counter easy hit

Shahbano Mir

فاطمہ ثریا بجیا

فاطمہ ثریا بجیا

تحریر : شاہ بانو میر اب ڈھونڈو انہیں چراغ رخ زیبا لے کر بجیا ہمارے درمیان نہیں رہیں. قلم ان کی لازوال پہچان ہے قلم لکھاری کی سوچ کواصل روح سے حرف تحریر کرواتا ہے بجیا نے ساری عمر جان ڈالی قلم سے حروف میں اسی لئے تو ان کا پیغام دلوں پر اثر کرتا […]

شاہ بانو میر کی رہائش پر عید ملن کی تقریب کا اہتمام کیا گیا

شاہ بانو میر کی رہائش پر عید ملن کی تقریب کا اہتمام کیا گیا

پیرس : 26 ستمبر بروز ہفتہ شاہ بانو میر کی رہائش پر عید ملن کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں کواتین نے شرکت کی اور دسویں پارے کی تکمیل پر مبارکباد دی ‘ اسی تقریب میں درمکنون شمارہ نمبر 3 کا اشاعت کا اعلان بھی کیا گیا اور شاہ بانو میر ادب اکیڈمی […]

قربانی اور غریب کی بیٹی

قربانی اور غریب کی بیٹی

تحریر: شاہ بانو میر اسلام کی حقانیت کو سمجھنا ہر انسان کے بس کی بات نہیں ‘ اس کا کلام اس کا مفہوم اسی کے اندر جذب ہوتا جس نے پوری سچائی سے اللہ سے مانگا ہو ‘ افسوس ہوتا ہے کہ ایک ایسا انسان جس نے کبھی قرآن پاک کو کھول کر اس کے […]

کھولیں کتاب لیں شعور

کھولیں کتاب لیں شعور

تحریر: شاہ بانو میر تحریر متحرک سوچ ہےـ جو شعور بیدار کر کے بیرون ِملک پاکستانی خواتین کی قابلیت کو سامنے لا کر پاکستان کا وقار بڑہا رہی ہےـبامقصد ادارہ بہترین سنجیدہ سوچ و بچار کرنے والی خواتین کے ہمراہ نئی نسل کو ماحول میں لگی ہوئی دیمک سے بچانے کیلیۓ کوشاں یہ ادارہ اپنی […]

شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کے 6 ستمبر کے پروگرام میں شبانہ چوہدری انعام وصول کر ہی ہیں

شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کے 6 ستمبر کے پروگرام میں شبانہ چوہدری انعام وصول کر ہی ہیں

پیرس: شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کے 6 ستمبر کے پروگرام میں شبانہ چوہدری اپنا انعام وصول کر ہی ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 126

شاہ بانو میر ادب اکیڈمی سے نینا خان ڈریس ڈیزائنر اپنا انعام وصول کر رہی ہیں

شاہ بانو میر ادب اکیڈمی سے نینا خان ڈریس ڈیزائنر اپنا انعام وصول کر رہی ہیں

پیرس : شاہ بانو میر ادب اکیڈمی سے نینا خان ڈریس ڈیزائنر اپنا انعام وصول کر رہی ہیں شاہ بانو میر ادب اکیڈمی سے نینا خان ڈریس ڈیزائنر اپنا انعام وصول کر رہی ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 193

شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی مایہ ناز مصنفہ”” انیلہ احمد”” انعام وصول کرتے ہوئے

شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی مایہ ناز مصنفہ”” انیلہ احمد”” انعام وصول کرتے ہوئے

پیرس: شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی مایہ ناز مصنفہ”” انیلہ احمد”” انعام وصول کرتے ہوئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 199

ناصرہ خان کی شاہ بانو میر ادب اکیڈمی میں شمولیت

ناصرہ خان کی شاہ بانو میر ادب اکیڈمی میں شمولیت

پیرس : معروف سماجی شخصیت اور کمیونٹی میں خواتین اک مثبت متحرک نام ناصرہ خان نے گزشتہ دنوں شاہ بانو میر ادب اکیڈمی میں شمولیت اختیار کی۔ شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی ٹیم نے انہیں گرمجوشی سے خوش آمدید کہا اور امید ظاہر کی کہ وہ اکیڈمی کو بہترین انداز میں اپنی بہترین کاوشوں […]

