By Yesurdu on January 14, 2016 حد سے زیادہ جاگنگ، کرنا جان لیوا صحت و تندرستی

نیویارک ……یوں تو جاگنگ کو ورزش کا ایک اہم جُز سمجھا جاتا ہے، جس کے صحت پر بے شمار فوائد مرتب ہوتے ہیں لیکن بہت زیادہ دیر تک جاگنگ کرنا جان لیوا بھی ثابت ہو سکتا ہے۔ جی ہاں امریکہ میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق بہت زیادہ کے مقابلے میں ایک توازن میں […]
By Yesurdu on January 14, 2016 کھانے میں بے ،احتیاطی ذہنی دبائو صحت و تندرستی

واشنگٹن……..پیٹ کی سرجری کرانے کے بعد اگر کھانے میں بے احتیاطی کی جائے تو انسان ذہنی دبائو کا شکار ہوجاتا ہے ۔ امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن کی تازہ ترین اشاعت کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ کیلفورنیا ، لاس اینجلس کے ماہرین نے ایک مشترکہ تحقیقات کے ذریعے یہ جاننے کی کوشش کی کہ […]
By Yesurdu on January 14, 2016 مسعود اظہر کو حفاظتی، تحویل میں لئے جانے کی اطلاعات اہم ترین

وزیراعظم محمد نواز شریف کے زیر صدارت اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ پٹھان کوٹ حملے پر بھارت سے ملنے والی معلومات کی روشنی میں کالعدم تنظیم جیش محمد کے متعدد کارکن گرفتار کرکے دفاتر بند کئے جا رہے ہیں۔ تحقیقات کے لیے خصوصی ٹیم بھارت بھیجنے پر بھی غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق […]
By Yesurdu on January 14, 2016 پنجاب میں سوائن فلو،خاتون سمیت 3افراد جاںبحق صحت و تندرستی

لاہور…….پنجاب بھرمیں سوائن فلوکا خطرہ ایک بار پھر منڈلانے لگا ہے،راولپنڈی کےہولی فیملی اسپتال میں ایک ہفتے کے دوران سوائن فلوکے تین مریض انتقال کرگئے۔ سٹرکٹ ہیلتھ افسرڈاکٹر رفیق کے مطابق ان تین مریضوں میں چکوال کی رہائشی نسیم بیگم ،راولپنڈی کے رشید اور عمران شامل ہیں جبکہ مجموعی طور پراب تک پنجاب بھر میں […]
By Yesurdu on January 13, 2016 واٹرسپلائی ٹربائنوں سے ،مضرصحت پانی گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)لالہ موسیٰ کے عوام ٹی ایم اے کا فراہم کردہ واٹرسپلائی ٹربائنوں سے مضرصحت پانی استعمال کرکے بیمارہونے لگے،1960کی دہائی میں بچھائے گئے واٹرسپلائی کے پائپ عوام میں ہیپاٹائٹس ،یرقان جیسی بیماریاں بانٹنے لگے،سیاسی قیادت اور بیوروکریسی نے سارازورنئی ٹربائنوں کے نصب کرنے پرلگادیا،بوسیدہ پائپ تبدیل کرنے پرکوئی توجہ نہیں دی جارہی،50سال قبل […]
By Yesurdu on January 13, 2016 شیخ طارق، محمود گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)تارکین وطن کوووٹ کا حق اور پارلیمنٹ میں ان کیلئے نشستیں مختص کی جائیں،ہرسال اربوں ڈالرترسیلات زندگی کی مدمیں پاکستان بھجوانے والے ووٹ جیسے بنیادی حق سے محروم ہیں ،ان خیالات کا اظہاراوسلوناروے کی ممتازسیاسی،کاروباری شخصیت شیخ طارق محمودایم ڈی اوسلوبھیل سنٹرنے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ پاکستان کی معیشت اور معاشی […]
By Yesurdu on January 13, 2016 عوامی سماجی حلقوں ،کا پولیس پارٹی کو خراج تحسین گجرات

لالہ موسیٰ (رفیق بھٹی )چند دنوں میں ہی قتل کیس کے ملزمان ٹریس کرنے پر عوامی سماجی حلقوں کا پولیس پارٹی کو خراج تحسین SHOتھانہ صدر لالہ موسیٰ شفقت محمود بٹ اے ایس آئی شاہد جمیل تفتیشی خادم حسین ، ہیڈ کاسنٹیبل محمد صداقت ، مہیڈ کانسٹیبل سہیل رمضان کو علی چک قتل کیس کے […]
By Yesurdu on January 13, 2016 علی چک قتل کیس، کا ڈراپ سین گجرات

