counter easy hit

foreigners

کینیڈا کا 12 لاکھ سے زائد غیر ملکیوں کو بسانے کا فیصلہ

کینیڈا کا 12 لاکھ سے زائد غیر ملکیوں کو بسانے کا فیصلہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اگلے تین سال میں کینیڈا 12لاکھ نئے غیرملکیوں کو اپنے ملک میں آبادی کریگا۔ امیگریشن کے وفاقی وزیر مارکو مینڈیسینو نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ کینیڈا اگلے تین سالوں میں 12 لاکھ سے زائد نئے غیر ملکیوں کو ملک میں آباد کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ […]

دبئی میں کفیل سسٹم کا اختتام، غیرملکیوں کو کاروبار کے ملکیتی حقوق کا فیصلہ

دبئی میں کفیل سسٹم کا اختتام، غیرملکیوں کو کاروبار کے ملکیتی حقوق کا فیصلہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)دبئی نے غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافے کیلئے غیر ملکیوں کو اہم حقوق دینے کا بل پاس کرلیا گیا۔ابوظہبی میں نیا قانون پاس جو غیر ملکی سرمایہ کاروں کو اپنے کاروبار کے100 فیصد ملکیتی حقوق فراہم کرتا ہے۔ قانون سے وہ غیرملکی کاروباری افراد فائدہ اٹھا سکیں گے جنہوں نے کم […]

بھارت، لاک ڈائون کے دوران گرفتار سعودی عرب، انڈونیشیا اوردیگر ملکوں سے تعلق رکھنے والے تبلیغی جماعت ارکان رہا

بھارت، لاک ڈائون کے دوران گرفتار سعودی عرب، انڈونیشیا اوردیگر ملکوں سے تعلق رکھنے والے تبلیغی جماعت ارکان رہا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) بھارت میں گرفتار تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے غیر ملکیوں کو ضمانت پررہائی مل گئی۔ بھارتی عدالت کی طرف سے تبلیغی ارکان کو 10 ہزار روپے کے شخصی مچلکوں کے عوض رہاکرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جس کے باعث اب منگل سے تھائی لینڈ اور نیپال سے تعلق رکھنے […]

سعودی عرب نے تارکین وطن کے اقاموں اوروزیزوں میں مفت توسیع دیدی، استثنیٰ وغیرہ کے کسیز پرنظرثانی کا فیصلہ ،

سعودی عرب نے تارکین وطن کے اقاموں اوروزیزوں میں مفت توسیع دیدی، استثنیٰ وغیرہ کے کسیز پرنظرثانی کا فیصلہ ،

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) سعودی شاہ سلمان نے سعودی عرب میں موجود غیر ملکیوں کے ویزوں اوراقاموں میں تین ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی ہے۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق ’شاہی فرمان میں مذکورہ بالا استثنا صورتوں پر حسب ضرورت نظر ثانی اور تبدیلی ہوتی رہے گی۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت داخلہ […]

بھارت: 34ملکوں سے آئے تبلیغیوں کو بھی نہ بخشا گیا، مشنری سرگرمیوں سمیت 34 الزامات کے تحت چارج شیٹ دائر

بھارت: 34ملکوں سے آئے تبلیغیوں کو بھی نہ بخشا گیا، مشنری سرگرمیوں سمیت 34 الزامات کے تحت چارج شیٹ دائر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارت میں 34 ممالک کے 376 غیرملکی تبلیغی شرکا کے خلاف ویزا شرائط کی خلاف ورزی اور ’مشنری سرگرمیوں‘ میں ملوث ہونے کے الزام میں مجموعی طور پر 35 چارج شیٹ داخل کردیں۔ خبررساں ادارے ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق نئی دہلی پولیس نے کورونا وائرس کی وبا کے دوران […]

پیرس، خدمت خلق کا قافلہ کامیابی کیساتھ رواں دواں، پیرس کی معروف سماجی وکاروباری شخصیات چوہدری سرفراز اورچوہدری ریاض کا فلاحی قافلہ میں شمولیت اورامداد جاری رکھنے کی یقین دہانی، سماجی راہنما چوہدری غلام احمد قمر اور مرکزی راہنما پی ٹی آئی فرانس چوہدری اشفاق جٹ کا خراج تحسین

