counter easy hit

پاکستانی عوام نے بہت محبتیں دی ہیں جنہیں کبھی فراموش نہیں کر سکتی، پوجا بھٹ

Pooja Bhatt

Pooja Bhatt

کراچی (جیوڈیسک) بھارتی اداکارہ پوجابھٹ نے گزشتہ روز جمعہ کا دن کراچی میں مصروف ترین گزارا شاپنگ کے دوران پوجابھٹ کو ان کے پرستاروں نے پہچان لیا اورتصاویربنوانے کی خواہش کی جب کہ لوگ آٹوگراف بھی لیتے رہے۔

بھارتی اداکارہ پوجابھٹ کاکہناہے کہ مجھے پاکستانی عوام نے بہت محبتیں دی ہیں میں کبھی ان محبتوں کوکبھی فراموش نہیں کرسکتی۔ انھوں نے کہاکہ کراچی اور ممبئی ایک جیساہے، مجھے ایسا محسوس نہیں ہوا کہ میں اپنے گھرسے دورہوں۔