By Yesurdu on January 14, 2016 لاہور چڑیا گھر کی سیر، مہنگی ہوگئی لاہور

لاہور……لاہور چڑیا گھر کی انتظامیہ نے بچوں اور بڑوں کی پسندیدہ سیرگاہ کی سیر مہنگی کردی ہے،انتظامیہ نے بڑوں کیلئے داخلہ ٹکٹ15سےبڑھاکر 40روپے اور بچوں ے5سےبڑھاکر20روپےکردیا،حد تو یہ کہ معلوماتی دورے پر آنے والے طلباءگروپوں کے داخلہ ٹکٹ میں بھی 100 فیصد اضافہ کر دیا ۔ لاہورچڑیاگھربچوں ہی نہیں،بڑوں کی بھی پسندیدہ سیر گاہ ہے […]
By Yesurdu on January 14, 2016 3منزلہ عمارت میں لگی آگ ،پر قابو پالیا لاہور

لاہور …..لاہور کے علاقے اندرون لوہاری گیٹ میں 3منزلہ رہائشی عمارت میں لگی آگ پر ڈھائی گھنٹے بعد قابو پالیا گیا تاہم ایک بچے اور2 خواتین کو نکالا نہیں جاسکا تھا، کولنگ کے بعد ریسکیو آپریشن شروع کیا جائے گا۔ لاہور کے علاقے اندرون لوہاری گیٹ میں 3منزلہ رہائشی عمارت میں لگی آگ پر ڈھائی […]
By Yesurdu on January 14, 2016 حفیظ جالندھری کا116واں، یوم پیدائش لاہور

لاہور ……قومی ترانے کے خالق نامور شاعر ابوالاثر حفیظ جالندھری کا 116واں یوم پیدائش آج پورے عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے ۔ ابوالاثر حفیظ جالندھری 14جنوری 1900ء کو بھارت کے علاقے جالندھر میں پیدا ہوئے اور آزادی کے بعد انہوں نے لاہور کی جانب نقل مکانی کر لی ۔حفیظ جالندھری معروف شاعر اور […]
By Yesurdu on January 14, 2016 پارک میں فٹ بال کا شوقین، ہاتھی بھی موجود دلچسپ اور عجیب

نیروبی …….فٹ بال کے میدان میں یوں تو آپ نے بہت سے کھلاڑی تودیکھےہیں لیکن آپ نے اب تک ہاتھی نہیں دیکھے ہونگے ۔ جی ہاں فٹ بال کے میدان میں قسمت آزمائی کرتا یہ ہاتھی اس کھیل کا اتنا شوقین ہے کہ فٹ بال دیکھتے ہی اپنی ٹانگوں اور سونڈ سے اسے ہٹ کرنے […]
By Yesurdu on January 14, 2016 چین میں اونٹوں کی ،سالانہ ریس کا انعقاد دلچسپ اور عجیب

بیجنگ…….چین میں اونٹوں کی سالانہ ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں 140اونٹوں نے حصہ لیا اورریسنگ کورٹ میں ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی کوشش میں اپنے مالک کو پشت پر بٹھائے دوڑ لگاتے دِکھائی دئیے۔ موسمِ سرما میں ہونیوالے دو روزہ Nadamمیلے میں اونٹ کئی راؤنڈز سے گزر کر 4ہزار، 8ہزار اور10ہزارمیٹر کی […]
By Yesurdu on January 14, 2016 چاکلیٹ سے ،بنے شاہکار دلچسپ اور عجیب

روم……..چاکلیٹ سے بنے شاہکارہمیشہ لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرتے ہیں جنہیں چاکلیٹ کے دیوانے کھانے کی نظروں سے دیکھتے رہتے ہیں۔ اٹلی کے شہر Genoaمیں کے مشہورچاکلیٹ میکرز نے چاکلیٹ سے حیرت انگیز اور مزید ار ماڈل تخلیق کر کے دیکھنے والوں کو للچا دیا ہے۔ان منفرد نمونوں کودیکھ کر داد دینے کے ساتھ […]
By Yesurdu on January 14, 2016 مالم جبہ میں اسکینگ ،کی تربیت جاری دلچسپ اور عجیب

سوات …..سوات کی پرفضا وادی مالم جبہ میںبرفیلے اسکینگ کے مشکل اور دلچسپ کھیل کی تربیت کا سلسلہ جاری ہے۔ حسین و دلکش مناظر سے بھرپور وادی سوات کے پر فضا مقام مالم جبہ میں آج کل سیاحوں کا میلا لگا ہوا ہے،برفباری میں برفیلے کھیل سے لطف اٹھانے کیلئے تو ہر عمر کے افراد […]
By Yesurdu on January 14, 2016 منچلے نوجوان کا اسکیٹ، بورڈنگ دلچسپ اور عجیب

