counter easy hit

نقل کی روک تھام،الجزائر اور عراق میں انٹرنیٹ سروس معطل

نقل کی روک تھام،الجزائر اور عراق میں انٹرنیٹ سروس معطل

بغداد;لجزائر اورعراق کی حکومت نے امتحانی پرچہ آﺅٹ ہونے کی شکایات پر سخت نوٹس لیتے ہو ئے پورے ملک میں انٹرنیٹ اورفیس بک سمیت تمام سماجی رابطوں کی ویب سائٹس ہی عارضی طور پر بند کر دیں ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق الجزائرکی حکومت نے امتحانات کے دوران پرچوں کے سوالات انٹرنیٹ کے ذریعے […]

معروف کلاسیکل گائیک استاد شفقت علی خان سفیر برائے امن منتخب

معروف کلاسیکل گائیک استاد شفقت علی خان سفیر برائے امن منتخب

اہور: پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ کلاسیکل گائیک استاد شفقت علی خان کو واشنگٹن میں سفیر برائے امن کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ عالمی شہرت یافتہ کلاسیکل گلوکار استاد شفقت علی خان کو واشنگٹن میں سفیر برائے امن کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ استاد شفقت نے پاکستانی قوم اور خصوصا اپنے پرستاروں کے […]

لندن: بریگزیٹ کیخلاف وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے باہر ہزاروں افراد کا مظاہرہ

لندن: بریگزیٹ کیخلاف وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے باہر ہزاروں افراد کا مظاہرہ

لندن: برطانوی عوام کو بریگزیٹ پر پچھتاوا، لندن میں وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے باہر ہزاروں افراد کا مظاہرہ، مظاہرین نے یورپی یونین سے علیحدگی کے فیصلے پر نظر ثانی کا مطالبہ کر دیا۔ تاریخی بریگزیٹ ریفرینڈم کے دو سال بعد ہی برطانوی عوام کو اپنی غلطی کا احساس ہوگیا، یورپی یونین سے علیحدگی […]

چیف جسٹس کا لاپتا افراد کی بازیابی کیلئے خصوصی سیل قائم کرنے کا حکم

چیف جسٹس کا لاپتا افراد کی بازیابی کیلئے خصوصی سیل قائم کرنے کا حکم

کراچی: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ لاپتہ افراد کو میری ایجنسیوں نے نہیں اٹھایا ہوگا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں لاپتا افراد سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ آئی جی سندھ امجد جاوید اور حساس اداروں کے افسران عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے لاپتا افراد کی […]

اتحاد بین المسلمین وقت ضرورت ہے، نامزد قومی اسمبلی پاکستان عوامی لیگ این اے 62 اصغر علی مبارک کی عوامی رابطہ مہم

اتحاد بین المسلمین وقت ضرورت ہے، نامزد قومی اسمبلی پاکستان عوامی لیگ این اے 62 اصغر علی مبارک کی عوامی رابطہ مہم

اتحاد بین المسلمین وقت ضرورت ہے، نامزد قومی اسمبلی پاکستان عوامی لیگ این اے 62 اصغر علی مبارک کی عوامی رابطہ مہم راولپنڈی؛ (پ،ر) پاکستان عوامی لیگ کے نامزد امیدوار قومی اسمبلی این اے 62 اصغر علی مبارک کی عوامی رابطہ مہم کے دوران راولپنڈی میں مذہبی تقریب میں شرکت کے علاوہ شہر کے گنجان علاقوں کا دورہ […]

پیپلز پارٹی کی توجہ اندرون سندھ مرکوز، کراچی میں عدم دلچسپی

پیپلز پارٹی کی توجہ اندرون سندھ مرکوز، کراچی میں عدم دلچسپی

کراچی: پیپلز پارٹی قیادت کی توجہ کراچی کے بجائے’اندرون سندھ‘کی طرف مرکوز ہوگئی ہے۔ سندھ پرکئی مرتبہ حکمرانی کرنے والی جماعت پیپلزپارٹی رواں انتخابات میں کراچی میں قومی اور صوبائی اسمبلی کی اکثریتی نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوگی یا ناکام ؟ اس کا فیصلہ تو 25جولائی کو پولنگ کے نتائج سے ہی معلوم ہوگا۔ سندھ میں حکمرانی کے […]

چوہدری نثار آزاد حیثیت سے الیکشن جیتیں گے، شیخ رشید

چوہدری نثار آزاد حیثیت سے الیکشن جیتیں گے، شیخ رشید

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار کے خلاف پیپلز پارٹی کے علاوہ کسی نے امیدوار کھڑا نہیں کیا تاہم وہ آزاد حیثیت سے الیکشن جیتیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ 2018 […]

فارم اچھی نہیں، اظہر علی نے سلیکٹرز کا فیصلہ قبول کر لیا

فارم اچھی نہیں، اظہر علی نے سلیکٹرز کا فیصلہ قبول کر لیا

لاہور: اظہر علی نے دورئہ زمبابوے کیلیے ڈراپ کرنے کا فیصلہ قبول کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ وہ برطانوی ٹور میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کرسکے۔ قومی کرکٹر اظہر علی نے اعتراف کیاکہ دورئہ انگلینڈ میں ان کی کارکردگی اچھی نہیں رہی،انھوں نے کہا کہ میں اپنی فٹنس بہتر بنانے پر توجہ دے رہا ہوں، […]

