counter easy hit

سیف علی خان نے ایکتا کپور کے ساتھ تین فلمیں سائن کر لیں

سیف علی خان نے ایکتا کپور کے ساتھ تین فلمیں سائن کر لیں

ممبئی (جیوڈیسک) اداکار سیف علی خان نے پروڈیوسر ایکتا کپور کے ساتھ تین فلمیں سائن کر لیں۔ بالاجی موشن پکچرز کے مطابق انھیں تین فلموں کے لیے اکٹھے سائن کیا گیا ہے جن میں سے ایک جاپانی تھرلر افیکٹ والی ہے جس کے لیے اداکار نے کک باکسنگ کی تربیت لینا بھی شروع کر دی […]

پاکستانی عوام نے بہت محبتیں دی ہیں جنہیں کبھی فراموش نہیں کر سکتی، پوجا بھٹ

پاکستانی عوام نے بہت محبتیں دی ہیں جنہیں کبھی فراموش نہیں کر سکتی، پوجا بھٹ

کراچی (جیوڈیسک) بھارتی اداکارہ پوجابھٹ نے گزشتہ روز جمعہ کا دن کراچی میں مصروف ترین گزارا شاپنگ کے دوران پوجابھٹ کو ان کے پرستاروں نے پہچان لیا اورتصاویربنوانے کی خواہش کی جب کہ لوگ آٹوگراف بھی لیتے رہے۔ بھارتی اداکارہ پوجابھٹ کاکہناہے کہ مجھے پاکستانی عوام نے بہت محبتیں دی ہیں میں کبھی ان محبتوں […]

نینا خان

نینا خان

تحریر: شاہ بانو میر نجانے کیوں کچھ ہفتوں سے ایسا ہو رہا ہے کہ جمعہ کو ہاتھ خود بخود کی بورڈ پر چلنے لگتے ہیں ٬ کہیں ذہن میں یہ خیال قیام پزیر ہے کہ آج کا دن ہر ساعت مبارک ہے٬۔ شائد اللہ پاک سچ کی طاقت کو اس مبارک دن کے ساتھ مزید […]

تھا جس کا انتظار وہ شاہکار آ گیا

تھا جس کا انتظار وہ شاہکار آ گیا

الحمد للہ درمکنون کا دوسرا شمارہ اس وقت میرے ہاتھ میں ہے٬ ٹیسٹ کاپی منگوائی تھی پاکستان سے٬ سبحان اللہ بین القوامی معیار کا حامل اعلیٰ سرورق بہترین پرنٹنگ میں تمام ٹیم کو دل سے مبارکباد دینا چاہوں گی۔ اللہ پاک اس شمارے پے ہوئی ہماری محنت کو قبول کر کے بہترین نتائج سے مستفیض […]

ایان علی کیا ـــ چارہ ـــ بنی؟

ایان علی کیا ـــ چارہ ـــ بنی؟

تحریر: شاہ بانو میر ساتویں آسمان کی بلندیوں کو چھوتے ہوئے کس حد کو چھونا چاہتی تھی ؟ کافرانہ سوچ کی حامل ایک ایسی ماڈل کو ان دنوں پڑھا سنا اور پرکھا٬ پاکستان جیسے ملک میں کسی بھی عورت کا شہرت کے آخری کنارے تک پہنچ جانا ایان علی کی گرفتاری کے بعد ایک جواب […]

حوثی بغاوت کیا رخ اختیار کرے گی؟

حوثی بغاوت کیا رخ اختیار کرے گی؟

تحریر: فاروق اعظم بحرِ قلزم اور بحرِ عرب کے سنگم پر واقع ملک یمن جزیرہ عرب میں اہمیت کا حامل خطہ ہے۔ اس سرزمین سے نہ صرف عربوں کی تاریخ جڑی نظر آتی ہے، بلکہ ذخیرہ احادیث میں بھی اس کا تذکرہ بحرفِ خیر موجود ہے۔ یہ وہی سرزمین ہے، جس کے متعلق رسول اللہ […]