نیویارک…….اسکیٹ بورڈنگ کرناہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی کیونکہ اس میں دھیان اور توازن دونوں کو برقرار رکھنا ضروری ہوتا ہے۔جیسا کہ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یہ منچلا نوجوان نہایت مہارت اور بھر پور توجہ کے ساتھ اسکیٹ بورڈنگ کرتے ہوئے اونچی نیچی جگہوں کو ایسے پار کر رہا ہے […]
By Yesurdu on January 14, 2016 پریانکا چوپڑا ہالی ،وڈ فلم میں قسمت آزمانے کو تیار شوبز

ممبئی …..بالی وڈ میں کامیابیوں کے جھندے گاڑنے کے بعد پریانکا چوپڑا اب ہالی وڈ میں قدم رکھنے کو تیار ہیں۔ جی ہاں پریانکا چوپڑا 1990 ءکی مشہورسیریزبے واچ پر مبنی فلم میں ایکشن میں نظر آئیں گی، جس میں وہ ولن کا کردار نبھائیں گی ۔فلم کی کہانی لائف گارڈز کے الیٹ گروپ کے […]
By Yesurdu on January 14, 2016 ایکس مین سیریز کی، آٹھویں فلم ڈ شوبز

لاس اینجلس ……مارول کامکس کے سپر ہیرو کرداروں پر مبنی امریکن بلاک بسٹر ایکس مین سلسلے کی آٹھویں فلم ڈیڈ پول کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ٹِم مِلر کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی اسپیشل فورسز سے تعلق رکھنے والے ویڈ ولسن نامی شخص کے گرد گھومتی ہے جو ایک […]
By Yesurdu on January 14, 2016 ہالی و وڈ فلم منی ،مونسٹر کا پہلا ٹریلر جاری شوبز

نیویارک……..ہالی ووڈ اداکار جارج کلونی اور جولیا رابرٹس کی نئی فلم منی مونسٹر کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیاہے۔ نامور پروڈیوسر و ہدایتکار ہ جوڈی فوسٹر کی اس فلم کی کہانی ایک ایسے ٹی وی شو کے گِرد گھوم رہی ہے جس میں ٹی وی پرسن اسٹاک ماہر کے طور پر ناظرین کو مفید […]
By Yesurdu on January 14, 2016 آدتیہ رائے کپور کا کترینہ، کیف کو کشمیری شال کا تحفہ شوبز

ممبئی……..بالی ووڈ میں فلم عاشقی ٹو سے شہرت پانے والے اداکار آدتیہ رائے کپور نے کترینہ کیف کو کشمیری شال تحفے میں دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آدتیہ نے یہ شال شکریہ کے طور پر کترینہ کو تحفے میں دی جو انہوں نے بذات خود خریدی تھی۔واضح رہے کہ یہ دونوں اداکار ایک […]
By Yesurdu on January 14, 2016 مذہبی رہنما کی نقل، اتارنے کاالزام شوبز

ممبئی …..بھارت کے مقبول ترین مزاحیہ ٹی وی پروگرام کامیڈی نائٹس ود کپل میں پلککا مشہور کردار نبھانے والے اداکار ککو شردا ایک لاکھ روپے کی ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گذشتہ ماہ کامیڈی نائٹس ود کپل کے ایک پروگرام کے دوران ککو شردا نے روحانی تنظیم ڈیری سچا سودا […]
By Yesurdu on January 14, 2016 ایشوریا رائے نے ریکھا ،کو ماں کہہ کر پکارا شوبز

ممبئی…….ایشوریا رائے بچن نے ماضی کی نامور بالی وڈ اداکارہ ریکھا کو ایک ایوارڈ وصول کرتے ہوئے ماں کہہ کر پکارا اور کہا کہ ان سے ایوارڈ لینا ایک اعزاز کی بات ہے۔ امیتابھ بچن کی شادی تو جیا سے ہوئی مگر یہ ریکھا تھیں جن سے ان کے رومانس کے چرچے فلم بینوں میں […]
By Yesurdu on January 14, 2016 بھارت، ورلڈ ٹی 20 کھیل

لاہور ……بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شرکت کی اجازت کےلیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے حکومت سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارت میں ورلڈ ٹی ٹوئنٹٰی کا آغاز 9 مارچ سے ہوگا،جس کی تیاریاں جاری ہیں ،تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایونٹ میں شرکت کے لئے حکومت سے […]
By Yesurdu on January 14, 2016 رانا نوید، ہمایوںفرحت،، محمد خلیل کھیل

