counter easy hit

کوئٹہ میں خودکش حملہ، ایف سی اور پولیس اہلکاروں سمیت14افراد شہید

کوئٹہ میں خودکش حملہ، ایف سی اور پولیس اہلکاروں سمیت14افراد شہید

کوئٹہ ……دہشت گردوں نے آج پھر کوئٹہ کو نشانہ بنایا ہے، سٹیلائٹ ٹائون میں پولیو رضاکاروں کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں کی گاڑی کے قریب خودکش حملے میںسیکورٹی اہلکاروں سمیت 14 افراد شہید اور25 زخمی ہوگئے۔ سٹیلائٹ ٹاؤن میں حفاظتی ٹیکہ جات کے مرکز کے قریب اس وقت دھماکا ہوا جب انسداد پولیو کی ٹیموں […]

مردان :3 خواتین سمیت 4 افراد کی لاشیں برآمد

مردان :3 خواتین سمیت 4 افراد کی لاشیں برآمد

مردان۔۔۔۔۔مردان میں ایک گھر سے 4افراد کی لاشیں ملی ہیں ، ہلاک افراد کو گولیاں مار کر قتل کیاگیا ہے۔ واقعہ مردان کے علاقے ضامن آباد میں پیش آیا ہے ۔ جہاں ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک گھر سے 3خواتین سمیت 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں، چاروں افراد کو گولیاں مار کر قتل کیا […]

پشاور میں ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق

پشاور میں ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق

پشاور۔۔۔۔۔۔پشاور میںگلبہار پولیس اسٹیشن کے قریب مسافر وین کے حادثے میں 2 افراد جاں بحق، جبکہ 10 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق چترال سے پشاور آنے والے مسافر وین کو گلبہار پولیس اسٹیشن کے قریب حادثہ پیش آیا۔ تیز رفتار وین موڑ کاٹتے ہوئے پل سے ٹکرا گئی۔ جس سے ڈرائیوار سمیت 2افراد جاں […]

برازیل میں جیل توڑ کر 46 قیدی فرار

برازیل میں جیل توڑ کر 46 قیدی فرار

برازیلیا۔۔۔۔۔برازیل میں جیل توڑ کر 46قیدی فرار ہو گئے، پولیس نے 7قیدیوں کو دوبارہ پکڑ لیا ۔ برازیل پولیس کے مطابق ریاست جنوبی ریو گرانڈی کی جیل سے منگل کی رات 3بجے 46قیدی 40میٹر طویل سرنگ بنا کر فرار ہو گئے۔ بعض قیدی بھاگتے ہوئے اپنی وردی راستے میں چھوڑ گئے ہیں جس سے ان […]

لندن میں عمران فاروق کا گھر خالد شمیم نے دکھایا، محسن

لندن میں عمران فاروق کا گھر خالد شمیم نے دکھایا، محسن

اسلام آبا……عمران فاروق قتل کیس کے ملزم محسن علی نے اقبالی بیان میں کہا ہے کہ لندن میں عمران فاروق کا گھرخالد شمیم نے دکھایا تھا۔ عمران فاروق کو کاشف نے چھریوں اور اینٹوں کے وار کر کے قتل کیا، قتل کے بعد ہم سری لنکا پہنچ گئے ۔ذرائع کے مطابق عمران فاروق قتل کیس […]

لاڑکانہ میں مبینہ پولیس مقابلہ، اشتہاری ڈاکوہلاک

لاڑکانہ میں مبینہ پولیس مقابلہ، اشتہاری ڈاکوہلاک

لاڑکانہ…….لاڑکانہ میں ڈاکوؤں اورپولیس کےدرمیان مبینہ مقابلہ ہوا۔ جس میں اشتہاری ڈاکو اور اس کا ساتھی ہلاک ہوگئے۔ پولیس کےمطابق شہداد کوٹ رو ڈ پر رتوڈیرو کےقریب پولیس اور ڈاکوؤں کےدرمیان مبینہ مقابلہ ہوا۔ فائرنگ کے تبادلے میں ڈاکو واجد جویو اور اسکا ساتھی ہلاک ہوگئے۔ پولیس کاکہنا ہے کہ ڈاکو واجد سندھ اور بلوچستان […]