شرجیل میمن صاحب ذرا سنیئے جناب

شرجیل میمن صاحب ذرا سنیئے جناب

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم جی ہاں بس …! ہم تو جانیں ایک بات کہ کام ایک نہیں کرنا پر تسلیاں دے کر ٹال مٹول سے ہی کام کرکے لوگوں سے اپنی تعریفیں کراتے رہنا اپنا تو کام ہے خیراَب آتے ہیں اپنے آج کے اصل موضوع کی جانب توآج ہم اپنے اِس کالم کے […]

4 اپریل جب لیڈر شپ کا قتل ہوا

4 اپریل جب لیڈر شپ کا قتل ہوا

ماہ اپریل آتا ہے تو فکر قید لفظ گونگے، سوچیں پابجولاں ہو جاتی ہیں وقت کے قافلے شاید کہیں قیام نہیں کرتے رکنا ان کی شان نہیں ہر برس کانیا سورج طلوع ہوتا ہے تو پچھلے برس کے سارے کیلنڈر بیکار ہوجاتے ہیں کائنات کے ارتقاء سے یہ کھیل جاری ہے یہ برس بڑی مچھلیوں […]

مارچ ٢١٠٥ اور امارات میں مقیم پاکستانی

مارچ ٢١٠٥ اور امارات میں مقیم پاکستانی

تحریر: حسیب اعجاز عاشر، دبئی ٰیو کے اور سعودیہ عرب کے بعد متحدہ عرب امارات وہ تیسرا ملک ہے جہاں پاکستانیوں کی بڑی تعداد بسلسلہ روزگارو کاروبار مقیم ہے جو ١۔٢ ملین سے بھی زیادہ ہے۔جبکہ یہاں پاکستانی متحدہ عرب امارات کی ٹوٹل آبادی کا ٢١فیصد ہیں جو بھارتیوں کے بعد دوسری بڑی کمیونٹی ہے۔شعبہ […]

تحفظ حرمین کے لئے مذہبی جماعتوں کا اصولی فیصلہ

تحفظ حرمین کے لئے مذہبی جماعتوں کا اصولی فیصلہ

تحریر: مہر بشارت صدیقی یمن میں سعودی عرب اور اتحادی فضائیہ کی بمباری سے بھی حوثی باغیوں کی پیش قدمی نہیں رک سکی۔ حوثی قبائل عمارتوں کی چھتوں پر مورچہ بند ہیں۔ حوثی باغی جنہیں سابق صدر علی عبداللہ صالح کے وفادار فوجیوں کی مدد بھی حاصل ہے، عدن میں شہر کا کنٹرول حاصل کرنے […]

ہومیو پیتھک بالمثل طریقہ علاج

ہومیو پیتھک بالمثل طریقہ علاج

تحریر: ڈاکٹر بی اے خرم گزشتہ روز ایک روزنامہ میں کالمسٹ عبدالروف نامی شخص کا ایک کالم بعنوان ” کیسا علاج” نظروں سے گزرا جس میں موصوف نے دل کھول کر ہومیو پیتھک طریقہ علاج پہ لفظوں کے نشتر چلائے موصوف کی نظر میں ہومیو پیتھک ڈاکٹر جاہل، گنوار، بدتہذیب اور ان پڑھ ہیں اسی […]

بیماری کا علاج

بیماری کا علاج

تحریر: سجاد علی شاکر بیماری کا علاج، بیماری سے بچاو کی کبھی برابری نہیں کر سکتا ہے۔ علاج اس وقت بہتر طور پر کیا جاسکتا ہے جب بیماری موجود ہو۔ اس کے باوجود علاج ہر وقت کامیاب بھی نہیں ہوتا۔ اس کے علاوہ اخراجات کے بارے میں دیکھا جائے تو بیماری کے بچاؤ پر اگر […]

