counter easy hit

گوجرخان، راجہ جاوید اخلاص کی ہٹ دھرمی حلقے کی طاقتورترین شخصیت راجہ علی اصغر کا راہیں جدا کرنے کا اعلان

گوجرخان، راجہ جاوید اخلاص کی ہٹ دھرمی حلقے کی طاقتورترین شخصیت راجہ علی اصغر کا راہیں جدا کرنے کا اعلان

گوجرخان ؍پیرس( نامہ نگارخصوصی، مانیٹرنگ ڈیسک) شرقی گوجرخان کی خوبصورت اور ہردلعزیز معروف سیاسی شخصیت اور مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ علی اصغر نے مسلم لیگ ن کے مقامی رہنماؤں راجہ جاوید اخلاص اور چوہدری ریاض سے سیاسی راستے جدا کرنے کا اشارہ دے دیا راجہ علی اصغر کو سابق مسلم لیگ ن کے ایم […]

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید بٹ کے بیٹے راحیل بٹ اور راشد بٹ کی طرف سے  ممتاز صنعت کار شیخ رزاق کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ کا اہتمام ، ممتاز سیاسی وسماجی وکاروباری شخصیات کی بھرپور شرکت

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید بٹ کے بیٹے راحیل بٹ اور راشد بٹ کی طرف سے  ممتاز صنعت کار شیخ رزاق کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ کا اہتمام ، ممتاز سیاسی وسماجی وکاروباری شخصیات کی بھرپور شرکت

پیرس (یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید بٹ کے بیٹے راحیل بٹ اور راشد بٹ کی طرف سے  ممتاز صنعت کار لطیف گھی ملز اینڈ انڈسٹری کے مالک شیخ رزاق کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں مختلف سیاسی جماعتوں کے سرکردہ راہنمائوں […]

انگلینڈکے ہاتھوں کلین سوئپ شکست، کینگرو کپتان کا مستعفٰی ہونے کا عندیہ

انگلینڈکے ہاتھوں کلین سوئپ شکست، کینگرو کپتان کا مستعفٰی ہونے کا عندیہ

لندن  انگلینڈ کے ہاتھوں تاریخ میں پہلی بار پانچ میچوں کی سیریزمیں کلین سوئپ کی خفت سے دوچار ہونے والی آسٹریلوی ٹیم کے نئے کپتان ٹم پین نے کرکٹ آسٹریلیا کیلئے نئی مشکل کھڑی کردی ہے جنہوں نے اگلے چند دنوں میں ون ڈے کیریئر اور کپتانی چھوڑنے کے متعلق اہم فیصلہ کرنے کا اعلان […]

ہنی شہزادی تحریکِ انصاف کی انتخابی مہم میں حصہ لیں گی

ہنی شہزادی تحریکِ انصاف کی انتخابی مہم میں حصہ لیں گی

لاہور: اداکارہ ہنی شہزادی عام انتخابات میں تحریکِ انصاف کی انتخابی مہم میں حصہ لیں گی، ان کا کہنا تھا کہ مجھے عمران خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد ہے اور میں نے ان کی انتخابی مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ ہنی شہزادی نے کچھ عرصہ قبل ہی پی ٹی آئی […]

سعودی عرب : سوا لاکھ خواتین نے ڈرائیونگ لائسنس کیلئے درخواستیں جمع کروا دیں

سعودی عرب : سوا لاکھ خواتین نے ڈرائیونگ لائسنس کیلئے درخواستیں جمع کروا دیں

ریاض:  سعودی عرب میں خواتین کی ڈرائیونگ پر عائد پابندی ختم ہونے کے بعد بڑی تعداد میں خواتین نے ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لیے درخواستیں دے دیں۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان میجر جنرل منصور الترکی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ خواتین کو پیشہ ورانہ انداز میں ڈرائیونگ سکھانے […]

نیب کی کارروائیاں، نواز شریف نے سخت احتجاج کی ہدایت کر دی

نیب کی کارروائیاں، نواز شریف نے سخت احتجاج کی ہدایت کر دی

لندن:  سابق وزیرِاعظم میاں نواز شریف نے نیب کی جانب سے لیگی امیدواروں کے خلاف کارروائیوں پر پارٹی قائدین کو احتجاج کی ہدایت کر دی ہے۔ دنیا نیوز کے ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایکشن پر نواز شریف کا ری ایکشن سامنے آیا ہے۔ لندن میں بیگم کلثوم کی طبعیت کی وجہ […]

