برطانیہ میں گزشتہ روزآسمان پر بجلی کڑکنے سے جہاں انوکھے نظارے دیکھنے کو ملے وہیں کئی مقامات کو نقصان بھی پہنچا ۔

لگ بھگ ایک ملین پونڈ کی290فٹ اونچی اس ونڈ ٹربائن میں لگی آگ اور سیاہ دھواں دور دور تک دیکھا گیا اور لوگ خوفزدہ دکھائی دئیے تاہم فائر بریگیڈڈیاپارٹمنٹ کے مطابق ونڈ ٹربائن کا ایک حصہ ٹوٹ گیا ہے جس کی مرمت میں وقت لگے گالیکن اس سے عوام کو کوئی نقصان نہیں ہو گا۔








