counter easy hit

ڈنمارک میں پورے چہرے کے نقاب پر پابندی

ڈنمارک میں پورے چہرے کے نقاب پر پابندی

ڈنمارک میں پورے چہرے کے نقاب پر پابندی کا قانون منظور ہوگیا۔ پابندی کی خلاف ورزی پر سو کرونا جرمانہ ہوگا، دوبارہ ایسا کرنے پر دس گنا زیادہ جرمانہ ہوگا۔ اس قانون کے حق میں75 اورمخالفت میں 30 ووٹ پڑے ۔ قانون کا اطلاق یکم اگست سے ہوگا۔ نئے منظور ہونے والی قانون میں مسلمان […]

رنبیر کی بہن کا عالیہ کے لئےخصوصی تحفہ

رنبیر کی بہن کا عالیہ کے لئےخصوصی تحفہ

بالی وڈ اسٹارزرنبیر کپور اور عالیہ بھٹ ایک دوسرے سے دل لگا بیٹھے ہیں، اس نئے رشتے پررنبیر کے گھر والے کافی خوش دکھائی دیتے ہیں،رنبیر کی بہن نے عالیہ کے لئے خصوصی تحفہ بھیج دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ کے چاکلیٹی ہیرورنبیر کپورنے بھارتی میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے عالیہ […]

حکومت کا 5سال پورےکرنا بہت بڑی بات ہے، جاوید ہاشمی

حکومت کا 5سال پورےکرنا بہت بڑی بات ہے، جاوید ہاشمی

بزرگ سیاستداں جاوید ہاشمی کہتے ہیں کہ الیکشن ملتوی کرانے والے جمہوریت کے لیے خطرہ ہیں، حکومت کا 5سال پورے کرنا بہت بڑی بات ہے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف احتساب عدالت اسلام آباد میں پیش ہوئے اس موقع پر سینئر سیاستداں جاوید ہاشمی بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگوکرتے […]

الیکشن بروقت اور شفاف ہونگے، نگراں وزیراعظم

الیکشن بروقت اور شفاف ہونگے، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم جسٹس(ر)ناصرالملک نے کہا ہے کہ جس کام کیلئے آئے ہیں اپنی وہ ذمے داری پوری کریں گے۔ نگراں وزیراعظم جسٹس(ر)ناصرالملک نے عہدہ سنبھالنے کے بعد میڈیا نمائندوں سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے الفاظ یادرکھیں کہ انتخابات مقررہ وقت پر ہونگے ،الیکشن کمیشن کی مدد کی جائےگی تاکہ بروقت شفاف انتخابات […]

الیکشن 2018 کیلئے کاغذات نامزدگی آج سے جاری

الیکشن 2018 کیلئے کاغذات نامزدگی آج سے جاری

ملک بھر میں عام انتخابات 25 جولائی کو ہی ہوں گے، الیکشن کمیشن نے انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا، ریٹرننگ افسروں کی جانب سے پبلک نوٹس جاری، امیدوار آج سے کاغذات نامزدگی حاصل کرسکیں گے، 2سے 6 جون تک کاغذات نامزدگی جمع کرائے جاسکیں گے،امیدواروں کی حتمی فہرست 27جون کو آویزاں کی جائے […]

وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی امور ریاض پیرزادہ نے جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے کا انکشاف

وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی امور ریاض پیرزادہ نے جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے کا انکشاف

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی امور ریاض پیرزادہ نے جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے کا انکشاف کیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی امور ریاض پیرزادہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے کا انکشاف ہوا ہے، قومی اسمبلی اجلاس کے آخری روز ریاض پیرزادہ قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کے چیمبر میں […]

شمالی کوریا سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے، امریکی وزیر خارجہ

شمالی کوریا سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے، امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان سےمذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے۔ امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کے مطابق کم جونگ ان سےمذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے، امریکا اور شمالی کوریا کے مذاکرات درست سمت میں جا رہے ہیں۔ امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ وہ […]

’خواجہ آصف سے مقابلہ سیالکوٹ میں عوام کی عدالت میں ہوگا‘

’خواجہ آصف سے مقابلہ سیالکوٹ میں عوام کی عدالت میں ہوگا‘

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے خواجہ آصف کی تاحیات نااہلی ختم ہونے پر انہیں مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب ان سے مقابلہ سیالکوٹ میں عوام کی عدالت میں ہوگا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ ‘جب خواجہ آصف کو نااہل کیا گیا […]

