counter easy hit

سپریم کورٹ آمد پر سرکاری ملازمین کا احتجاج، چیف جسٹس نے داد رسی کیلئے بلا لیا

سپریم کورٹ آمد پر سرکاری ملازمین کا احتجاج، چیف جسٹس نے داد رسی کیلئے بلا لیا

اہور:  چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سپریم کورٹ آمد پر محکمہ صحت کے ملازمین نے مطالبات کی منظوری کیلئے احتجاج کیا تو چیف جسٹس نے انہیں داد رسی کیلئے بلا لیا۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار لاہور رجسٹری پہنچے تو عدالت کے باہر محکمہ صحت کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق […]

ملک ریاض ایک مرتبہ پھر میدان میں آگئے

ملک ریاض ایک مرتبہ پھر میدان میں آگئے

اسلام آبا: چیئرمین بحریہ ٹائون ملک ریاض نے فاٹا میں سکول بنانے اور دستر خوان قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ چیئرمین بحریہ ٹائون کا فاٹا کے عوام کیلئے تحفہ، فاٹا میں سکول بنانے کا اعلان، مختلف علاقوں میں دستر خوان بھی قائم کئے جائیں گے۔ اسلام آباد میں فاٹا یوتھ جرگہ کے اعزاز میں […]

الیکشن کمیشن کی عوام کو انتخابات میں حصہ لینے کی باضابطہ دعوت، نوٹس چسپاں

الیکشن کمیشن کی عوام کو انتخابات میں حصہ لینے کی باضابطہ دعوت، نوٹس چسپاں

اسلام آباد: انتخابات 2018 کے لیے الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول ریٹرننگ افسران کے دفاتر کے باہر چسپاں کروا دیئے ،عوام کو انتخابات میں حصہ لینے کی باضابطہ دعوت دے دی گئی۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے ریٹرننگ افسران نے متعلقہ حلقوں کی عوام کو الیکشن 2018 میں حصہ لینے کی باضابطہ دعوت دیدی، اپنے […]

بدبودار مسافر نے ہوائی جہاز کا رخ تبدیل کروادیا

بدبودار مسافر نے ہوائی جہاز کا رخ تبدیل کروادیا

ایمسٹر ڈیم، ہالینڈ: ایک بین الاقوامی پرواز کے دوران ایک تعفن زدہ مسافر کی وجہ سے دیگر مسافروں نے قے کردی اور کئی غنودگی میں چلے گئے جبکہ عملے کو مجبوراً ہوائی جہاز کا رخ بدل کر اسے کہیں اور اتارنا پڑگیا۔ٹرانسیویا ایئرلائن کی پرواز ہالینڈ کے شائپول ہوائی اڈے سے گران کینیریا جارہی تھی کہ […]

نوازشریف سے اضافی پروٹوکول گاڑیاں واپس لے لی گئیں

نوازشریف سے اضافی پروٹوکول گاڑیاں واپس لے لی گئیں

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے خاتمے کے ساتھ ہی سابق وزیراعظم نواز شریف سے بھی اضافی پروٹوکول گاڑیاں واپس لے لی گئیں۔  نوازشریف نیب ریفرنسز کی سماعت میں پیش ہونے کے لیے جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد پہنچے تو ان کے قافلے میں پروٹوکول کی کئی گاڑیاں نہیں تھیں، اس کے علاوہ ان کے ہمراہ جیمر […]

کچھ لوگ الیکشن ملتوی کرانے پرتلے ہوئے ہیں، نوازشریف

کچھ لوگ الیکشن ملتوی کرانے پرتلے ہوئے ہیں، نوازشریف

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نوازشریف کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ ابھی بھی الیکشن ملتوی کرانے پر تلے ہوئے ہیں لیکن یہ بڑا الیکشن ہوگا لوگ اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ احتساب عدالت میں میڈیا سے غیررسمی گفتگو کے دوران نواز شریف نے صحافیوں سے پوچھا کہ ’’کیا الیکشن ملتوی کروا رہے ہیں؟ […]

