By Yes 1 Webmaster on April 3, 2015 heart trouble, hospitals, Mian Manzoor Watto, microbiology photography, Mujeeb Hassan, انجیو گرافی, تیمارداری, دل تکلیف, مجیب الحسن, میاں منظور وٹو, ہسپتال تارکین وطن

نیویارک : پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور وٹو کو جمعرات کو دل کی تکلیف ہوئی جس کے بعد انہیں لاہور کے بحرئیہ ہسپتال میں داخل کروایا گیا جہاں ان کی انجیو گرافی ہوئی جس کے بعد ڈاکٹرو ں نے انہیں آرام کا مشور دیا۔ پاکستان کے دورے […]
By Yes 1 Webmaster on April 3, 2015 european parliament, GSP Plus, Member, pakistan, Sajjad Karim, جی ایس پی پلس, رکن یورپی پارلیمنٹ, سجاد کریم, پاکستان تارکین وطن, کالم

تحریر : عبد اللہ، زید نیلسن نارتھ ویسٹ آف انگلینڈ سے تیسری بار رکن یورپی پارلیمنٹ منتخب ہونے والے ڈاکٹر سجاد حیدر کریم کو 23 مارچ کے حوالے سے ہونے والی ایک پر وقار تقریب میں صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ممنون حسین نے ستارہ قائد اعظم کا ایوارڈ دیا پاکستان کا یہ اعلیٰ اعزاز قبل […]
By Yes 1 Webmaster on April 3, 2015 ainy tahira, Died, dignitaries, expressed regret, film star, italy, افسوس اظہار, اٹلی, بہنوئی, عینی طاہرہ, فلم سٹار, ممتاز شخصیات, وفات تارکین وطن

اٹلی (بابر منظور سے) فلم سٹار عینی طاہرہ کے بہنوئی کی وفات پر اٹلی کی ممتاز شخصیات شیخ بابر اداس اور ان کے تمام دوستوں طاہر ٹھاکر، غفار لہری، رفیق تبسم، چوہدری ندیم گجر، سنبل خان، عبیدہ بیگ، گلناز، انجم شہزاد، چوہدری محمد الیاس، سیف الدین، مجید انجم، اورنگزیب لہری اور دیگر نے انتہائی رنج […]
By Yes 1 Webmaster on April 3, 2015 Jawed Azeemi, Naat competition, Netherlands, organized annual ceremony, زیر اہتمام, سالانہ تقریب, مراقبہ ہال ہالینڈ, مقابلہ حسن نعت تارکین وطن

ہالینڈ (پ۔ر) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام سالانہ تقریب آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انشاء اللہ بروز اتوار 24 مئی کو دی ہیگ میں منعقد کی جائے گی۔ اس مذکورہ تقریب کے لئے نگران حاجی محمد جاوید عظیمی نے سوئیزرلینڈ کی معروف […]
By Yes 1 Webmaster on April 3, 2015 Allah, believe, granted, human beings, universe, worship, اللہ, انسان, عبادت, عطا, کائنات, یقین تارکین وطن, کالم

تحریر: شائستہ احمد خالقِ کائنات نے جب کائنات اور انسان کو تخلیق کیا تو انسان کی تخلیق کا مقصد یہ تھا کہ وہ دنیاوی امور کے علاوہ اللہ تعالیٰ کی عبادات بھی خوش اسلوبی سے ادا کرے٬اور عبادت بھی ایسی کہ پُختہ ایمان اور یقین کے ساتھ کہ جس کا کوئی ثانی نہ ہو٬۔ ورنہ […]
By Yes 1 Webmaster on April 3, 2015 aircraft, beleaguered, citizens, depart, pakistan, PIA, yemen, روانہ, طیارہ, محصورشہریوں, پاکستان, پی آئی اے, یمن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی ایئر لائن کا خصوصی طیارہ یمن میں محصور پاکستانیوں کو لے کر وطن واپسی کے لئے روانہ ہو گیا ہے۔ پی آئی اے کی ایئر بس 310 یمن میں محصور 176 پاکستانیوں کو جبوتی سے لے کر پاکستان کیلئے روانہ ہو گئی ہے، ان تمام افراد کو چینی بحری جہاز کے […]
By Yes 1 Webmaster on April 3, 2015 attack, fear, Former President, intelligence, Pervez Musharraf, report, حساس ادارے, حملے, خدشہ, رپورٹ, سابق صدر, پرویز مشرف اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) حساس ادارے کی جانب سے کراچی پولیس کو آگاہ کیا گیا ہے کہ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف پر کالعدم تنظیموں کی جانب سے حملے کا خدشہ ہے لہذا ان کی سیکیورٹی سخت اور نقل و حرکت محدود کی جائیں۔ ڈی آئی جی ساؤتھ کے آفس سے ایس ایس پی کلفٹن کو […]
By Yes 1 Webmaster on April 3, 2015 iran, Negotiator, nuclear weapons, world powers, ایران, جوہری تنازع, عالمی طاقتوں, مذاکرات کامیاب اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