سڈنی شہر حسین و دلکش روشنیوں سے روشن

سڈنی شہر حسین و دلکش روشنیوں سے روشن

آسڑیلیا کے شہر سڈنی میں دسویں سالانہ شاندارمیوزیکل لائٹ شو اپنے عروج پر ہے جس میں موسیقی کی دھنوں پر حرکت کرتے جگمگاتے فوارے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ رہے ہیں۔ ہزاروں روشنیوں سے سجے اس سالانہ فیسٹیول میں ناصرف سڈنی کے مشہور ہاربر برج اور اسکے اطراف موجود عمارتوں کو برقی قمقموں […]

معصوم بچی کیساتھ جنسی زیادتی پر مسلم لیگ ن کے رہنما کو 20 سال کیلئے جیل بھیج دیا گیا

معصوم بچی کیساتھ جنسی زیادتی پر مسلم لیگ ن کے رہنما کو 20 سال کیلئے جیل بھیج دیا گیا

راولپنڈی، ٹیکسلا: سیشن عدالت نے مسلم لیگ ن کے مقامی رہنماءکو معصوم بچی سے بدفعلی کا الزام ثابت ہونے پر 20 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی۔ ڈیلی ٹائمز کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج احمد ارشد محمود نے ملزم محمد اشفاق اور اس کی ساتھی خاتون ڈاکٹر کیخلاف مقدمے کا فیصلہ […]

برطانیہ میں بجلی کڑکنے سے وِنڈ ٹربائن میں آگ لگ گئی

برطانیہ میں بجلی کڑکنے سے وِنڈ ٹربائن میں آگ لگ گئی

برطانیہ میں گزشتہ روزآسمان پر بجلی کڑکنے سے جہاں انوکھے نظارے دیکھنے کو ملے وہیں کئی مقامات کو نقصان بھی پہنچا ۔ برطانوی گاؤں کی گیارہ سالہ قدیم وِنڈ ٹربائن بھی اس بجلی کی زد میں آگئی اور اس کے پنکھ میں آگ لگ گئی ۔ لگ بھگ ایک ملین پونڈ کی290فٹ اونچی اس ونڈ […]

وزارت داخلہ کا پرویز مشرف کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

وزارت داخلہ کا پرویز مشرف کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے عدالتی احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) اور ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کو سابق آرمی چیف اور صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا پاسپورٹ اور قومی شناختی کارڈ بلاک کرنے کی ہدایت دے دی۔ تاہم اس بارے میں نادرا حکام کا کہنا […]

جسٹس (ر) ناصر الملک نے نگراں وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جسٹس (ر) ناصر الملک نے نگراں وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: سابق چیف جسٹس (ر) ناصر الملک نے پاکستان کے 7ویں نگراں وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ ایوان صدر میں تقریب حلف برداری میں صدر مملکت ممنون حسین، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ، دیگر مسلح افواج کے افسران، چیئرمین سینیٹ، وفاقی کابینہ […]

کابینہ کا آخری اجلاس: اصغر خان کیس پر عملدرآمد کا معاملہ آئندہ حکومت کیلئے چھوڑ دیا

کابینہ کا آخری اجلاس: اصغر خان کیس پر عملدرآمد کا معاملہ آئندہ حکومت کیلئے چھوڑ دیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اپنی مدت کے آخری کابینہ کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں اصغر خان کیس پر عملدرآمد کا فیصلہ آئندہ حکومت کے لیے چھوڑ دیا۔ خیال رہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کی ہدایت پر وفاقی حکومت نے کابینہ کا خصوصی اجلاس منعقد کیا […]

خواجہ آصف کی نااہلی کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

خواجہ آصف کی نااہلی کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق وزیر خارجہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ محمد آصف کو نا اہل قرار دینے کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کی […]

نیمبو پانی

نیمبو پانی

ہم نے اس سال عالمی یومِ آب پرعلم کا دریا چھلکایا تھا۔ ہمارا خیال تھا کہ ایک دنیا فیض یاب ہوگی لیکن کسی نے چلو بھر پانی پینا گوارا نہیں کیا۔ اب سورج سوا نیزے پر آ چکا ہے۔ ہر طرف سے العتش العتش کی صدائیں بلند ہو رہی ہیں۔ ہم نے سوچا کہ پھر […]