یو ٹیوب نے پاکستانی صارفین نیا ورژن متعارف کرادیا

یو ٹیوب نے پاکستانی صارفین نیا ورژن متعارف کرادیا

یو ٹیوب نے پاکستانی صارفین کیلئے اُردو زبان میں سروس کا آغاز کر دیا ہے۔گوگل کے نمائندے کے مطابق پاکستانی شہری دنیا کے سب سے بڑے ویڈیو شیئرنگ نیٹ ورک کا استعما ل اب اپنی زبان میں کر سکیں گے۔ پاکستانی حکام کی کئی سال سے گوگل سے جاری بات چیت کے بعد یوٹیوب کا […]

کراچی: تاوان طلب کرنے والا پولیس اہلکار گرفتار

کراچی: تاوان طلب کرنے والا پولیس اہلکار گرفتار

کراچی……کراچی کے علاقے غریب آباد میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے تاوان کی رقم طلب کرنے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا۔ غریب آباد کے علاقے میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی۔کارروائی کے دوران پاکستان بازار تھانے کے اے ایس آئی اکرم کو گرفتار […]

وزیر اعظم کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت

وزیر اعظم کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد……وزیراعظم نے کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت اورقیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملہ دہشتگردوں کی بزدلانہ ذہنیت کے عکاس ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کا عزم کرتے ہوئے کہا کہ بہادرافواج دہشتگردوں کوان کےٹھکانوں سے باہرنکال […]

کوئٹہ:پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا،14افراد شہید

کوئٹہ:پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا،14افراد شہید

کوئٹہ….کوئٹہ کے علاقے سٹیلائٹ ٹاؤن میں حفاظتی ٹیکہ جات مرکز کے سامنے سڑک کنارے نصب بم دھماکے سے سیکورٹی اہلکاروں سمیت 14افراد شہیداور متعدد زخمی ہوگئے۔صوبائی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ دھماکا خودکش ہوسکتا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکا حفاظتی ٹیکہ جات مرکز کی سیکورٹی پر مامور پولیس وین کے قریب سڑک کنارے نصب […]

برطانوی آرٹسٹ کی حیرت انگیز ڈرائنگ نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

برطانوی آرٹسٹ کی حیرت انگیز ڈرائنگ نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

لندن …..برطانوی آرٹسٹ کی حقیقت سے قریب تر ڈرائنگ نے انٹر نیٹ پر دھوم مچادی۔ انٹرنیٹ پر شیئر کی گئی ایک ویڈیومیں برطانوی کاؤنٹی ویلز سے تعلق رکھنے والے ایک آرٹسٹ نے اصلی ہاٹ ڈاگ کے ساتھ ایسی تصویر بنائی ہے کہ کوئی بھی اندازہ نہیں لگا سکتا کہ اصلی اور نقلی میںکیا فرق ہے، […]

سابق صدر جان کینیڈی کے قتل سے متعلق اشیا نیلامی کیلئے پیش

سابق صدر جان کینیڈی کے قتل سے متعلق اشیا نیلامی کیلئے پیش

نیویارک …..سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کے قتل سے متعلق 13 مختلف اشیا نیویارک میں نیلامی کیلئے پیش کر دی گئیں ۔قتل کے وقت سابق صدر جس گاڑی میں سوار تھے، اس کے50 ہزار ڈالر میں نیلام ہونے کا امکان ہے ،جان ایف کینیڈی کے قاتل کو لگائی گئی ہتھکڑی 20 ہزار ڈالر جبکہ […]