لوازنے (جیوڈیسک) امریکا سمیت 6 عالمی طاقتوں کے درمیان ایران کے متنازع جوہری پروگرام پر مذاکرات کامیاب ہوگئے جب کہ معاہدے کی دستاویزات 30 جون تک تیار کرلی جائیں گی۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر لوازنے میں کئی روز سے جاری مذاکرات میں فریقین کے درمیان اتفاق ہوگیا ہے جس کی ایرانی صدر حسن روحانی کی جانب […]
By Yes 1 Webmaster on April 3, 2015 forming, investigations, JIT, Sult Mirza, video statement, تحقیقات, تشکیل, جے آئی ٹی, صولت مرزا, ویڈیو بیان اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ نے صولت مرزا کے ویڈیو بیان کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ مچھ جیل میں پھانسی کے قیدی صولت مرزا کےویڈیو بیان کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے جو ڈی آئی جی امیر شیخ کی سربراہی میں کام کرے […]
By Yes 1 Webmaster on April 3, 2015 discussed, iran, nuclear, obama, Salman Shah, telephone, ایران, باراک اوباما, تبادلہ خیال, جوہری معاہدے, شاہ سلمان, ٹیلی فون اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کے صدر براک اوباما نے سعودی عرب کے شاہ سلمان سے ٹیلیفون پر بات چیت کی جس میں ایران کے جوہری پروگرام پر ہونے والے معاہدے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا انہوں نے خادم الحرمین الشریفین کو فون کیا جس میں انہوں نے […]
By Yes 1 Webmaster on April 3, 2015 depart Turkey, diplomatic, government, issue, Official, yemen, ترکی روانہ, سرکاری دورے, سفارتی حل, مسئلے, وزیراعظم, یمن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف یمن مسئلے کو سفارتی کوششوں سے حل کرنے کے سلسلے میں ایک روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیر اعظم ترک رہنمائوں سے یمن کی صورتحال کے حوالے سے گفتگو کریں گے۔واضح رہے کہ یمن کے مسئلے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 6 […]
By Yes 1 Webmaster on April 3, 2015 counter-terrorism court, guards, Mustafa Kanju, present, today, انسداد دہشتگردی عدالت, آج, مصطفٰی کانجو, پیش, گارڈز اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) کیولری گراؤنڈ میں طالب علم کو فائرنگ سے قتل کرنے والے مصطفٰی کانجو کو کہروڑ پکا سے گرفتار کر کے لاہور منتقل کر دیا گیا، ملزم اور سات سیکورٹی گارڈز کو آج انسدا دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے واقعے کا سخت نوٹس لئے […]
By Yes 1 Webmaster on April 3, 2015 anniversary, Great singer, Nazia Hassan, today, آج, سالگرہ, عظیم گلوکارہ, نازیہ حسن شوبز, لاہور

لاہور (جیوڈیسک) صدارتی ایوارڈ یافتہ نازیہ حسن 3 اپریل 1965ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے اپنا بچپن کراچی اور لندن کے تعلیمی اداروں میں گزارا۔ 1980ء میں نازیہ حسن صرف 15 برس کی عمر میں اس وقت شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئیں جب انہوں نے بھارت کے معروف فلم ساز فیروز خان […]
By Yes 1 Webmaster on April 2, 2015 Army Chief, death penalty, General Raheel Sharif, terror, validation, آرمی چیف, توثیق, جنرل راحیل شریف نے, دہشت گردوں, سزائے موت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے 6 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانے والے 6 دہشت گرد سنگین دہشت گردی کی وارداتوں میں ملوث تھے جب کہ […]
By Yes 1 Webmaster on April 2, 2015 attack, saudi arabia, Target, tariq hussain butt, Us, امریکی, سعودی عرب, طارق حسین بٹ, ہدف, یلغار کالم

تحریر: طارق حسین بٹ چیرمین پیپلز ادبی فورم حالیہ دنوں میں یمن پر سعودی عرب کی فضائی یلغار پرسارے عرب ممالک سعودی عرب کی حمائت میں متحد ہو گئے ہیں جو کہ ایک خوش آئیند بات ہے کیونکہ اتحاد میں برکت اور طاقت ہوا کرتی ہے۔ ارشاد خدا وند ی ہے کہ (اللہ کی رسی […]
By Yes 1 Webmaster on April 2, 2015 Abraham, advertisement, Burhan, Malik, ابراہیم, اشتہار, برہان, ملک اشتھارات, تارکین وطن

ملک ابراہیم برہان کا اشتہار۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 76
By Yes 1 Webmaster on April 2, 2015 Allah, bowing, consider, narrative, Nations, اللہ, داستان, رکوع, قابل غور, قوموں تارکین وطن

