آسڑیلیا کے شہر سڈنی میں دسویں سالانہ شاندارمیوزیکل لائٹ شو اپنے عروج پر ہے جس میں موسیقی کی دھنوں پر حرکت کرتے جگمگاتے فوارے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ رہے ہیں۔

دسویں سالانہ لائٹ شو میں شاندارلائٹ پروجیکشن سے کہیں عمارات ایک کے بعد ایک رنگ بدلتی ہیں تو کہیں شا ہر اوں پر روشنی کی تتلیاں نظر آ تی ہیں ۔
واضح رہے کہ یہ لائٹ شو 16جو ن تک جا ری رہیگاجس میں کم وبیش8سے 10لاکھ افراد شرکت کریں گے۔