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 12

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 12

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی روزِ اول سے آج تک کروڑوں انسان اِس جہان ِ فانی میں آئے کھایا پیا افزائشِ نسل کا حصہ بنے اور پیوندِ خاک ہو گئے ۔اِن کروڑوں انسانوں میں زیادہ تر تو گمنامی کی زندگی گزار کر گئے جبکہ کچھ اور چند ایسے انسان بھی تھے کہ خالقِ ارض و […]

زین قتل کیس کا مرکزی ملزم مصطفیٰ کانجو 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

زین قتل کیس کا مرکزی ملزم مصطفیٰ کانجو 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے زین قتل کیس کے مرکزی ملزم مصطفیٰ کانجو سمیت 5 ملزمان کو 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس کی جانب سے زین قتل کیس کے مرکزی ملزم مصطفیٰ کانجو سمیت 5 ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر 3 میں پیش کیا […]

پی آئی اے کی پرواز جبوتی سے اسلام آباد پہنچ گئی

پی آئی اے کی پرواز جبوتی سے اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پی آئی اے کی پرواز جبوتی سے اسلام آباد پہنچ گئی۔ پی کے 7004 پرواز میں یمن میں محصور 176 پاکستانیوں کو وطن واپس لایا گیا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف مسافروں کا استقبال کرنے ایئرپورٹ پر موجود ہیں۔ اس موقع پروزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ امید ہے اگلے دو دنوں […]

مسئلہ یمن کا سفارتی حل، نواز شریف ترکی پہنچ گئے

مسئلہ یمن کا سفارتی حل، نواز شریف ترکی پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کی مسئلہ یمن کے حل کی سفارتی کوششیں بھی جاری ہیں۔ وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر ترکی روانہ ہو گئے، کہتے ہیں پاکستان مسلم امہ کے درمیان اتحاد اور اتفاق پر یقین رکھتا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف ایک روزہ دورہ پر ترکی روانہ ہوگئے ہیں۔ وہ ترک صدر طیب […]

میڈیا اپنی اسلامی اقدار بھول گیا ہے

میڈیا اپنی اسلامی اقدار بھول گیا ہے

تحریر: محمد صدیق مدنی۔ چمن یہ میڈیا کا دور ہے جس پر معاشرے کے بنائو اور بگاڑ کا دارو دار ہے۔ میڈیا کا کردار معاشرے میں مثبت سوچ کو بھی جنم دے سکتا ہے۔اور مایوسی فساد انتشار اور فحاشی جیسے رجحانات کو بھی چھی جنم دے سکتا ہے۔اگر معاشرے میں کوئی برائی پیدا ہورہی ہے […]

پاکستان عوامی تحریک سپین کی پہلی پریس کانفرنس، شہر شہر تنظیم کے قیام کا اعلان

پاکستان عوامی تحریک سپین کی پہلی پریس کانفرنس، شہر شہر تنظیم کے قیام کا اعلان

بارسلونا (محمد یوسف چوہدری) پاکستان عوامی تحریک سپین کی طرف سے اپنے قیام کے بعد باقاعدہ پہلی پریس کانفرنس کا اہتمام یکم اپریل کو ذیشان ریسٹورنٹ بارسلونا پر کیا گیا جس میں پارٹی عہدیداران کے علاوہ مقامی اردو میڈیا سے منسلک صحافیوں نے شرکت کی۔ پریس کانفرنس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا […]

کاش ہمیں چار اپریل کو ذوالفقار علی بھٹو کی شہادت کا دن دیکھنا نصیب نہ ہوتا: قیصر ملک

کاش ہمیں چار اپریل کو ذوالفقار علی بھٹو کی شہادت کا دن دیکھنا نصیب نہ ہوتا: قیصر ملک

جرمنی (انجم بلوچستانی سے) پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے مشہور کارکن و رہنماقیصر ملک نے ذوالفقار علی بھٹو شہید کی برسی کے موقعہ پر پاکستان کی تاریخ اور موجودہ حالات پر تبصرہ کیا ہے ،جو اپنا انٹرنیشنل نیوزکی وساطت سے پیش کیا جا رہا ہے: پاکستان کی تاریخ کا یہ دن ہر سال آتا ہے […]