شہبازشریف بتائیں بجلی کہاں ہے کیا وہ شاپنگ بیگ میں ڈال کرلے گئے، عمران خان

شہبازشریف بتائیں بجلی کہاں ہے کیا وہ شاپنگ بیگ میں ڈال کرلے گئے، عمران خان

میانوالی: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کس نے کہا تھاکہ لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوئی تو میرا نام شہبازشریف نہیں اب بتائیں بجلی کہاں گئی، کیا شہبازشریف بجلی شاپنگ بیگ میں ڈال کرساتھ لے گئے۔ میانوالی میں  جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ  انتخابی مہم کا آغاز آبائی […]

‏اسلام آباد کے گرلز کالجوں میں کمپیوٹر لیب، بسوں کی خریداری میں گھپلوں کا انکشاف

‏اسلام آباد کے گرلز کالجوں میں کمپیوٹر لیب، بسوں کی خریداری میں گھپلوں کا انکشاف

‏اسلام آباد کے گرلز کالجوں میں کمپیوٹر لیب، بسوں کی خریداری میں گھپلوں کا انکشاف ‏نواز شریف کے دور حکومت میں کیڈمیں 7 ارب سے زیادہ کے گھپلوں کا انکشاف ہوا ہے‏ ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردی، گرفتاریوں کے لیے چھاپے مارنے شروع کردیئے ‏وزیراعظم کے تعلیمی اصلاحات پروگرام کے کوآرڈینیٹر حسن رضا […]

قدیم محل کا بھوت اسی کا گارڈ نکلا

قدیم محل کا بھوت اسی کا گارڈ نکلا

انگلینڈ کے ایک قصبے میں واقع قدیم محل میں موجود بھوت کا معمہ حل ہوگیا۔ بھوت سمجھا جانے والا ہیولہ محل کا سیکیورٹی گارڈ نکلا۔ پینٹن نامی قصبے میں واقع اولڈ وے مینشن میں بھوت کی موجودگی اس وقت سامنے آئی جب ایک خاتون نے وہاں کی ایک تصویر اتاری۔ تصویر ان کے بیٹے کی […]

مصر کےاسٹار فٹبالرمحمد صلاح کےلیے چیچنیا کی اعزازی شہریت

مصر کےاسٹار فٹبالرمحمد صلاح کےلیے چیچنیا کی اعزازی شہریت

ماسکو: چیچنیا کےسربراہ رمضان کیدروو نے مصر کے اسٹار فٹبالر محمد صلاح کوروس کے جنوب میں واقع چیچنیا کی اعزازی شہریت دینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعے کی رات چیچنیا کے سربراہ رمضان کیدروو کی جانب سے مصری ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا جہاں مصرکے فٹبالر محمد صلاح کو اعزازی شہریت […]

‏اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے زون تھری میں تعمیرات پر پابندی عائد

‏اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے زون تھری میں تعمیرات پر پابندی عائد

‏اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے زون تھری میں تعمیرات پر پابندی عائد ‏غیرقانونی تعمیرات جاری رکھنے پر قانونی کارروائی کی جائےگی ‏سی ڈی اے سے منظوری کے بغیر آئیسکو اور گیس کنکشن کی فراہمی پر بھی ممانعت ہے‏ غیرقانونی تعمیرات میں ملوث عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے، سی ڈی اے Post […]

سعودی عرب: خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت ملنے کے بعد پہلا حادثہ

سعودی عرب: خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت ملنے کے بعد پہلا حادثہ

دمام: سعودی عرب میں خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت ملتے ہی خاتون ڈرائیور سے پہلا حادثہ ہوگیا جس میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سعودی حکومت کی جانب سے اعلان کے  بعد مقامی خواتین کو 28 سال بعد آج یعنی 24 جون سے گاڑی خود چلانے کی اجازت ملی تو پولیس […]

دنیا کا طویل عمر پانڈہ لوگوں کی توجہ کا مرکز

دنیا کا طویل عمر پانڈہ لوگوں کی توجہ کا مرکز

میکسیکو سٹی: جنوبی امریکا میں واقع چڑیا گھر میں موجود بھاری بھرکم پانڈے نے طویل عمر پانے کا  اعزاز اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق میکسیکو میں واقع چڑیا گھر میں بڑی عمر اور بھاری جسامت کے پانڈے نے چڑیاگھر کی رونقیں دو بالا کردیں، انتظامیہ کے مطابق شوان اس وقت دنیا میں سب سے […]

سابق وفاقی وزیر سکندر بوسن جب پانچ سال بعد حلقہ میں گئے عوام نے ستھری درگت بنائی

سابق وفاقی وزیر سکندر بوسن جب پانچ سال بعد حلقہ میں گئے عوام نے ستھری درگت بنائی

سابق وفاقی وزیر سکندر بوسن جب پانچ سال بعد حلقہ میں گئے عوام نے ستھری درگت بنائی Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 43

