counter easy hit

وزیرداخلہ چوہدری نثارکوئٹہ دھماکے کی رپورٹ طلب کرلی

Interior Minister Chaudhry

Interior Minister Chaudhry

اسلام آباد…… وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کوئٹہ میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے آئی جی بلوچستان سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ بدھ کو وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ نے واقعہ میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی اورتعزیت کا اظہارکیا ہے