counter easy hit

یمن تنازعہ پر پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کا فیصلہ

یمن تنازعہ پر پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کا فیصلہ

تحریر: حبیب اللہ سلفی وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت ہونیو الے اہم مشاورتی اجلاس میں یمن کی صورتحال کے حوالہ سے چھ اپریل کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ ہوا ہے جس میں اس مسئلہ پر تفصیل سے غوروخوض کیا جائے گا اور اراکین کی رائے لی جائے گی کہ پاکستان […]

پیدایشی نام میاں عبد الواسع اور شعرو سخن کے اعتبار سے ادبی دنیا میں آدم چغتایی مشہور ہیں

پیدایشی نام میاں عبد الواسع اور شعرو سخن کے اعتبار سے ادبی دنیا میں آدم چغتایی مشہور ہیں

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) پیدایشی نام میاں عبد الواسع اور شعرو سخن کے اعتبار سے ادبی دنیا میں آدم چغتایی مشہور ہیں ۱۹۴۸ کے بعد ابتدایی احوال میں ہی شعر و سخن میں قدم رکھا بطور ساتویں جماعت کے طالب علم سکول میں اور پھر ریڈیو پاکستان پر ترنم کے ساتھ شاعری اور […]

پاکستانی کمیونٹی کو دریش مسائل کے حوالے سے سفیر پاکستان کے دورہ کرائی پروگرام کے انتظامات مکمل

پاکستانی کمیونٹی کو دریش مسائل کے حوالے سے سفیر پاکستان کے دورہ کرائی پروگرام کے انتظامات مکمل

پیرس : پاکستانیوں کی بہت کثیر تعداد پیرس سے ملحقہ علاقے کرائی میں آباد ہے جن کو درپیش مسائل کو سننے کے لئے فرانس میں موجود پاکستانی سفیر محترم غالب اقبال بروز ہفتہ کرائی تشریف لائیں گے جبکہ مقامی میئر جین کلاؤڈ ولمین بھی پروگرام میں خصوصی شرکت کریں گے۔ پروگرام کے آرگنائزر معروف سیاسی […]

افغانستان میں امریکہ کی ذلت اور پاکستان کی فتح

افغانستان میں امریکہ کی ذلت اور پاکستان کی فتح

تحریر: علی عمران شاہین سپرپاورز کا قبرستان کہلانے والے افغانستان کے صدر اشرف غنی نے 22 مارچ کو دورۂ امریکہ کا سفر شروع ہی کرنا تھا کہ پرواز سے پہلے فریاد کر اٹھے۔ یہ موسم گرما بہت سخت ہوگا۔ ہمارے خلاف لڑنے والے بڑی تیاری میں ہیں۔ ابھی تو موسم سرما مشکل سے گزراتھا۔اس روز […]

درداں دی ماری دلڑی علیل ہے!

درداں دی ماری دلڑی علیل ہے!

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال ذوالفقاری علی بھٹو 5 جنوری 1928 کو لاڑکانہ میں پیدا ہوئے ۔بھٹو کو ئی قوم نہیں ہے بلکہ یہ ایک بھارت کے گا ئو ں کا نام تھا۔بھارت کے ضلع حصار کے قصبے سرسہ کے میں ایک گا ئو ں بھٹو تھا۔جو اب بھی دریائے سرسوتی کے کنارے آباد ہے۔ […]

سابق صدر پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

سابق صدر پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے غازی عبدالرشید قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ ملزم کی حاضری سے ایک دن کے استثنیٰ کی درخواست بھی مسترد کر دی گئی۔ سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف غازی عبدالرشید قتل کیس کی سماعت اسلام آباد کے […]

یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو لانے کیلئے خصوصی طیارہ آج روانہ ہو گا

یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو لانے کیلئے خصوصی طیارہ آج روانہ ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک بحریہ کا جہاز پاکستانی شہریوں کے انخلا کے لئے آج یمن کے شہر المکلا پہنچے گا۔ قومی ایئر لائن کا خصوصی طیارہ آج دوپہر جبوتی کے لیے روانہ ہوگا۔ چینی بحری جہاز محصور پاکستانیوں کو افریقی ملک جبوتی پہنچائے گا جہاں سے پی آئی اے کا طیارہ انہیں واپس وطن لائے […]

سعودی عرب کی درخواست پر فوج بھیجی جائے یا نہیں، فیصلہ آج ہو گا

سعودی عرب کی درخواست پر فوج بھیجی جائے یا نہیں، فیصلہ آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی عرب فوج بھیجی جائے یا نہیں؟ آج وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ ہو گا، اے پی سی بلانے کے مطالبے پر بھی غور ہوگا۔ نواز شریف نے سعودیہ یمن تنازع کے حل کے لئے سفارتی کوششیں بھی شروع کر دیں، وہ پہلے مرحلے میں ترکی جائیں گے۔ وزیر […]

یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو لانے کے لیے پاک بحریہ کا جہاز آج مکلا پہنچے گا

یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو لانے کے لیے پاک بحریہ کا جہاز آج مکلا پہنچے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) یمن میں محصور پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لئے طیارے کی روانگی موخر ہو گئی ہے۔ پاک بحریہ کا جہاز پاکستانیوں کو لانے کے لئے آج صبح مکلا پہنچے گا۔ ائرلائن ذرائع نے بتایا کہ پی آئی اے کے طیارے کی یمن روانگی موخر کر دی گئی ہے۔ پاکستانیوں کو واپس […]

بھٹو کی برسی پر پی پی پی فرانس کے زیر اہتمام تقریب 4 اپریل ہو گی

بھٹو کی برسی پر پی پی پی فرانس کے زیر اہتمام تقریب 4 اپریل ہو گی

پیرس (جیوڈیسک) یپاکستان پیپلزپارٹی کے بانی چیرمین ذوالفقار علی بھٹو کی 36 برسی کے سلسلہ میں پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے زیر اہتمام ایک تقریب ویلر لیبل میں 4 اپریل کو ایک ریسٹورنٹ میں منقد ہو گی۔ جس کی صدارت چوہدری لیاقت سماعلیہ کریں گے۔ پی پی خواتین ونگ کی صدر روحی بانو اور پی پی […]

سپریم کورٹ نے فاروق ستار کو نا اہل قرار دینے کی پٹیشن خارج کر دی

سپریم کورٹ نے فاروق ستار کو نا اہل قرار دینے کی پٹیشن خارج کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کو نااہل قرار دینے کیلیے دائر درخواست خارج کر دی۔ گزشتہ عام انتخابات میں این اے 249 کراچی سے پیپلزپارٹی کے امیدوار عبدالعزیز میمن نے الیکشن میں دھاندلی کا الزام لگا کر معاملہ الیکشن ٹریبونل لے گئے تھے اور فاروق ستار کو […]

اقتدار میں آ کر نیکوکارہ کو ملازمت پر بحال کرینگے، عمران خان

اقتدار میں آ کر نیکوکارہ کو ملازمت پر بحال کرینگے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے ایس ایس پی اسلام آباد نیکوکارہ کو غیر قانونی احکام نہ ماننے پر ملازمت سے برطرف کیا ہے، تحریک انصاف اقتدار میں آکر انھیں ملازمت پر بحال کرکے عزت دیگی۔ بدھ کو ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں عمران خان […]

قومی معاملات میں تمام جماعتوں کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں، وزیراعظم

قومی معاملات میں تمام جماعتوں کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم ملکی مسائل کے حل کی طرف توجہ دے رہے ہیں جب کہ قومی معاملات میں تمام جماعتوں کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں۔ اسلام آباد میں وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا اسحاق […]

حماد صدیقی کے کہنے پر سندھ محبت ریلی پر فائرنگ کی: عامر عرف سر پھٹا

حماد صدیقی کے کہنے پر سندھ محبت ریلی پر فائرنگ کی: عامر عرف سر پھٹا

کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پولیس کے تفتیشی افسر غلام علی مروت کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق ملزم عامر عرف سرپٹھا نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے کراچی تنظیمی کمیٹی کے اس وقت کے انچارج حماد صدیقی کے کہنے پر لیاری سے نکلنے والی سندھ محبت ریلی […]

فلم انڈسٹری کی مکمل بحالی میں وقت درکار ہے، ندیم

فلم انڈسٹری کی مکمل بحالی میں وقت درکار ہے، ندیم

کراچی (جیوڈیسک) فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار ندیم نے کہا کہ پاکستان میں فلموں پر سرمایہ کاری ہورہی ہے بہت سے ادارے اور فلم پروڈیوسر فلم بنانے میں دلچسپی لے رہے ہیں، یہ کہنا سینمائوں کے لیے بھارتی فلمیں ضروری ہیں درست نہیں، بھارتی فلموں کے مقابلے میں پاکستانی فلموں نے بہت اچھا بزنس کیا […]

بالی ووڈ رومانوی فلم عشق کے پرندے کا ٹریلر جاری

بالی ووڈ رومانوی فلم عشق کے پرندے کا ٹریلر جاری

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی آنے والی رومانوی فلم ”عشق کے پرندے ” کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم میں نئے چہرے رشی ورما اور پریانکا مہتہ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ سبھاش گھئی کے شاگرد شاکر خان فلم کے ہدایتکار ہیں۔ فلم چوبیس اپریل کو نمائش کے لئے پیش کی جا […]