بڑھے چلو بڑھے چلو

بڑھے چلو بڑھے چلو

تحریر : وقار النسا الحمدللہ رب العالمین جب سے شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی تشکیل ہوئی ہر گزرنے والا دن اس اکیڈمی کے ممبران اور بانی شاہ بانو میر صاحبہ کی وجہ سے اس کی ‏عزت و وقار میں اضافہ کر رہا ہے –کیونکہ ادارے بنا کر ان کو کامیابی سے چلانا ہی در […]

قحبہ خانے زیرِ سرپرستی سفارت خانے

قحبہ خانے زیرِ سرپرستی سفارت خانے

تحریر: شاہ بانو میر یہ مشرف کا ظالمانہ دور ہے جس کا ایک مہینہ ظلم و بربریت کی ایسی تاریخ محفوظ کر چکا جس کی دوسری کوئی مثال نہیں ملتیـ اپنے ہی ملک میں اپنے ہی مسلمان بچے اور بچیاں لال مسجد میں اسلام کی محترم تعلیمات حاصل کر رہے ہوںـ ان کی جانب سے […]

قرآن پاک کی بڑہتی ہوئی مصروفیت کی وجہ سے سیاست سے کنارہ کشی کی، شاہ بانو میر

قرآن پاک کی بڑہتی ہوئی مصروفیت کی وجہ سے سیاست سے کنارہ کشی کی، شاہ بانو میر

پیرس (شاہ بانو میر) ماشاءاللہ قرآن پاک کی ایک کے بعد دوسری تیسری اور اب انشاءاللہ چوتھی کلاس شروع ہونے جا رہی ہے قرآن پاک کی طرف خواتین کی یہ روحانی رغبت بلاشبہ ہمارے حوصلے مزید بلند کر رہی ہے۔ قرآن پاک کی مصروفیت مجھے سیاست سے بہت دور لے جا رہی ہے وقت بہت […]

مجھ پر وقت ضائع نہ کریں اللہ سے تعلق جوڑیں: شاہ بانو میر

مجھ پر وقت ضائع نہ کریں اللہ سے تعلق جوڑیں: شاہ بانو میر

فرانس : حال میں دیے گئے ایک ٹی وی انٹرویو کے بعد فیس بک پر وہی مخصوص فیک نک سے کئی قسم کی دھمکیاں دے رہے ـ فیک آئی ڈی کس کی سیکڑوں کے حساب سے ہیں سب جانتے۔ مصنوعی ناموں سے بیہودہ احمقانہ لغویات شائع کرنا بہت ہی پُرانا اور فضول ہتھکنڈہ ہے۔ پہلے […]

تھا جس کا انتظار وہ شاہکار آ گیا

تھا جس کا انتظار وہ شاہکار آ گیا

الحمد للہ درمکنون کا دوسرا شمارہ اس وقت میرے ہاتھ میں ہے٬ ٹیسٹ کاپی منگوائی تھی پاکستان سے٬ سبحان اللہ بین القوامی معیار کا حامل اعلیٰ سرورق بہترین پرنٹنگ میں تمام ٹیم کو دل سے مبارکباد دینا چاہوں گی۔ اللہ پاک اس شمارے پے ہوئی ہماری محنت کو قبول کر کے بہترین نتائج سے مستفیض […]

ایان علی کیا ـــ چارہ ـــ بنی؟

ایان علی کیا ـــ چارہ ـــ بنی؟

تحریر: شاہ بانو میر ساتویں آسمان کی بلندیوں کو چھوتے ہوئے کس حد کو چھونا چاہتی تھی ؟ کافرانہ سوچ کی حامل ایک ایسی ماڈل کو ان دنوں پڑھا سنا اور پرکھا٬ پاکستان جیسے ملک میں کسی بھی عورت کا شہرت کے آخری کنارے تک پہنچ جانا ایان علی کی گرفتاری کے بعد ایک جواب […]

ہم محسنوں کو نہیں بھولتے شبانہ چوہدری

ہم محسنوں کو نہیں بھولتے شبانہ چوہدری

تحریر : شاہ بانو میر زندگی ہمیشہ پھولوں کی خوشبو کے درمیان نہیں مہکتی کبھی کبھار کانٹوں کے ساتھ بھی گزارنی پڑتی ہے٬ لیکن حالات کا مردانہ وار مقابلہ کرنا اور حق حلال کی روزی کمانا اس دور میں اور خاص طور پر موجودہ دور میں انتہائی مشکل امر ہے٬ لیکن سہاروں پر لاشیں اٹھائی […]