دماغ کو ہر عمر میں جوان رکھنا بہت آسان

دماغ کو ہر عمر میں جوان رکھنا بہت آسان

روزانہ 20 منٹ سے بھی کم وقت کی ہلکی ورزش جیسے چہل قدمی یا یوگا وغیرہ درمیانی عمر میں دماغ کو تنزلی کا شکار ہون سے بچانے میں مدد دے سکتی ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ میامی یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ ہفتہ بھر میں […]

اٹلی :دو جماعتوں کا مخلوط حکومت تشکیل دینے پر اتفاق

اٹلی :دو جماعتوں کا مخلوط حکومت تشکیل دینے پر اتفاق

اٹلی ; اٹلی میں سیاسی بحران ختم ہو گیا، دو جماعتوں نے مخلوط حکومت تشکیل دینے پر اتفاق کر لیا، صدر نے نئی کابینہ کی منظوری دے دی، وزرا آج حلف اٹھائیں گے۔ اٹلی کی مقبول ترین جماعتیں اسٹیبلشمنٹ اور ان کی جانب سے پیش کئے گئے کابینہ کے ناموں کی منظوری دے دی۔ کونتے […]

پڑھیے حضور اکرم ؐ کی زندگی کا ایمان افروز واقع

پڑھیے حضور اکرم ؐ کی زندگی کا ایمان افروز واقع

ایک حبشی جس کی ناک موٹی، آنکھیں چھوٹی ، رنگت سیاہ، چلتا تو لنگڑاہٹ نمایاں نظر آتی تھی بولتا تو زبان میں لکنت ، غلام ابن غلام باغ کے جھاڑ جھنکار سے کھجوریں چننے میں مصروف تھا، یہ کھجوریں نرم نہ تھیں اور ذائقہ میں بھی باقی کھجوروں سے مختلف جبکہ رنگ گہرا اور دانہ بہت […]

شمالی کوریا کی جوہری ہتھیاروں کے خاتمےکیلئےکوششیں قابل تعریف ہیں: سرگئی لاروف

شمالی کوریا کی جوہری ہتھیاروں کے خاتمےکیلئےکوششیں قابل تعریف ہیں: سرگئی لاروف

پیانگ یانگ: روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کیلئے کوششوں کی تعریف کرتے ہیں، ادھر امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے سینئر اہلکار صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کِم جونگ اُن کا خط پیش کریں گے۔ شمالی کوریا کے دورے […]

نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک آج کیا اعلان کرنے والے ہیں؟

نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک آج کیا اعلان کرنے والے ہیں؟

اسلام آباد: سابق چیف جسٹس ناصر الملک آج نگراں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ جسٹس (ر) ناصر الملک آج نگراں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے جس کے بعد وہ اپنی کابینہ تشکیل دیں گے، حلف برداری کی تقریب 11 بجے ایوان صدر میں ہوگی جس میں صدر ممنون حسین ناصر الملک سے […]

این آئی سی ایل کیس: ملزم محسن ورائچ کو پیش کرنےکیلئے ایک ہفتے کی مہلت

این آئی سی ایل کیس: ملزم محسن ورائچ کو پیش کرنےکیلئے ایک ہفتے کی مہلت

لاہور: این آئی سی ایل کیس میں سپریم کورٹ نے ملزم محسن ورائچ کو گرفتار کر کے پیش کرنے کیلئے ایف آئی حکام کو ایک ہفتہ کی مہلت دیتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹر ی میں این آئی سی ایل کیس کی سماعت کی۔ ایف […]

وزارت داخلہ : پرویز مشرف کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

وزارت داخلہ : پرویز مشرف کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کیلئے نادرا کو خط لکھ دیا۔ تاہم نادرا ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں اس حوالے سے کوئی تحریری حکم نامہ نہیں ملا البتہ صرف زبانی طور پر آگاہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے وزارت داخلہ کی طرف […]

خواجہ آصف کے ساتھ اب اصل مقابلہ

خواجہ آصف کے ساتھ اب اصل مقابلہ

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ میں خواجہ آصف کو مبارک باد دیتا ہوں کہ آج سپریم کورٹ نے آپ کو بحا ل کردیا ہے اس بات کی خوشی ہے کہ اب سیالکوٹ کی عوام کی عدالت میں خواجہ آصف سے بڑا مقابلہ ہوگا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے […]