بھٹو شہید کی برسی کی خبر کی تصویری جھلکیاں
بھٹو شہید کی برسی کی خبر کی تصویری جھلکیاں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 61
بھٹو شہید کی برسی کی خبر کی تصویری جھلکیاں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 61
مجیب الحسن امریکہ کے ایڈ شنل سیکٹری انفارمیشن کی بھٹو شہید کی 36 ویں برسی بلاول ہاوس لاہور بحریہ ٹاون اور پیپلز پارٹی پنجاب سیکٹرٹ میں شمولیت بلاول ہاوس میں مجیب الحسن کو خوش آمدید کیا گیا پنجاب ہاوس میں پنجاب کے صدر منظور بھٹو کی بیٹی جہاں آرا میڈم نے خوش آمدید کہا۔ Post […]
تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ 1979 ء کے اسلامی انقلاب کے بعد ایران اور امریکہ و دیگر مغربی ممالک میں شدید کشیدگی پیدا ہوئی تھی۔ وقت گزرنے کے ساتھ بھی باہمی تعلقات میں بہتری نہیں آ سکی تھی۔ بداعتمادی اور تصادم کی اس فضا میں ایران نے جوہری پروگرام کو فروغ دینا شروع کیا۔ اس طرح […]
ہالی وڈ (جیوڈیسک) ہالی و ڈ ایکشن ہیرو اور نامور ریسلر ڈیوین جانسن کی زلزلے اور قدرتی آفات پر مبنی ہالی وڈ فلم “سین اینڈریاس “کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم 29 مئی کو ریلیز ہو گی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 125
لاہور / اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منارہی ہے۔ گرجا گھروں کو برقی قمقموں، رنگ برنگی جھنڈیوں اور دیگر آرائشی اشیاء سے خوبصورتی سے سجا دیا گیا ہے۔ عبادات کے دوران ملکی سلامتی، استحکام،امن اور بھائی چارے کے فروغ کیلیے خصوصی دعائیں مانگی جائیں گی۔ اس […]
لاہور (جیوڈیسک) مشہور گلوکاراور اداکارعلی ظفرنے پاکستان میں کام کرنے کی خاطر بالی ووڈ کی تین فلموں میں کام کرنے کی پیشکش کو مستردکردیا ہے۔ حال ہی میں دورہ بھارت کے دوران انہیں بالی ووڈ کے معروف فلمساز اداروں کی جانب سے اہم کرداروں میں کام کے لیے رابطہ کیا گیا تھا لیکن علی ظفر […]
کراچی (جیوڈیسک) یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لئے پی آئی اے کا تیسرا خصوصی طیارہ صنعا کے لئے روانہ ہو گیا ہے۔ یمن کے دارالحکومت صنعا میں پھنسے 170 سے زائد پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لئے پی آئی اے کا خصوصی طیارہ کراچی سے روانہ ہو گیا ہے، طیارے […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما اور حلقہ این اے 246 سے ضمنی انتخاب میں امیدوار کنور نوید جمیل کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ایم کیو ایم کےجلسوں میں شرکت کرنے والوں کو زندہ لاشیں قرار دیا اور اب لگتا ہے کہ وہ حلقے میں الیکشن لڑنے نہیں بلکہ علاقہ فتح کرنے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ آپریشن تھیٹر میں سرجری کے دوران بھی سماجی رابطے کی سائٹ پر اپنے پرستاروں کو باخبر کرتے رہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’’باجی راؤ مستانی‘‘ کی شوٹنگ کے دوران رنویر سنگھ بازو کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے تھے، معالجین نے اس کا علاج مستقل بنیادوں پر فزیو […]
کراچی (جیوڈیسک) ڈائریکٹر جنرل سندھ رینجرز میجر جنرل بلال اکبر کا کہنا ہےکہ جرائم پیشہ افراد اور دہشت گردی سیاسی و سماجی شعبوں میں موجود ہیں عوام شرپسند عناصر پر کھڑی نظررکھیں۔ ڈی جی رینجرز بلال اکبر نے عوام سے تعاون کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ عوام شرپسند عناصر پر نظر رکھیں کیونکہ جرائم […]
نو ڈیرو (جیوڈیسک) آصف زرداری نے حکومت سے گلہ کیاہے کہ ہمارا مشورہ نہیں لیا جارہا، الیکشن کمیشن کو شفاف بنانے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔ پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر نوڈیرو ہاؤس کے قریب جلسہ گاہ میں خطاب کرتے ہو ئے سابق صدر آصف زرداری نے […]
کراچی (جیوڈیسک) حلقہ این 246 سے تحریک انصاف کے امیدوار عمران اسماعیل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہمارے کسی کارکن کو خراش بھی آئی تو لندن میں الطاف حسین کیخلاف مقدمہ درج کرائیں گے۔ کل رات کو افسوس ناک واقعہ ہوا متحدہ کے ورکروں نے ہمارے کیمپ پر حملہ کیا۔ کیمپ پر حملہ کھلی […]
پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 پر ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کے دوران فوج اور رینجرز کی تعیناتی کے لئے باضابطہ درخواست کردی۔ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ناز بلوچ کی جانب سے الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ این اے 246 […]
