counter easy hit

کراچی: نظارت کی گاڑیوں میں شدیدآتشزدگی

Karachi: Inspectorate

Karachi: Inspectorate

کراچی……کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں عزیز بھٹی پارک کےقریب نظارت کی گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی ، ایک گھنٹہ گزر گیا آگ پر قابو نہ پایا جاسکا۔
کراچی فائر بریگیڈ کے مطابق آگ نظارت کی گاڑیوں میں لگی، پھیل رہی ہے، فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں ۔ماہرین کے مطابق نظارت کی گاڑیوں میں لگی آگ درجہ دوئم نوعیت کی ہے۔آگ کی شدت کے پیش نظر فائر بریگیڈ کی مزید گاڑیاں طلب کر لی گئی ہیں۔