سیاحوں کے بعد انتظامیہ بھی مری والوں کے تشدد کا شکار

سیاحوں کے بعد انتظامیہ بھی مری والوں کے تشدد کا شکار

سیاحوں کے بعد انتظامیہ بھی مری والوں کے تشدد کا شکار پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم پر مری میں حملہ ڈی جی فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل کی سربراہی میں چیکنگ کرنے والی ٹیم پر حملہ کیا گیا ڈی جی فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل مال روڈ پر فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کر رہے تھے حملہ اس […]

عرفان خان کی بیماری، کنگ خان نے حق ادا کردیا

عرفان خان کی بیماری، کنگ خان نے حق ادا کردیا

لندن: موذی مرض کینسر سے لڑنے والے بالی ووڈ اداکار عرفان خان کی کنگ خان بالکل خاموشی کے ساتھ مدد کررہے ہیں جسے جان کر سب کے دلوں میں شاہ رخ خان کی عزت مزید بڑھ جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکار عرفان خان گزشتہ تین ماہ سے لندن کے اسپتال میں زیر […]

شام میں کسی بھی نئی کشیدگی کا ذمہ دار روس ہوگا، امریکا

شام میں کسی بھی نئی کشیدگی کا ذمہ دار روس ہوگا، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے روس کو خبردار کیا ہے کہ وہ شام میں اپنے اتحادی بشارالاسد کو جنوب مغربی شام میں کشیدگی روکنے کی پاسداری کا پابند کرائے ورنہ کشیدگی کا ذمہ دار روس ہوگا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں امریکی خاتون سفیر نکی ہیلی نے کہا ہے کہ بشارالاسد کی جانب […]

میرا خیال ہے والدہ ہماری باتیں سن رہی ہیں، مریم نواز

میرا خیال ہے والدہ ہماری باتیں سن رہی ہیں، مریم نواز

لندن : نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ والدہ کی طبعیت میں بہتری آئی ہے، میں نے والدہ کو آواز دی تو انہوں نے میری آواز پر حرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی تاحال وینٹی لیٹر پر موجود ہیں، کلثوم نواز […]

چودھری عبدالغفور کا لیگی قیادت کو بے نقاب کرنے کا اعلان

چودھری عبدالغفور کا لیگی قیادت کو بے نقاب کرنے کا اعلان

لاہور: سابق صوبائی وزیر نے لیگی قیادت پر الزام تراشی کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان شریف خاندان کی ملکیت نہیں، مودی کو ساتھ بٹھانے والا اُمت مسلمہ کا غدار ہے۔ زعیم قادری کے بعد چودھری عبدالغفور میو بھی لیگی قیادت کے خلاف بغاوت پر اتر آئے، انہوں نے دھواں دار پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا […]

شاہد خاقان کی گاڑی کا گھیراؤ، لیگی کارکنان کے ‘گو عباسی گو’ کےنعرے

شاہد خاقان کی گاڑی کا گھیراؤ، لیگی کارکنان کے ‘گو عباسی گو’ کےنعرے

کہوٹہ: ن لیگی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو انتخابی مہم کے دوران خفت کا سامنا کرنا پڑا جب لیگی کارکنان نے آبائی حلقے دکھالی کے دورے کے دوران گو عباسی گو کے نعرے لگائے اور ان کی گاڑی کا گھیراؤ کر لیا۔ پولیس کی مداخلت پر راستہ ملا۔ ن لیگی کارکنان نے […]

پنجاب پولیس کی وہ طاقتور ترین خاتون افسر جس کا نگران حکومت بھی تبادلہ نہ کرسکی کیونکہ

پنجاب پولیس کی وہ طاقتور ترین خاتون افسر جس کا نگران حکومت بھی تبادلہ نہ کرسکی کیونکہ

پنجاب پولیس کی وہ طاقتور ترین خاتون افسر جس کا نگران حکومت بھی تبادلہ نہ کرسکی کیونکہ لاہور (سٹاف رپورٹر) لاہور سے مرد پولیس افسروں کے ساتھ ساتھ تمام خواتین پولیس افسروں کے بھی دوسرے اضلاع میں تبادلے کر دئیے گئے، تاہم پچھلے کافی عرصے سے لاہور میں تعینات ایس پی سیکیورٹی عمارہ اطہر کو […]

سرحد کو دہشتگردوں سے محفوظ بناتے ہوئے ایک اور بیٹا وطن پر قربان

سرحد کو دہشتگردوں سے محفوظ بناتے ہوئے ایک اور بیٹا وطن پر قربان

راولپنڈی:  شہید سپاہی نیاز پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کے کام میں مصروف تھے، افغانستان کی جانب سے فائرنگ میں وطنِ عزیز پر قربان ہو گئے۔ مادرِ وطن کی حفاظت کی خاطر ایک اور بیٹے نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) […]