پیرس، خدمت خلق کا قافلہ کامیابی کیساتھ رواں دواں، پیرس کی معروف سماجی وکاروباری شخصیات چوہدری سرفراز اورچوہدری ریاض کا فلاحی قافلہ میں شمولیت اورامداد جاری رکھنے کی یقین دہانی، سماجی راہنما چوہدری غلام احمد قمر اور مرکزی راہنما پی ٹی آئی فرانس چوہدری اشفاق جٹ کا خراج تحسین پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پیرس میں […]

سعودی عرب؛ غیر ملکیوں کا اقامہ ختم ہونے پر ان کا بینک اکاؤنٹ فریزنہ کرنیکا فیصلہ

سعودی عرب؛ غیر ملکیوں کا اقامہ ختم ہونے پر ان کا بینک اکاؤنٹ فریزنہ کرنیکا فیصلہ

سعودی عرب میں غیر ملکیوں کا اقامہ ختم ہونے پر اب ان کا بینک اکاؤنٹ فریز نہیں کیا جائے گا۔ مالیاتی اتھارٹی نے تمام بینکوں کو خصوصی ہدایت جاری کردی سعودی مالیاتی اتھارٹی کا کہنا ہے کہ مملکت میں کرونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والے حالات کا جائزہ لینے کے بعد صارفین کو مزید […]

ایران میں 2 غیر ملکی حسینائیں اپنے بوائے فرینڈ سمیت گرفتار ۔۔۔

ایران میں 2 غیر ملکی حسینائیں اپنے بوائے فرینڈ سمیت گرفتار ۔۔۔

لندن (ویب ڈیسک) ایران میں2برٹش آسٹریلین خواتین اور ایک آسٹریلوی مرد کو گرفتار کر لیا گیا، جس سے ایران اور برطانیہ میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ ایک عورت کو 10 ہفتے قبل اس کے بوائے فرینڈ کے ساتھ نامعلوم الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا جبکہ ایک اور عورت کو 10 سال قید سنا دی […]

کیریئر کے آغاز میں ، میں کرائے کے ایک فلیٹ میں 8 افراد کے ساتھ رہتی تھیں اور وہاں مجھے ۔۔۔ کینیڈین اداکارہ نورا فتیحی کا تہلکہ خیز انکشاف

کیریئر کے آغاز میں ، میں کرائے کے ایک فلیٹ میں 8 افراد کے ساتھ رہتی تھیں اور وہاں مجھے ۔۔۔ کینیڈین اداکارہ نورا فتیحی کا تہلکہ خیز انکشاف

ممبئی (ویب ڈیسک ) کینیڈین نڑاد مراکشی بولی وڈ ڈانسر و اداکارہ نورا فتیحی نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت میں کیریئر کے ابتدائی دنوں میں غیر ملکی ہونے کی وجہ سے ان کی حوصلہ شکنی کی گئی۔نورا فتیحی نے دعویٰ کیا کہ بولی وڈ میں کیریئر بنانے کے لیے جب وہ کینیڈاے سے بھارت […]

پاکستانیوں سمیت تمام غیر ملکیوں کے لیے سرپراائز، متحدہ عرب امارات نے اچانک بڑا اعلان کر دیا، پوری دنیا میں دھوم مچ گئی

پاکستانیوں سمیت تمام غیر ملکیوں کے لیے سرپراائز، متحدہ عرب امارات نے اچانک بڑا اعلان کر دیا، پوری دنیا میں دھوم مچ گئی

دبئی (نیوز ڈیسک ) سعودی عرب کے بعد متحدہ عرب امارات نے بھی غیر ملکیوں کو مستقل شہریت دینے کا اعلان کردیا، گولڈن کارڈ اسکیم کے تحت امارات میں مقیم غیر ملکی سرمایہ کار، تاجر، ماہرین، محققین اور ذہین طلبہ فائدہ حاصل کر سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق دہائیوں بعد خلیجی ممالک نے غیر ملکیوں […]

علیمہ خان کا بڑا کھڑاک۔۔۔۔ بیرون ملک جائیدادوں کے معاملے پر ایسا دھماکہ خیز اعلان کر دیا کہ سب حیران رہ گئے