جنوبی افریقا اور کینیڈا سے دھمکی آمیز فون موصول ہورہے ہیں، اہلیہ صولت مرزا

جنوبی افریقا اور کینیڈا سے دھمکی آمیز فون موصول ہورہے ہیں، اہلیہ صولت مرزا

کراچی (جیوڈیسک) صولت مرزا کی اہلیہ نے انکشاف کیا ہےکہ انہیں جنوبی افریقا اور کینیڈا سے دھمکی آمیز فون موصول ہورہے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صولت مرزا کی اہلیہ نے کہا کہ ہمیں جنوبی افریقا اور کینیڈا سے دھمکی آمیز فون موصول ہورہے ہیں جس میں مجموعی طور پر تین فون آئے جن میں […]

ہر قیمت پر دہشت گردی کےخاتمے کا مشن مکمل کریں گے، سربراہ پاک فوج

ہر قیمت پر دہشت گردی کےخاتمے کا مشن مکمل کریں گے، سربراہ پاک فوج

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پوری قوم پاک فوج کے ساتھ ہے ہم ہر قیمت پر دہشت گردی کےخاتمے کا مشن مکمل کریں گے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جہلم کے قریب ٹلہ […]

یمن ,بحران ,کل جماعتی کانفرنس , اپوزیشن جماعتوں ,مطالبہ

یمن ,بحران ,کل جماعتی کانفرنس , اپوزیشن جماعتوں ,مطالبہ

کراچی (جیوڈیسک) بلاول ہائوس کراچی میں اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس میں سابق صدر آصف علی زرداری، اسفند یار ولی، ڈاکٹر فاروق ستار، سید سردار، راشد محمود سومرو اور اسرار اللہ زہری شریک ہوئے۔ اجلاس میں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اور اے پی سی بلانے کی سفارش کی گئی جسے اتفاق رائے سے منظور کیا گیا۔ […]

اسپین کے صوبے ملاگا میں واقع کمینیٹو ڈیل رے فٹ پاتھ کا شمار بھی دنیا کے خطرناک ترین راستوں میں کیا جاتا ہے

اسپین کے صوبے ملاگا میں واقع کمینیٹو ڈیل رے فٹ پاتھ کا شمار بھی دنیا کے خطرناک ترین راستوں میں کیا جاتا ہے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) ویسے تو راستے سفر میں آسانی کے لیے بنائے جاتے ہیں لیکن کچھ راستے ایسے بھی ہوتے ہیں جن پر سفر کرنے کا تصور بڑے بڑوں کے چھکے چھڑادیتا ہے اور اسپین کے صوبے ملاگا میں واقع کمینیٹو ڈیل رے فٹ پاتھ کا شمار بھی دنیا کے خطرناک ترین راستوں […]

یوم جھوٹ۔۔۔۔۔

یوم جھوٹ۔۔۔۔۔

تحریر: سید مبارک علی شمسی قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے جن لوگوں پر لعنت کی ہے ان میں جھوٹے لوگ بھی شامل ہیں۔ جھوٹ ایک ایسی بدبختی ہے جس پر اللہ نے واضع لعنت کی ہے۔ ایک مرتبہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ایک صحابی نے عرض کیا کہ یارسول صلی […]

جسٹس منظوراحمد ملک کا جوڈیشل اکیڈمی سے خطاب

جسٹس منظوراحمد ملک کا جوڈیشل اکیڈمی سے خطاب

تحریر: محمد صدیق پرہار چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ مسٹر جسٹس منظوراحمد ملک نے پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں پنجاب بھر کے وکلاء کے نمائندوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عہدے کامطلب عقل کل ہونانہیںہوتا ،لامحدودتوصرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہے۔مسٹر چیف جسٹس نے یہ کہہ کراہم بات کی توجہ دلائی ہے کہ اکثرایسا […]

تین روز کے دوران چھ سوبیس پناہ گزینوں نے یونانی جزائر کا رخ کیاہے

تین روز کے دوران چھ سوبیس پناہ گزینوں نے یونانی جزائر کا رخ کیاہے

ایتھنز (سکندرریاض چوہان) تین روز کے دوران چھ سوبیس پناہ گزینوں نے یونانی جزائر کا رخ کیاہے جبکہ فقط ماہ مارچ کے ایک مہینہ کے دوران تین ہزار پناہ گزینوںنے یونانی جزائر کا رخ کیا یہ اعددوشمار یونانی کوسٹ گارڈز کی جانب سے جاری کیے گے ہیں۔ یونانی کوسٹ گارڈ کے مطابق مختلف ممالک سے […]

فکر کا سورج

فکر کا سورج

تحریر: مریم جہانگیر، اسلام آباد ہم خوش نصیب ایسے ملک پاکستان میں رہتے ہیں جہاں اگر پانی کی کمی ہو تو دریاؤں کا سینہ چیر کر دھرتی پانی ابلنے لگتی ہے۔ معیشت گرنے لگ جائے تو سونے تک کے خزانے مل جاتے ہیں۔ نمک کا انتہائی وسیع ذخیرہ موجود ہے۔ سوئی گیس بھی اتنی ہے […]