شکیل چغتائی نے قرارداد یمن پاکستانی سفارتخانہ کے حوالے کی اس موقع پر لی گئی تصویری جھلکیاں

شکیل چغتائی نے قرارداد یمن پاکستانی سفارتخانہ کے حوالے کی اس موقع پر لی گئی تصویری جھلکیاں

جرمنی (انجم بلوچستانی سے) محمد شکیل چغتائی نے قرارداد یمن حکومت پاکستان تک پہنچانے کیلئے پاکستانی سفارتخانہ کے حوالہ کر دی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 84

محمد شکیل چغتائی نے قرارداد یمن حکومت پاکستان تک پہنچانے کیلئے پاکستانی سفارتخانہ کے حوالہ کر دی

محمد شکیل چغتائی نے قرارداد یمن حکومت پاکستان تک پہنچانے کیلئے پاکستانی سفارتخانہ کے حوالہ کر دی

جرمنی (انجم بلوچستانی سے) گذشتہ دنوں فرانکفرٹ اور اوفن باخ میں مقیم PAT اورMQI کے کارکنان کی جانب سے اوفن باخ میںرہنماو چیف کوآرڈینیٹر پاکستان عوامی تحریک PATیورپ ،چیرمین ایشین جرمن رفاہی سوسائٹی AGRS ؛چیف ایگزیکٹئوایشین پیپلزنیوزایجنسی،APNA انٹر نیشنل؛ میڈیا کو آرڈینیٹر تحریک منہاج القرآن TMQ برائے یورپ؛ نامور ایشین یورپین صحافی و شاعرمحمد شکیل […]

جرمنی : محمد شکیل چغتائی کی والدہ کیلئے دعائے صحت کی اپیل

جرمنی : محمد شکیل چغتائی کی والدہ کیلئے دعائے صحت کی اپیل

جرمنی (انجم بلوچستانی سے) سینئر کارکن و رہنما اور چیف کوآرڈینیٹر پاکستان عوامی تحر یک PAT یورپ، چیرمین ایشین جرمن رفاہی سوسائٹی AGRS میڈیا کوآرڈینیٹر تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل برائے یورپ ، چیف ایگزیکٹئو ایشین پیپلز نیوزایجنسی، محمد شکیل چغتائی ؛مرزاجمیل چغتائی ،جنرل سکریٹری ایشین پریس کلبزایسوسی ایشن APCA انٹرنیشنل شکاگو/برلن نیزثروت احمد، پارٹنرایس اینڈ […]

شکیل چغتائی کی گجرات میڈیا کے مرزا یوسف کی ہمشیرہ کیلئے تعزیت

شکیل چغتائی کی گجرات میڈیا کے مرزا یوسف کی ہمشیرہ کیلئے تعزیت

جرمنی (انجم بلوچستانی سے) گزشتہ دنوں گجرات، پاکستان کے مشہورو معروف صحافی، چیف ایڈیٹر گجرات میڈیا مرزا محمد یوسف کی ہمشیرہ قضائے الہی سے پاکستان میں انتقال کر گئیں۔ اس خبر پر دنیا بھر میں مرزا یوسف کے احباب،ملنے والوں،پاکستانی سیاسی،صحافتی اور سماجی حلقوں نے ذاتی طور پر اورذرائع ابلاغ کے ذریعہ افسوس کا ظہار […]

مجیب الحسن کی ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر پارٹی کے بانی کو خراج عقیدت

مجیب الحسن کی ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر پارٹی کے بانی کو خراج عقیدت

نیویارک (پ ر) پاکستان پیپلز پارٹی یو ایس اے کے ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن مجیب الحسن نے پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر ان کی خدمات اور قربانیوں کو زبردست انداز میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ لاہور، اسلام آباد اور کراچی میں پارٹی کے اہم قائدین سے ملاقات کے دوران […]