پاکستان میں ٹرکوں پر بنے نقش و نگار دنیا بھر میں مقبول

پاکستان میں ٹرکوں پر بنے نقش و نگار دنیا بھر میں مقبول

کراچی ……پاکستان میں ٹرکوں پر بنے نقش و نگار، ٹرک آرٹ کے نام سے دنیا بھر میں مقبول ہورہے ہیں ۔ آئی ایم کراچی مہم کے تحت اب یہی گل بوٹے شہر کی دیواروں، پلوں اور دیگر عوامی مقامات پر بنائے جارہے ہیں تاکہ دیدہ زیبی میں اضافہ ہوسکے۔شہر قائد میں آئی ایم کراچی مہم […]

روسی صدر پیوٹن نے جرمن چانسلر اینگلا مرکل سے معافی مانگ لی

روسی صدر پیوٹن نے جرمن چانسلر اینگلا مرکل سے معافی مانگ لی

ماسکو….روس کے ولادیمیر پیوٹن نے جرمن چانسلر اینگلا مرکلسے کئی برس قبل پیش آنے والے واقعے پر معافی مانگ لی ہے۔جرمن میگزین کو انٹرویودیتے ہوئے پیوٹن نے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ 2007میں اینگلا مرکل سے ان کی پہلی ملاقات ہوئی تو اس موقع پران کا پالتو کتا بھی موجود تھا جس […]

امریکی نوجوان کا شادی کی پیشکش کا انوکھا انداز

امریکی نوجوان کا شادی کی پیشکش کا انوکھا انداز

نیویارک …….شادی کی پیشکش ایک ایسا موقع ہے جسے ٹھکرایا جانا شاید کوئی بھی پسند نہ کرے اس لئےہر نوجوان کی خواہش ہوتی ہے کہ ان لمحات کو ہمیشہ کے لئے یادگار بناتے ہوئے اپنی بات منوا لیں۔امریکی ریاست جارجیا سے تعلق رکھنے والے کیلے بارکرنامی ایک نوجوان نے اپنی گرل فرینڈ کو شادی کی […]

سلویسٹر اسٹیلون کی فلم کِریڈ کا لندن میں پریمیئر

سلویسٹر اسٹیلون کی فلم کِریڈ کا لندن میں پریمیئر

لندن…. امریکا میں دھوم مچانے کے بعد اداکار سلویسٹر اسٹیلون کی فلم کِریڈ کا لندن میں پریمیئر ہوا۔ لندن میں فلم کریڈ کے رنگارنگ پریمئیر میں سلویسٹر اسٹیلون سمیت فلم کے مرکزی کرداروں نے شرکت کی۔سلویسٹراسٹیلون فلم کریڈ میں بہترین معاون اداکار کاگولڈن گلوب ایوارڈ اپنےنام کرچکے ہیں ۔ایکشن اور سنسنی سے بھرپور فلم کریڈ […]

معروف غزل گائیک غلام علی کا کولکتہ میں کنسرٹ

معروف غزل گائیک غلام علی کا کولکتہ میں کنسرٹ

کولکتہ……معروف غزل گائیک غلام علی، کولکتہ پہنچ گئے جہاں انہوں نے کنسرٹ میں آواز کا جادو جگا کر حاضرین پر سحر طاری کردیا۔ بھارتی شہر کولکتہ میں سجے کنسرٹ میں غزل گائیک غلام علی کا استقبال وزیر اعلیٰ ممتا بینرجی نے کیا۔ لیجنڈری غزل گائیک غلام علی نے کولکتہ پہنچنے پر خوشی کا اظہار کیا۔نیتاجی […]

امریکی میڈیا کی نامور شخصیت رُپرٹ مرڈوک نے چوتھی شادی کی ٹھانی

امریکی میڈیا کی نامور شخصیت رُپرٹ مرڈوک نے چوتھی شادی کی ٹھانی

نیویارک …..امریکی میڈیا کی نامور شخصیت رُپرٹ مرڈوک نے چوتھی شادی کی ٹھان لی اور84 سال کی عمر میں سابق سپر ماڈل جیری ہال سے منگنی کرلی، جوڑی کو دنیا کی چوتھی با اثر جوڑی قرار دیا جارہا ہے۔ آسٹریلیا اور امریکی میڈیا کی نامور شخصیت رُپرٹ مرڈوک نے سابق سپر ماڈل جیری ہال سے […]

