counter easy hit

پاکستانی قونصل خانے کے قریب دھماکا، ہلاکتیں 6 ہوگئیں

جلال آباد:پاکستانی قونصل خانے کے قریب دھماکا، ہلاکتیں 6 ہوگئیں

جلال آباد:پاکستانی قونصل خانے کے قریب دھماکا، ہلاکتیں 6 ہوگئیں

کابل۔۔۔۔افغان شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کےباہر خود کش حملے میں 6افراد ہلاک ہوگئے ، حملہ آوروں اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان کافی دیر تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا ، خودکش حملے کےبعد پاکستانی قونصل خانہ بند کردیا گیا ۔افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں آج صبح پاکستانی قونصل خانے […]