علیمہ خان کا بڑا کھڑاک۔۔۔۔ بیرون ملک جائیدادوں کے معاملے پر ایسا دھماکہ خیز اعلان کر دیا کہ سب حیران رہ گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بیرون ملک جائیدادوں کا معاملہ وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان بھی میدان میں آگئیں ، علیمہ خان کا کہنا ہے کہ وہ اوپر لگے تمام الزامات کا جواب سپریم کورٹ میں جا کر دیں گی۔ ٹوکیو میں ایک تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کے دوران علیمہ خان […]

اب ان غیر ملکیوں کو سعودی عرب میں نہیں رہنے دیا جائے گا جو ۔۔۔سعودی حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اب ان غیر ملکیوں کو سعودی عرب میں نہیں رہنے دیا جائے گا جو ۔۔۔سعودی حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

ریاض ; سعودی عرب کے وزیر اسلامی امور شیخ ڈاکٹر عبداللطیف آل الشیخ نے واضح کیا ہے کہ ملک کی کسی بھی مسجد میں غیر ملکی موذن اور امام تعینات نہیں کئے جائیں گے، فی الوقت جو غیر ملکی موذن یا اما م کے طور پر کام کررہے ہیں انہیں اس سے روک دیاجا ئے […]

نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اے ایس ایف کی کارروائی، غیر ملکیوں سے منشیات برآمد

نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اے ایس ایف کی کارروائی، غیر ملکیوں سے منشیات برآمد

اسلام آباد: نیواسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے غیرملکیوں سے منشیات برآمد کرلی۔ نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس ( اے ایس ایف) کی جانب سے کارروائی کی گئی، جس کے نتیجے میں غیرملکی جونسن کے سامان سے 1446 گرام جبکہ خاتون جینفرکے سامان سے 360 […]

کیا بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ملنا چاہئیے؟

کیا بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ملنا چاہئیے؟

الیکشن ایکٹ 2017ء کے بل میں الیکشن کمیشن کو یہ اجازت دے دی گٸ ہے کہ وہ ضمنی انتخابات میں آزماٸشی بنیادوں پر بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے ووٹ ڈالنے کے انتظامات کرے اور اس بات کا جاٸزہ لے کہ اس عمل میں کیا کیا تکنیکی مشکلات پیش آسکتی ہیں، کس طرح ایک ووٹر کی […]

پاکستانیوں کو خفیہ طریقے سے غیر ملکیوں کے حوالے کیا گیا :سربراہ لاپتہ افراد کمیشن

پاکستانیوں کو خفیہ طریقے سے غیر ملکیوں کے حوالے کیا گیا :سربراہ لاپتہ افراد کمیشن

اسلام آباد  جسٹس جاوید اقبال نے قومی اسمبلی کی انسانی حقوق کمیٹی کے اجلاس میں انکشافات کر دیئے، ان کا کہنا تھا آفتاب شیر پائو نے چار ہزار پاکستانی غیر ملکیوں کے حوالے کیے، ملک دشمن ایجنسیز لاپتہ افراد کے معاملے میں ملوث رہی ہیں۔ غیر ملکی آقاؤں کو خوش کرنے کی کوشش کی گئی۔ […]

غیر ملکی کارکنان کی جگہ سعودیوں کی تقرری سے نئی اسامیاں پیدا ہونگی، سعودی ماہرین اقتصادیات

غیر ملکی کارکنان کی جگہ سعودیوں کی تقرری سے نئی اسامیاں پیدا ہونگی، سعودی ماہرین اقتصادیات

جدہ(نیوز ڈیسک)سعودی ماہرین اقتصادیات نے اعلامیہ جاری کیا ہے کہ سعودائزیشن اور غیر ملکی کارکنان کی جگہ سعودیوں کی تقرری سے نئی اسامیاں پیدا ہونگی جبکہ غیر ملکی ملازمین کی درآمد اور انکی تقرری کی لاگت بڑھانے سے سعودی عرب میں بے روزگاری کا خاتمہ ہوجائیگا۔ایک ماہر اقتصادیات فیصل الحربی نے کہا ہے کہ سعودی […]

ہمیں ایسی فلمیں بنانا ہونگی جو غیر ملکیوں کو سرمایہ کاری پر مجبور کریں؛ آمنہ الیاس