ہائیڈل برگ، شہرِ خوبصورت خواب

ہائیڈل برگ، شہرِ خوبصورت خواب

میرا اس شہر میں چوتھی مرتبہ آنا ہوا جسے علامہ اقبالؒ نے ’’خوبصورت خواب‘‘ کہا تھا، یعنی ہائیڈل برگ۔ یہاں کی فضا میں عجیب سی روحانی کیفیت محسوس ہوتی ہے، شاید اس لیے کہ یہاں علامہ نے کچھ عرصہ قیام کیا تھا۔ چوتھی مرتبہ اس شہر میں آنے کے باوجود وہی متلاشی آنکھیں جو شاید اقبال کی […]

یورپی یونین نے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث فوجیوں پر سفری پابندیاں لگادیں

یورپی یونین نے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث فوجیوں پر سفری پابندیاں لگادیں

برسلز: یورپی یونین نے میانمار کے فوجی جنرل سمیت 7 افسران پر سفری پابندی عائد کرتے ہوئے اُن کے اثاثے منجمد کر دیئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق لاکھوں روہنگیا مسلمانوں کو جبری طور پر بنگلا دیش ہجرت کرنے پر مجبور کرنے والے میانمار فوج کے جنرل سمیت 7 فوجی افسران پر یورپی […]

فلم ’’ریس 3‘‘ دنیا کی بدترین فلموں میں شامل

فلم ’’ریس 3‘‘ دنیا کی بدترین فلموں میں شامل

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی فلم ’ریس3‘ کی رفتار کو بریک لگ گئے فلم دنیا کی 100 بدترین فلموں میں شامل ہوگئی۔ فلموں سے جُڑے ریکارڈ مرتب کرنے والی ویب سائٹ آئی ایم ڈی بی نے بالی ووڈ اور ہالی ووڈ فلموں سے متعلق فہرست مرتب کی ہے جس کے مطابق عید الفطر […]

فٹبال ورلڈ کپ کی تاریخ کا معمرترین مصری کھلاڑی

فٹبال ورلڈ کپ کی تاریخ کا معمرترین مصری کھلاڑی

ماسکو: مصری گول کیپر عصام الحضری نے فٹبال کے عالمی کپ کی تاریخ میں معمر ترین فٹبالر ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں جہاں چھوٹی ٹیمیں غیرمعمولی کارکردگی دکھا رہی ہیں وہیں متعدد نئے ریکارڈز بھی قائم ہورہے ہیں۔ گزشتہ روز عالمی کپ کے […]

دمشق ایئرپورٹ کے قریب اسرائیل کا میزائل حملہ

دمشق ایئرپورٹ کے قریب اسرائیل کا میزائل حملہ

دمشق: شام کے دارالحکومت میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب  اسرائیل نے میزائل حملے کیے ہیں۔ شام کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے اطراف 2 میزائل داغے  جب کہ حزب اختلاف کے ذرائع نے میڈیا کو بتایا کہ رات گئے ان میزائل حملوں کا ہدف ایرانی کارگو طیارہ تھا جس نے […]

این آر او میں میرا کوئی کردار نہیں، آصف زرداری کا سپریم کورٹ میں جواب

این آر او میں میرا کوئی کردار نہیں، آصف زرداری کا سپریم کورٹ میں جواب

اسلام آباد:سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری نے این آر او کیس میں سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا ہے۔ این آر او کیس میں سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ این […]

الیکشن کمیشن کا عام انتخابات میں پاک فوج کی معاونت حاصل کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا عام انتخابات میں پاک فوج کی معاونت حاصل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں پاک فوج کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے اور اس حوالے سے سمری وزارتِ دفاع کو ارسال کردی ہے۔ ا عام انتخابات کو شفاف بنانے کے لئے الیکشن کمیشن نے آرٹیکل 220 اور 245 کے تحت فوج کی معاونت حاصل کرنے کی منظوری دے دی ہے اور […]