counter easy hit

پہنچ گئی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں پہنچ گئی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں پہنچ گئی

دبئی……پاکستان سپر لیگ کے پہلے کوالیفائنگ فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پشاور زلمی کو ایک رن سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پشاور زلمی کو 133رنز کا ہدف دیا تھا جس کے تعاقب میں پشاور زلمی مقررہ 20اوورز میں 9کھلاڑیوں کے نقصان پر 132رنز بنا […]

قومی ریسلنگ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

قومی ریسلنگ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

لاہور………بھارت میں ہونے والی سیف گیمز میں 7 میڈلز جیتنے والی قومی ریسلنگ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی، لاہور ایئر پورٹ پر قومی ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا۔ بھارت میں ہونے والی سیف گیمز میں پاکستان کے 7 ریسلرز نے مختلف کیٹگریز میں حصہ لیا اور سارے ہی وکٹری اسٹینڈ تک پہنچے، پاکستانی پہلوانوں […]

بلوچستان کے 205 حجاج کو لے کر پہلی فلائٹ کوئٹہ پہنچ گئی

بلوچستان کے 205 حجاج کو لے کر پہلی فلائٹ کوئٹہ پہنچ گئی

کوئٹہ : سعودی عرب سے فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد بلوچستان کے 205 حجاج کو لیکر پہلی حج پرواز 3 گھنٹے تاخیر کے بعد کوئٹہ پہنچ گئی۔ پی آئی اے حکام کے مطابق جدہ سے پہلی حج پروازپی کے 6363 رات 2 بجے کوئٹہ ائر پورٹ پہنچنا تھا، لیکن جدہ سے روانگی میں تاخیر […]

نجی ایئرلائن کی پہلی پرواز حاجیوں کو لے کر لاہور پہنچ گئی

نجی ایئرلائن کی پہلی پرواز حاجیوں کو لے کر لاہور پہنچ گئی

لاہور : نجی ایئر لائن کی پہلی پرواز حاجیوں کو لے کر وطن پہنچ گئی جب کہ قومی ایئرلائن کی جانب سے حج آپریشن کا آغاز کل سے ہو گا۔ نجی ایئر لائن کی پہلی پرواز 35 حاجیوں کو لے کر لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پہنچی جہاں حاجیوں کے اہل خانہ نے […]

بینظیر بھٹو شہید کی 62 ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے شگفتہ جمانی اور شمیم بھٹو پیرس پہنچ گئیں

بینظیر بھٹو شہید کی 62 ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے شگفتہ جمانی اور شمیم بھٹو پیرس پہنچ گئیں

پیرس (کامران یوسف گھمن) پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے زیراہتمام 20 جون 2015 بروز ہفتہ دختر مشرق محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی 62 ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے سابق وفاقی وزیر و ممبر قومی اسمبلی اور پاکستان پیپلزپارٹی صوبہ سندھ ویمن ونگ کی صدر شگفتہ جمانی اور پاکستان پیپلزپارٹی ویمن ونگ لندن کی صدر […]

پی آئی اے کی پرواز جبوتی سے اسلام آباد پہنچ گئی

پی آئی اے کی پرواز جبوتی سے اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پی آئی اے کی پرواز جبوتی سے اسلام آباد پہنچ گئی۔ پی کے 7004 پرواز میں یمن میں محصور 176 پاکستانیوں کو وطن واپس لایا گیا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف مسافروں کا استقبال کرنے ایئرپورٹ پر موجود ہیں۔ اس موقع پروزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ امید ہے اگلے دو دنوں […]