سائنس فکشن فلم “دی ففتھ ویو”کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا

سائنس فکشن فلم “دی ففتھ ویو”کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا

نیویارک……..سنسنی خیز فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ امریکن سائنس فکشن فلم دی ففتھ ویو(The Fifth Wave)کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔جے بلیکسن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ناول پر مبنی ہے جو ایک ایسے نوجوان لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جو دنیا میں اپنی بقاء کی جنگ […]

کراچی میں جدید اور مغربی طرز کے ملبوسات کا فیشن شو

کراچی میں جدید اور مغربی طرز کے ملبوسات کا فیشن شو

کراچی…..کراچی میں جدید اور مغربی طرز کے ملبوسات کا فیشن شوہوا،زیادہ تر ونٹر ویر پر مبنی اس فیشن شو کا اہتمام میڈیا کی موجودگی میں مقامی شاپنگ مال میں کیا گیا جس میں خواتین، شائقین اور عام خریداروں کی بھرپور دلچسپی رہی۔ نمائش میں مغربی طرز کے ملبوسات سمیت جوتے ، ہینڈ بیگ ، جیولری […]

بالی ووڈ اداکار عمران خان آج اپنی 33ویں سالگرہ منارہے ہیں

بالی ووڈ اداکار عمران خان آج اپنی 33ویں سالگرہ منارہے ہیں

ممبئی…….بالی ووڈ اداکار عمران خان نے اپنی زندگی کی 33 بہاریں دیکھ لیں۔13جنوری1983کو امریکی ریاست ونسکونسن میں پیدا ہونے والے عمران نے بالی ووڈ میں قدم ایک چائلڈ اسٹار کی حیثیت سے رکھا اور فلم “قیامت سے قیامت تک” اور “جو جیتا وہی سکندر “میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔بالی ووڈ میں ایک ہیرو کی […]

سری لنکن کرکٹ چیف آئی سی سی بورڈ میں شمولیت کیلئے پراعتماد

سری لنکن کرکٹ چیف آئی سی سی بورڈ میں شمولیت کیلئے پراعتماد

کولمبو……. سابق بک میکر کے بیٹے تھلنگا سماتھی پالا سری لنکا کرکٹ بورڈ کا صدر بننے کے بعد اب آئی سی سی بورڈ میں بھی شامل ہونے کے لیے پراعتماد ہیں۔ انھوں نے گزشتہ دنوں دبئی کا دورہ کیا جہاں ایشین کرکٹ کونسل کی میٹنگ میں شرکت کے ساتھ آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو […]

پٹھان کوٹ ایئربیس سیکیورٹی کا پول کھل گیا

پٹھان کوٹ ایئربیس سیکیورٹی کا پول کھل گیا

نئی دلی…..بھارت کے حساس ترین علاقے پٹھان کوٹ ایئر بیس میں داخل ہونا کتنا آسان ہے،یہ پول خود بھارتی خفیہ اداروں نےکھول دی ہے۔ بھارتی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے تحقیقات کے بعد ایک رپورٹ تیار کی ہے ،رپورٹ نے بھارتی وزارت داخلہ کی آنکھیں کھول دی ہیں ۔رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارت […]

امریکا کی وسط مغربی ریاستیں شدید سردی کی لپیٹ میں

امریکا کی وسط مغربی ریاستیں شدید سردی کی لپیٹ میں

نیویارک …..امریکا کی وسط مغربی ریاستیں شدید سردی کی لپیٹ میںہیں،کئی ریاستوں میں درجہ حرارت منفی15ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔ امریکا کی وسط مغربی ریاستوں میں شدید سردی نے معمولات زندگی درہم برہم کردیے، مینی سوٹا کی سپیریئر جھیل برف سے جم گئی ہے جبکہ ساحلی علاقوں میں شدید سردی نے ہر چیز جما […]