ہمیں ایسی فلمیں بنانا ہونگی جو غیر ملکیوں کو سرمایہ کاری پر مجبور کریں؛ آمنہ الیاس

لاہور: معروف اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں کو انٹرنیشنل مارکیٹ میں متعارف کروانے کے لیے دنیا بھر میں منعقد ہونے والے فلم فیسٹیولز میں شمولیت وقت کی اہم ضرورت ہے لیکن اس کے لیے سب سے پہلے ہمیں اس معیار کی فلمیں پروڈیوس کرنا ہوں گی جو پاکستان کی نمائندگی کریں اور دوسرے […]

سعودی عرب کیلئے پاکستانی افرادی قوت میں کمی

سعودی عرب کیلئے پاکستانی افرادی قوت میں کمی

سعودی عرب کیلئے پاکستانی افرادی قوت میں کمی کراچی: بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے پہلے 6 ماہ میں پاکستانی افرادی قوت کی برآمدات میں کمی آئی ہے۔خاص طور پر، گذشتہ سال 2016 کے مقابلے میں رواں سال 2017 کے پہلے 6 ماہ میں سعودی عرب […]

برکینافاسو میں ترک ریسٹورینٹ پر حملے میں غیرملکیوں سمیت 18 افراد ہلاک

برکینافاسو میں ترک ریسٹورینٹ پر حملے میں غیرملکیوں سمیت 18 افراد ہلاک

اواگادوگو: مغربی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک برکینا فاسو میں ترک ریسٹورینٹ پر فائرنگ سے غیرملکیوں سمیت 18 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق برکینا فاسو کے دارالحکومت اواگادوگو میں موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے ’’عزیز استنبول ریسٹورینٹ‘‘ کے باہر بیٹھے گاہکوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک […]

سی پیک پر کام کرنیوالے غیرملکیوں کی سیکیورٹی سخت کرنے کی سفارش

سی پیک پر کام کرنیوالے غیرملکیوں کی سیکیورٹی سخت کرنے کی سفارش

راولپنڈی: انٹیلی جنس اداروں نے راولپنڈی ڈویژن میں سی پیک کے تحت غیرملکی ماہرین کی نگرانی میں جاری اہم منصوبوں پر سیکیورٹی کے حوالے سے خامیوں و سہولیات کے فقدان کی نشاندہی کرتے ہوئے نقائص دور کرنے کی سفارش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی ڈویژن میں 12 ایسے اہم منصوبوں پر کام جاری ہے جن […]

وہ مضحکہ خیز باتیں جو باہر سے آنے والی گوری انگریز خواتین کو سننا پڑتی ہیں، دیکھیں آپ بھی ہنس ہنس کر پاگل ہو جائیں گے

وہ مضحکہ خیز باتیں جو باہر سے آنے والی گوری انگریز خواتین کو سننا پڑتی ہیں، دیکھیں آپ بھی ہنس ہنس کر پاگل ہو جائیں گے

وہ مضحکہ خیز باتیں جو باہر سے آنے والی گوری انگریز خواتین کو سننا پڑتی ہیں، دیکھیں آپ بھی ہنس ہنس کر پاگل ہو جائیں گے ایک گوری اگر اپنے پاکستانی دیسی رشتہ داروں سے ملنے آجائے تو ہمارے کمپلیکس اور احساس کمتری جو باہر آنا شروع ہوتے ہیں اور خواتین و حضرات جو پھر […]

اہم منصوبوں، غیر ملکیوں کی حفاظت پر مامور بیشتر اہلکار غیر حاضر

اہم منصوبوں، غیر ملکیوں کی حفاظت پر مامور بیشتر اہلکار غیر حاضر

 راولپنڈی: محکمہ داخلہ پنجاب نے داعش کی جانب سے پنجاب میں اہم منصوبوں، ان پر کام کرنیوالے غیرملکی ماہرین اور جیلوں پر حملوں کیلیے 15 دہشت گردوں کو استعمال کرنے کے خدشے کے پیش نظر سیکیورٹی کے سخت انتظامات یقینی بنانے کے احکامات جاری کیے ہیں جبکہ اہم منصوبوں اور غیرملکی ماہرین کی حفاظت کیلیے قائم […]