counter easy hit

Foreign Ministry

ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے رحم کی اپیل پر دستخط کردیے، ذہنی حوالے سے صحت مند ہیں، وزارت خارجہ

ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے رحم کی اپیل پر دستخط کردیے، ذہنی حوالے سے صحت مند ہیں، وزارت خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ہمارے بس میں ہوتا تو 24 گھنٹے میں عافیہ صدیقی کو واپس لے آتے، ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے اپنی رحم کی اپیل پر دستخط کر دئیے ہیں جس کے بعد اب یہ اپیل امریکی صدر کو بھجوائے جائے گی۔امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے حوالے سے وزارت خارجہ نے سینیٹ […]

بنگلا دیش سے تعلقات میں مشکلات درپیش ہیں، دفتر خارجہ

بنگلا دیش سے تعلقات میں مشکلات درپیش ہیں، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش سے تعلقات میں مشکلات درپیش ہیں، بنگلا دیش کو کئی بار 1974کے سہ فریقی معاہدے کی روشنی میں آگے بڑھنےکا کہا۔دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں ڈاکٹر فیصل کا کہنا تھا کہ مودی کے الزامات کو مسترد کرتے ہیں، بھارت اپنے انتخابات […]

بی بی سی رپورٹ پر معاونت کیلئے وزارت خارجہ کا برطانوی حکومت کو خط

بی بی سی رپورٹ پر معاونت کیلئے وزارت خارجہ کا برطانوی حکومت کو خط

اسلام آباد : وزارت داخلہ کی سفارش پر وزارت خارجہ کی جانب سے لکھے گئے خط میں برطانوی حکومت سے بی بی سی کی رپورٹ میں ایم کیو ایم پر لگائے گئے الزامات کے شواہد طلب کئے گئے ہیں۔ لندن میں ایم کیو ایم کے رہنماؤں سے کی جانے والی تفتیش کی تفصیلات بھی مانگی […]

بھارتی جیلوں میں 134 پاکستانی ماہی گیر قید ہیں، وزارت خارجہ

بھارتی جیلوں میں 134 پاکستانی ماہی گیر قید ہیں، وزارت خارجہ

اسلام آباد : وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سال میں 2 مرتبہ قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوتا ہے جس کے تحت اس وقت بھارت میں 134 پاکستانی ماہی گیر قید ہیں۔ سینیٹ کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت خارجہ کی جانب سے دیئے گئے تحریری جواب […]