آپ ﷺ کے سفید بال دیکھ کر حضرت ابوبکرؓ نے کہا کیا آپ ﷺ بوڑھے ہو گئے ہیں؟ تو آپ ﷺ نے جواب دیا ابوبکر ؓ مجھے سورت ہود کے نزول نے بوڑھا کر دیا جس میں پرانی قوموں کی بربادی کی داستانیں درج ہیں ٬ اللہ سے نافرمانی کی وجہ سے ان پر عذابِ […]
By Yes 1 Webmaster on April 2, 2015 Middle East, Muslim, pakistan, volcano, World, آتش فشاں, دنیا, مسلمان, مشرق وسطیٰ, پاکستان کالم

تحریر: گل رحیم اس وقت دنیا میں ہر پانچواں شخص مسلمان ہے۔ ایک ارب تیس کروڑ سے زائد مسلمان اس زمین پر بستے ہیں۔ 58 مسلم ممالک ہیں جو دنیا کے 23 فیصد رقبے پر پھیلے ہوئے ہیں۔ مسلمان دنیا کے ہر حصہ میں آباد ہیں۔ یورپ میں مسلمانوں کی تعداد 3 کروڑ اور شمالی […]
By Yes 1 Webmaster on April 2, 2015 azad kashmir, banned, declared, government, JaishMohammad, LashkarTaiba, organizations, آزاد کشمیر, تنظیموں, جیش محمد, حکومت, قرار, لشکر طیبہ, کالعدم اہم ترین, مقامی خبریں

مظفر آباد (جیوڈیسک) آزاد کشمیر حکومت نے لشکر طیبہ اور جیش محمد سمیت 61 تیظیموں کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق لشکر طیبہ اور جیش محمد سمیت وہ تمام تنظیمیں کالعدم ہوں گی جن پر پاکستان میں پابندی ہے جب کہ جماعت الدعوہ کی […]
By Yes 1 Webmaster on April 2, 2015 election, imran khan, karachi, monitoring, Rangers, رینجرز, ضمنی انتخاب, عمران خان, نگرانی, کراچی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کہتے ہیں کہ کراچی میں این اے 246 پر ضمنی انتخاب رینجرز کی نگرانی میں کرایا جائے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ایم کیو ایم کے لئے فیصلہ کن لمحہ آگیا ہے کہ کیا وہ سیاسی جماعت […]
By Yes 1 Webmaster on April 2, 2015 established Himself, Ishq positive, item girl, movie, Sana, آئٹم گرل, ثنا, جلوہ, عشق پازیٹو, فلم شوبز, لاہور

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ ثنا بھی آئٹم سانگ کرنے والی اداکاراؤں میں شامل ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثنا نے ہدایتکارہ سنگیتا کی فلم ’’عشق پازیٹو‘‘ میں آئٹم سانگ کریں گی جس کے لیے وہ کراچی سے لاہور پہنچ گئی ہیں جہاں باری اسٹوڈیو کے گاؤں میں اداکار سعود ، ولی بخاری سمیت دیگر ایکسٹر فنکاروں […]
By Yes 1 Webmaster on April 2, 2015 come, Hamza Ali Abbasi, shame, work, young, آنی, جوانی, حمزہ علی عباسی, شرمندہ, کام شوبز, لاہور

لاہور (جیوڈیسک) معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ وہ اپنی فلم’جوانی پھر نہیں آنی‘ میں کام کرنے پر بہت شرمندہ ہیں اور اسی وجہ سے انہوں نے تحریک انصاف کے کلچرل سیکرٹری کے عہدہ سے استعفیٰ دیا ہے۔ پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی نے سماجی رابطے کی سائٹ فیس بک پر اپنے […]
By Yes 1 Webmaster on April 2, 2015 call, decision, government, joint meetings, parliament, situation, yemen, بلانے, حکومت, صورتحال, فیصلہ, مشترکہ اجلاس, پارلیمنٹ, یمن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے یمن کی صورتحال پر 6 اپریل کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف، مشیر امور خارجہ سرتاج عزیز، معاون خصوصی طارق فاطمی، آرمی چیف جنرل راحیل شریف، ایئر چیف […]
By Yes 1 Webmaster on April 2, 2015 arrested, Kanju son Mustafa, killed, Minister of State, student, بیٹا مصطفیٰ کانجو, طالب علم, قتل, وزیر مملکت, گرفتار اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) گزشتہ روز نوجوان طالب علم زین کو قتل کرنے والا سابق وزیر مملکت کے بیٹے مصطفیٰ کانجو کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق سابق وزیر مملکت صدیق کانجو کے بیٹے مصطفیٰ کانجو کو ان کے آبائی علاقے کروڑ پکا سے حراست میں لیا گیا ہے جب کہ ذرائع کے […]