لالہ موسیٰ (محمد رفیق بھٹی )علی چک قتل کیس کا ڈراپ سین پولیس تھانہ صدر نے ملزمان ٹریس کرلیے مقتول محمد زمان ولد شاہ محمد قوم چوہان کی اہلیہ نبیلہ کوثر نے اپنے آشنا سے قتل کرایا SHOشفقت محمود بٹ کی سربراہی میں تفتیش ٹیم نے مقتول کے موبائل کا ڈیٹا حاصل کیا تو ملزمان […]
By Yesurdu on January 13, 2016 ایصال ثواب ،کیلئے ختم قل گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )سیکرٹری یونین کونسل گنجہ محمد یونس کی والدہ محترمہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل جامع مسجد غوثیہ میں عقیدت واحترام سے پڑھا گیا علماء اکرم نے فلسفہ موت وحیات بیان کی ، ممتاز سماجی سیاسی کاورباری شخصیات نے ختم قل میں شرکت کی اور بعدازاں مختلف شخصیات نے […]
By Yesurdu on January 13, 2016 )اے سی کھاریاں میاں، اقبال مظہر ویڈیوز - Videos

لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ )اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر TORتنو یر گجر پولیس اور عملہ تجاوزات کے ہمراہ مین بازار کھاریاں کا دورہ 15ہزار روپے جرمانہ تین ایف آئی آرز ردج ریاض ولد مالک ڈرائی فروٹ شاپ ، شہباز برگر پوائنٹ ، طارق ولد احسان ملاور شاپ کے خلاف FIRsدرج کی گئی جبکہ لالہ موسیٰ […]
By Yesurdu on January 13, 2016 مسائل بھی حل کرائے، جائیں گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت جنرل سیکرٹری انجمن آڑھتیاں سبزی منڈی لالہ موسیٰ مہر اسحاق خادم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وارڈ نمبرایک کے مسائل بھی حل کرائے جائیں کیونکہ ان کی وجہ سے لوگوں کے مسائل میں اضافہ ہورہا ہے پرائمری سکول کو اپ گریڈ کیا جائے گلیوں نالیاں […]
By Yesurdu on January 13, 2016 نو منتخب بلدیاتی نمائندگان آج ،حلف لیں گے گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )نو منتخب بلدیاتی نمائندگان کا آج 14جنوری 2016کو دن 11بجے بلدیہ دفتر لالہ موسیٰ میں اے سی کھاریاں حلف لیں گے تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے بعد کامیاب ہو نے والے بلدیاتی نمائندگان کی تفریب حلف وفاداری آج دن 11بجے بلدیہ لالہ موسیٰ میں ہوگی اے […]
By Yesurdu on January 13, 2016 گلی یوسف ،شاہ والی گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )قصبہ محلہ لالہ موسیٰ کی گلی یوسف شاہ والی موتی مسجد والی اور محمد پورہ والی گلی گزشتہ طویل عرصہ سے اپنے مسیحا کا رستہ ڈھونڈ رہی ہیں تفصیلات کے مطابق قصبہ محلہ لالہ موسیٰ کی گلیوں یوسف شاہ والی ، موتی مسجد والی اور محمد پورہ والی گلی گزشتہ طویل […]
By Yesurdu on January 13, 2016 ڈاکٹر، شہباز ملک گجرات

لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ )پولیو کیخلاف جہادی بنیادوں پر کام کرنے کی ضرورت ہے اس کیلئے ہم سب کو مل کر پولیو کے خلاف لڑنا ہوگا ان خیالات کا اظہار انچارج BHUگنجہ میڈیکل آفیسر ڈاکٹر شہباز ملک نے پولیو مہم کا افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا انھوں نے مزید کہا کہ محکمہ صحت پنجاب […]
By Yesurdu on January 13, 2016 میاں شوکت ،علی بانسریاں گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت میاں شوکت علی بانسریاں مزدوروں کے حقوق کی جنگ بڑے احسن انداز میں عرصہ دراز سے لڑ رہے ہیں بھٹہ مزدوروں کے حقوق کا تحفظ کررہے ہیں انگلینڈ سے آنے کے بعد انھوں نے خود کو مزدوروں خصوصا بھٹہ مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کیلئے وقف کررکھا […]
By Yesurdu on January 13, 2016 نوید سحر کالج لالہ موسیٰ، کا اعزاز گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )نوید سحر کالج لالہ موسیٰ کا اعزاز ہونہار طالبہ نے سیکنڈائیر پارٹ ٹو کے امتحان میں گوجرانوالہ بورڈ میں نمایاں پوزیشن حاصل کرکے حکومت پنجاب کی جانب سے 80000سکالر شپ حاصل کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ کی معیاری درس گاہ نوید سحر کالج کی ہونہار طالبہ خدیجہ یاسمین نے […]
By Yesurdu on January 13, 2016 پاکستان کا ،مطلب کیا گجرات