نواز شریف نے احتساب عدالت کے باہر حیران کن دعویٰ کر ڈالا

نواز شریف نے احتساب عدالت کے باہر حیران کن دعویٰ کر ڈالا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ اب بھی الیکشن ملتوی کرانے پر تلے ہیں اور ہر الیکشن میں اس طرح کے لوگ آجاتے ہیں۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نے صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کیاس موقع پر جاوید ہاشمی بھی ان کے ہمراہ تھے صحافی نے نواز […]

انتخابات میں تاخیر نہیں ہونے دیں گے، چیف جسٹس

انتخابات میں تاخیر نہیں ہونے دیں گے، چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے واضح کیا ہے کہ کسی کو غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے، انتخابات 25 جولائی کو ہوں گے اور انتخابات میں تاخیر نہیں ہونے دیں گے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق پر عمل […]

پرانے لاہور میں مسجد خراسیاں

پرانے لاہور میں مسجد خراسیاں

پرانے لاہور کے لوہاری دروازہ میں بخاری چوک کے قریب چوک سے جنوب کی جانب ایک مسجد ہے جسے مسجد خراسیاں کہا جاتا ہے۔ انگریز عہد میں چوک بخاری کو چوک چکلا کہا جاتا تھا۔ اس مسجد کا اصل نام مسجد صدر جہاں تھا جسے 1015ھجری (1606 عیسوی)، عہدِ جہانگیر میں صدر جہاں نے تعمیر […]

حملے میں شدید زخمی ہونے کی خبریں

حملے میں شدید زخمی ہونے کی خبریں

سعودی شہزادے محمد بن سلمان نے گزشتہ روز کابینہ کے اجلاس میں شرکت کی ۔ سعودی محل پر ہونے والے حملوں کے بعد سے ان کی صحت اور تندرستی کے حوالے سے میڈیا میں مختلف قسم کی چہ مگوئیوں کا سلسلہ جاری تھا۔ ذرائع کے مطابق شہزادے نے اقتصادی و ترقیاتی امور کونسل کے اجلاس میں […]

اللہ نے مجھ عاجز اور گناہ گار پر رحم اور کرم کیا، خواجہ آصف

اللہ نے مجھ عاجز اور گناہ گار پر رحم اور کرم کیا، خواجہ آصف

اسلام آباد: سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا کہ اللہ نے مجھ عاجز اور گناہ گار پر رحم اور کرم کیا ہے۔ سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے تاحیات نا اہلی سے بچنے پرشکرکرتے ہوئے کہا کہ اللہ نے مجھ عاجزاورگناہ گار پررحم اورکرم کیا ہے۔ رب العزت کا احسان اورمہربانیوں کا شمارہی نہیں، میں عدلیہ کا شکریہ ادا […]

عدالت نے پاکستان کے نامور صحافی اور اینکر پرسن کی گرفتاری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

عدالت نے پاکستان کے نامور صحافی اور اینکر پرسن کی گرفتاری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

اسلام آباد: معروف ٹی وی اینکر اور صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر شاہد مسعود کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری سینئیر سول جج عامر عزیز نے جاری کیے۔ایف آئی اے نے پی ٹی وی کرپشن کیس میں ڈاکٹر شاہد مسعود کے وارنٹ گرفتاری حاصل […]

ناصر کھوسہ کا نام واپس لینے سے پاکستان تحریک انصاف کو کیا نقصان ہوا؟

ناصر کھوسہ کا نام واپس لینے سے پاکستان تحریک انصاف کو کیا نقصان ہوا؟

کراچی: سینئر تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ 2013ء میں مسلم لیگ ن کے رہنما قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر چوہدری نثار نے بھی نگراں وزیراعظم کیلئے جسٹس شاکر اللہ کا نام دے کر واپس لیا تھا، نگراں وزیراعلی کے معاملہ پر غلطی تسلیم کر نا مثبت بات ہے پی ٹی آئی انتخابات جیتتی ہے تو […]