نوجوان نے اپنی محبوبہ کو ،قتل کر کے خودکشی کر لی مقامی خبریں

اعوان والا کا عامر نجمہ کو پسند کرتا تھا ، مہندی کی رات دلہن کو گھر کے سامنے والے پلاٹ میں گولی مار کر خودکشی کر لی فیصل آباد (یس اُردو) فیصل آباد میں شادی والا گھر ماتم کدہ بن گیا ، لڑکے نے رخصتی سے پہلے لڑکی کو قتل کرکے خودکشی کرلی ۔ والدین […]
By Yesurdu on January 13, 2016 لاہور:جناح اسپتال کی، ایمرجنسی میں فائرنگ لاہور

لاہور۔۔۔۔۔۔۔۔لاہورکےجناح اسپتال کی ایمرجنسی میں ایک شخص نے گھس کر فائرنگ کر دی،جس سےوہاں زیر علاج قتل کا ملزم شدید زخمی ہو گیا۔فائرنگ کے بعد ایمرجنسی وارڈ میں بھگدڑ مچ گئی۔ اسپتال ذرائع کے مطابق زیر علاج ملزم کو 4 گولیاں لگنے کے باعث شدید زخمی ہوگیا ہے اور اس کی حالت تشویشناک ہے۔ فائرنگ […]
By Yesurdu on January 13, 2016 ڈیل اسٹین انگلینڈ کیخلاف، تیسرے ٹیسٹ سے بھی دستبردار کھیل

جوہانسبرگ …… جنوبی افریقن ٹیم کے اسٹار فاسٹ بائولر ڈیل اسٹین فٹنس مسائل کے باعث انگلینڈ کے خلاف تیسرے کرکٹ ٹیسٹ سے بھی دستبردار ہو گئے۔ جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ کل سے شروع ہو رہا ہے، انگلینڈ کو چار میچوں کی سیریز میں ایک۔صفرکی برتری حاصل ہے۔ اسٹین انگلینڈ کے خلاف […]
By Yesurdu on January 13, 2016 پاکستانی ٹیم کی پہلے T20 ،کیلئے بھرپور پریکٹس کھیل

آکلینڈ۔۔۔نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی کے لیے قومی کرکٹ ٹیم نے آکلینڈ میں بھرپور پریکٹس کی ۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا معرکہ 15 جنوری کوہوگا۔ جس کےلیےپاکستان ٹیم کی تیاریاں بھرپور انداز میں جاری ہیں ۔ گزشتہ روز توبارش کی وجہ سے ٹیم نے انڈور سیشن کیا لیکن آج […]
By Yesurdu on January 13, 2016 کوئٹہ میں انسداد پولیو مہم ،جاری رکھنے کا فیصلہ مقامی خبریں

کوئٹہ۔۔۔۔۔۔۔۔کوئٹہ میں دھماکے کے باوجودحکومت بلوچستان نے کوئٹہ میں انسداد پولیو مہم جاری رکھنےکافیصلہ کیا ہے۔ ترجمان حکومت بلوچستان انوارالحق کا کہنا ہے کہ ہم کوئٹہ شہر کو پولیو اور دہشت گردوں سے پاک کریں گے۔ ترجمان حکومت بلوچستان نے کہا کہ دہشت گردوں کےمذموم عزائم سےہرگز مرعوب نہیں ہوں گے، ہدف کےحصول کیلئےانسداد پولیو […]
By Yesurdu on January 13, 2016 پابندی نے لسانی اور ،فرقہ وارانہ گروپوں کو جنم دیا اسلام آباد

طلبہ یونینز جمہوری ریاستوں میں سیاسی تربیت کا ذریعہ ہوتی ہیں ، یونینز کے ذریعے متعدد رہنمائوں نے سیاست میں نام کمایا :خطاب اسلام آباد (یس اُردو) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ آمر ضیاء الحق کی جانب سے طلبہ تنظیموں پر پابندی کے بعد لسانی اور فرقہ وارانہ گروپ بن گئے […]
By Yesurdu on January 13, 2016 موبائل کو چور، یا ڈاکو سے محفوظ دلچسپ اور عجیب

منفرد کور میں ایک مخصوص بٹن کو آن کرنے کی صورت میں چور یا ڈاکو کو 50 ہزار وولٹ کا زرو دار جھٹکا لگے گا اور ساتھ ہی موبائل متاثرہ شحص کی لوکیشن کے بارے میں پولیس یا عزیزوں کو آگاہ بھی کر دے گا لاہور (یس اُردوڈیسک) ہم میں سے بہت سے لوگ اکثر […]
By Yesurdu on January 13, 2016 سعودی اتحاد ،میں شامل ہیں اہم ترین

مشیر خارجہ سر تاج عزیز نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف سعودی اتحاد میں شامل ہیں لیکن سعودی عرب میں اپنی فوجیں نہیں بھجوائیں گے۔ سعودیہ ایران کشیدگی کم کرانے میں کردار ادا کر رہے ہیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خارجہ کو سعودی عرب ایران کشیدگی پر حکومتی […]
By Yesurdu on January 13, 2016 پاکستانی قونصل خانے کے قریب دھماکا، ہلاکتیں 6 ہوگئیں بین الاقوامی خبریں

کابل۔۔۔۔افغان شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کےباہر خود کش حملے میں 6افراد ہلاک ہوگئے ، حملہ آوروں اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان کافی دیر تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا ، خودکش حملے کےبعد پاکستانی قونصل خانہ بند کردیا گیا ۔افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں آج صبح پاکستانی قونصل خانے […]