counter easy hit

religious groups

تحفظ حرمین کے لئے مذہبی جماعتوں کا اصولی فیصلہ

تحفظ حرمین کے لئے مذہبی جماعتوں کا اصولی فیصلہ

تحریر: مہر بشارت صدیقی یمن میں سعودی عرب اور اتحادی فضائیہ کی بمباری سے بھی حوثی باغیوں کی پیش قدمی نہیں رک سکی۔ حوثی قبائل عمارتوں کی چھتوں پر مورچہ بند ہیں۔ حوثی باغی جنہیں سابق صدر علی عبداللہ صالح کے وفادار فوجیوں کی مدد بھی حاصل ہے، عدن میں شہر کا کنٹرول حاصل کرنے […]

فوجی عدالتیں اور مذہبی جماعتوں کی منافقت

فوجی عدالتیں اور مذہبی جماعتوں کی منافقت

تحریر: سید انور محمود آج آپ پاکستان کے کسی بھی حصے میں چلے جایں آپکو صرف مسائل کے بابت ہی سنائی دیگا، کوئی بےروزگاری کو رو رہا ہوگا تو کوئی تعلیم کی پستی میں جاتی ہوئی صورتحال کو، کہیں صحت کی سہولت نہیں تو کہیں پانی نہیں ہے، تھرپارکر میں موت بچوں کو نگل رہی […]

تمام مذہبی جماعتیں 21 ویں ترمیم کے خلاف ہیں: مولانا فضل الرحمان

تمام مذہبی جماعتیں 21 ویں ترمیم کے خلاف ہیں: مولانا فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان (یس ڈیسک) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا اپنی رہائشگاہ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان دراصل سیکیورٹی سٹیٹ ہے۔ یہاں فیصلے حکومت نہیں بلکہ سٹیبلشمنٹ کرتی ہے۔ مولانا نے کہا کہ ملک بھر میں مذہبی جماعتوں کے 26 ہزار سے زیادہ کارکن […]

گستاخانہ خاکے، مذہبی جماعتیں آج ملک گیر احتجاج کرینگی

گستاخانہ خاکے، مذہبی جماعتیں آج ملک گیر احتجاج کرینگی

کراچی (یس ڈیسک) دینی جماعتوں نے فرانسیسی میگزین میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف آج جمعہ کو احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔ جماعت اسلامی مغرب میں مسلمانوں کیخلاف جاری انتہا پسندی کیخلاف آج اور اتوار کو کراچی میں اپنا احتجاج ریکارڈ کرائے گی۔ فرانسی میگزین میں شائع ہونے والے گستاخانہ خاکوں کے خلاف جہاں ملک کے […]