لاہور……ٹیسٹ کرکٹرز رانا نوید، ہمایوں فرحت اور محمد خلیل نے ماسٹر چمپئنز لیگ کے لیئے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ کے بارے میں پاکستان کرکٹ بورڈ کو باقاعدہ اور تحریری طور پر آگاہ کر دیا ہے ۔ رانا نوید، ہمایوں فرحت اور محمد خلیل نے پی سی بی ہیڈ کوارٹر قذافی اسٹیڈیم لاہور میں سی […]
By Yesurdu on January 14, 2016 امریکی بحری اہلکاروں ،کو چھوڑ دیا بین الاقوامی خبریں

تہران۔۔۔۔۔۔۔خلیج فارس میں ایرانی سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے پر حراست میں لئے گئے 10امریکی بحری اہلکاروں کو چھوڑ دیا گیا۔ ایرانی ٹی وی کے مطابق خلیج فارس میں امریکا کی دو کشتیاں نیوی گیشن سسٹم ٹوٹنے پر گزشتہ رات غلطی سے ایرانی مندری حدود میں داخل ہو گئیں تھیں،جس پر ایرانی حکام نے […]
By Yesurdu on January 14, 2016 سقوط ڈھاکہ کی ،سازش کے اہم کردار بین الاقوامی خبریں

نئی دہلی……. پاکستان کو 1971ءمیں دولخت کرنے کی سازش میں اہم کردار ادا کرنے والے بھارتی جنرل جے ایف آر جیکب93سال کی عمر میںچل بسے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل جے ایف آر جیکب کو یکم جنوری کو نمونیہ کی شکایت پرآرمی ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں وہ بدھ کی صبح […]
By Yesurdu on January 14, 2016 داعش نے ذمہ ،داری قبول کرلی بین الاقوامی خبریں

کابل……..شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ (داعش )نے افغانستان کے شہر جلال آبادمیں پاکستانی قونصل خانے کے قریب خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق داعش نے اپنے آفیشل ٹیلی گرام سروس کے ذریعے جلال آباد حملے کی ذمہ دار ی قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ انکے خودکش […]
By Yesurdu on January 14, 2016 ریاض تہران ،کشیدگی میں کمی بین الاقوامی خبریں

تہران………ایران سعودی عرب کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کی خاطر روسی تجاویز کا خیر مقدم کرے گا۔ ان خیالات کا اظہار ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر برائے خارجہ امور حسین شیخ الاسلام نے سپتنک کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل روسی صدر ولادی میرپیوٹن نے جرمن اخبار کو انٹرویو دیتے […]
By Yesurdu on January 14, 2016 چین نے فلپائن کا ،احتجاج مسترد کر دیا بین الاقوامی خبریں

بیجنگ…….. چین نے جنوبی بحیرہ چین میں نئے تعمیر شدہ ایئر پورٹ پرتجرباتی پروازوں کے حوالے سے فلپائن کے احتجاج کو مسترد کر دیا ہے ۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ہانگ لی نے بدھ کو معمول کی پریس بریفنگ میں کہا کہ چین نے تجرباتی پروازیں اپنے علاقے میں کی ہیں ،انہوںنے مزید […]
By Yesurdu on January 14, 2016 قطر سےایل این جی، معاہدے کی منظوری کاروبار

اسلام آباد …..کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایل این جی کی خریداری کے لیے پی ایس او کو قطر کے ساتھ 15سالہ معاہدہ کرنے اور کاشتکاروں کو گنے کی پوری قیمت دینے والی شوگرملز کو چینی کی برآمد پر سبسڈی کی منظور دیدی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اسلام آباد […]
By Yesurdu on January 14, 2016 چین میں سویڈیش شہری ،کے خلاف قانونی کاروائی بین الاقوامی خبریں

بیجنگ…….چین نے زیر حراست سویڈن کے شہری کے خلاف قانونی کاروائی کا آغاز کرنے کی تصدیق کر دی ۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ہانگ لی کی جانب سے بدھ کو معمول کی پریس بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ چین میں ایک قانونی ادارے کے لئے کام کرنے والے سویڈن کے شہری پیٹر […]
By Yesurdu on January 14, 2016 پاکستانی ،معیشت میں بہتری کاروبار

واشنگٹن ……..عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹوبورڈنے پاکستان میں معیشت کی بہتری کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ ٹیکس محاصل میں اضافے اور بجلی پر سبسڈی کم کرنے کے اقدامات قابل تحسین ہیں ،مجموعی قومی پیداوار کی شرح نمو جو 2013 میں تین اعشاریہ سات فیصد تھی اب بڑھ کر چار اعشاریہ دو فیصد […]