پیرس (صاحبزادہ عتیق) پی پی پی یورپ کے کوآرڈینیٹر کامران یوسف گھمن نے بانی پیپلز پارٹی ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر اپنے حلقے سے ایک قافلہ نوڈیرو بھیجا اور وہاں دوسرے شہروں سے آنے والے جیالوں کیلئے ایک استقبالیہ کیمپ بھی لگایا۔ اس استقبالیہ کیمپ کی تصویری جھلکیاں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]
کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو نے جہاں جمہوریت، آئین اور عوامی فلاح کے لیے اہم اقدامات کیے وہیں انہوں نے عالمی سطح پر پاکستان کو ایک پروقار مقام دلایا، ذوالفقار علی بھٹو نے اسلامی دنیا کو نہ صرف ایک پلیٹ فارم پر اکھٹا کیا بلکہ پاکستان کو اسلامی دنیا کا […]
تحریر: میر افسر امان اسوقت مشرق وسطیٰ میں تین قوتیں بر سر پیکار ہیں۔ ایران، سعودی عرب اور امریکا۔ تینوں کے اپنے اپنے عزائم ہیں۔ جب ہم امریکا کا نام لیتے ہیں تو اس سے ہمارا مطلب صلیبی اورصہونیوں کا اکٹھ ہے۔ جو شیعہ سنی دونوں کا دشمن ہے۔ان ہی کی مشترکا سازشوں اور مسلمانوں […]
خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) وادی تیراہ میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری سے 5 دہشت گرد ہلاک جب کہ 11 زخمی ہو گئے۔ سیکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع پر خیبر ایجنسی کے علاقے وادی تیراہ میں گن شپ ہیلی کاپٹرز کے ذریعے بمباری کی جس کے نتیجے میں 5 دہشت […]
لاہور (جیوڈیسک) اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل نوید زمان، ڈی جی رینجرز پنجاب، میجر جنرل عمر فاروق برکی، جنرل آفیسر کمانڈنگ ٹین ڈویژن، میجر جنرل عامر عباسی سمیت اعلی افسران شریک ہوئے۔ اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت اٹھائے جانے والے اقدامات پر عملدرآمد کا تفصیلی جائزہ اور دہشت […]
لندن (جیوڈیسک) برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا، یمن کی صورتحال اور ایرانی جوہری پروگرام پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعظم کیمرون نے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف سعودی عرب کی رہنمائی میں جاری آپریشن کی حمایت کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا برطانیہ سعودی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور ترکی کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ کی صورتحال سے پورا خطہ متاثر ہورہا ہے تاہم فریقین کو مسائل کا بات چیت کے ذریعے پرامن طریقے سے حل نکالنا چاہئے جب کہ دونوں ممالک سعودی عرب کی علاقائی سالمیت کا مل کر دفاع کریں گی۔ ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چین کے صدر ژی جن پنگ کے دورہ پاکستان کے موقع پر دونوں ممالک کے درمیان پاک چین اقتصادی راہداری، گوادر ایئرپورٹ، ایٹمی توانائی، ٹیکنالوجی، توانائی اور تجارت سمیت مختلف شعبوں میں اربوں ڈالر کے 90 معاہدوں پر دستخط ہونگے۔ وہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے علاوہ کئی منصوبوں کا […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کریم آباد واقعہ پر اظہار افسوس کرتے ہوئے عوام سے انتخابی مہم کے دوران صبر و تحمل اور برداشت کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ الطاف حسین نے کراچی کے فیڈرل بی ایریا کےعلاقے کریم آباد میں پیش آنے والے واقعہ پر افسوس کا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان ناصرالملک نے 21ویں ترمیم کے تحت فوجی عدالتوں کے قیام کے خلاف درخواستوں کی سماعت کیلیے فل کورٹ بینچ قائم کردیا ہے جو 16 اپریل 2015 کو 18 ویں،19 ویںاور21 ویں ترمیم کے خلاف درخواستوں کی ایک ساتھ سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں فل […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سری لنکا کے صدر میتھری پالا سری سینا پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر 5 اپریل کو پاکستان پہنچیں گے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان متعدد معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے جائیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نو منتخب سری لنکن صدر، صدر مملکت ممنون حسین […]