سرائے عالمگیر( خصوصی) معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری فاروق آف ٹھل نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ پاکستان کا مطلب کیا کا نعرہ غریب عوام کے دلوں میں آج بھی زندہ ہے جس میں یہ آس پائی جاتی ہے کہ یہاں غریب اور امیر کا فرق ختم ہوجائے گا اور عام لوگوں […]
By Yesurdu on January 13, 2016 اعتزاز, درانی گجرات

سرائے عالمگیر( خصوصی) عوامی فلاح کے حوالے سے مسلم لیگ ن اور پی پی کے حکمرانوں کی کارکردگی زبانی جمع خرچ تک محدود ہے غلط حکمت عملی کی وجہ سے ملک کا بچہ بچہ مقروض ہے ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی کینڈا مونٹریال کے راہنما اعتزاز درانی نے اپنے ٹیلی فونک بیان میں […]
By Yesurdu on January 13, 2016 ایڈووکیٹ, چوہدری نعمان اشرف گجرات

سرائے عالمگیر( خصوصی) پاکستان فرد واحد کی جاگیرہے نہ دشمن کو اس کے منفی ارادوں میں کامیابی ہوگی ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی کے راہنما چیرمین یوسی کریالہ چوہدری نعمان اشرف ایڈووکیٹ نے اہنے بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ ہمیں اپنی پاک فوج پر فخر ہے جس کی کامیاب حکمت عملی نے […]
By Yesurdu on January 13, 2016 اییڈووکیٹ, چوہدری محمد ارشد گجرات

سرائے عالمگیر( خصوصی)حکومت سعودی ایران کشیدگی میں فریق بننے کی بجائے اپوزیشن جماعتوں سے مشاورت کے بعد بہتر حکمت عملی کے تحت کشیدگی ختم کرنے کے اقدام کرے ان خیالات کا اظہار سابق ایم پی اے پی ٹی آئی سرائے عالمگیر کے اہم راہنما چوہدری محمد ارشد اییڈووکیٹ نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے […]
By Yesurdu on January 13, 2016 محمد الیاس, چوہدری گجرات

سرائے عالمگیر( خصوصی)پارٹی رہنماء و کارکنان تحریک انصاف ممبرسازی مہم کو تیز کر دیں انشاء اللہ ملک بھر کی طرح ضلع گجرات اور حلقہ این اے107بھر میں گھر گھر تحریک انصاف کا جھنڈا لہرائے گا ان خیالات کا اظہارممبر CECتحریک انصاف و آرگنائزر حلقہ این اے107چوہدری محمد الیاس نے گزشتہ روز پارٹی رہنماؤں اور کارکنان […]
By Yesurdu on January 13, 2016 بلال صوفی, ڈاکٹر لاہور

لاہور( پ ر ) پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے راہنما و سابق چےئرمین ڈاکٹر بلال صوفی نے وزیر اعلی خیبر پختونخواہ اور بعض دوسرے عناصر کی جانب سے پاک چین کوریڈور منصوبہ کی مخالفت پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایسے ذمہ دار عہدوں پر موجود سیاستدانوں کو ملکی ترقی کا راستہ […]
By Yesurdu on January 13, 2016 امیتابھ بچن بھی فٹ بال, کھیلنے کے شوقین نکلے شوبز

ممبئی……..بالی ووڈ میں اپنی بہترین اداکاری سے شائقین کے دلوں میں جگہ بنانے والے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے فلموں کے بعد اب فٹبال کے میدان میں بھی انٹری دے دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ کلکتہ میں اپنی آنے والی نئی فلمتین کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جہاں کام سے کچھ وقت […]
By Yesurdu on January 13, 2016 خارجہ کا اجلاس, سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اسلام آباد

اسلام آباد…….سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کا اجلاس کے اجلاس میںممبران کمیٹی کو مشیر خارجہ سرتاج عزیزکی جانب سے بریفنگ جاری ہے۔ سرتاج عزیزکی بریفنگ سے قبل ارکان سینیٹ کے سوا تمام غیر متعلقہ افراد کو ہال سے نکال دیا گيا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے اجلاس میں مشیر خارجہ سرتاج […]