counter easy hit

برلن ٹرک حملے کا ذمہ دار مشتبہ پاکستانی ہے، جرمن اخبار کا دعویٰ

برلن ٹرک حملے کا ذمہ دار مشتبہ پاکستانی ہے، جرمن اخبار کا دعویٰ

جرمن اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ برلن میں ٹرک حملے کا ذمہ دارمشتبہ پاکستانی ہے،سرکاری ذرائع نے اس بات کی تصدیق نہیں کی ہے۔ اخبار ڈی ویلٹ کے مطابق برلن حملےکامشتبہ حملہ آور 32 سالہ ’نویدبی ‘ یکم جنوری 1993 کوپاکستان میں پیدا ہوا، فروری 2016 میں پناہ گزین کی حیثیت سے جرمنی  آیا تھا۔کسی سرکاری […]

آئندہ سینما مالکان چھلانگ لگانے سے پہلے دو بار سوچیں گے!

آئندہ سینما مالکان چھلانگ لگانے سے پہلے دو بار سوچیں گے!

آخر کار وہی ہوا جو ہونا تھا۔ پاکستانی سینیما مالکان نے19 دسمبر سے دوبارہ انڈین فلموں کی نمائش کا سلسلہ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ لیکن اس تین ماہ کی خودساختہ بندش نے پاکستانی فلمی صنعت میں کیا گُل کھلائے، اسے نظرانداز نہیں کرنا چاہیے۔ اس بندش کے نفع و نقصان کا حساب کرنا اس […]

پاپا پیار تو بہت کرتے ہیں لیکن۔۔۔!

پاپا پیار تو بہت کرتے ہیں لیکن۔۔۔!

پاپا پیار تو بہت کرتے ہیں لیکن۔۔۔! اپنی پسند سے شادی کرنے کے بعد سنگیتا اپنے ہی گھر والوں سے جان بچاتی پھر رہی ہیں۔ سنگیتا کا تعلق انڈیا کی شمالی ریاست ہریانہ سے ہے جہاں نام نہاد غیرت کے نام پر قتل کوئی غیر معمولی بات نہیں۔ وہ بی بی اے کی طالبہ ہیں […]

بختیار بگٹی کو انصاف کون دے گا؟

بختیار بگٹی کو انصاف کون دے گا؟

ادھیڑ عمر بختیار بگٹی بلوچستان کے ضلع جعفر آباد کے شورش زدہ علاقے چھتر کے رہائشی ہیں۔ایک سال قبل ان کے نوجوان بیٹے نواز بگٹی عرف مور کو قتل کر دیا گیا۔ تب سے ان کی ذہنی مالی اور سماجی حالت ٹھیک نہیں ہے۔ اپنے علاقے میں امن ِ عامہ کی مخدوش صورتحال کے باعث […]

‘کبوتر با کبوتر باز با باز’

‘کبوتر با کبوتر باز با باز’

دنیا کے بہت سے ممالک کی طرح انڈیا میں ہم جنس پرستی ابھی تک قابل تعزیر جرم ہے لیکن ایک عرصے سے اسے جرم کے زمرے سے نکالنے کی کوششیں بھی جاری ہیں۔ سنہ 2009 میں دہلی ہائی کورٹ نے برطانوی عہد کے اس قانون کو ہندوستانی آئین میں دیے جانے والے بنیادی حقوق کے […]

’تین سپاہیوں نے میرے ساتھ زیادتی کی‘

’تین سپاہیوں نے میرے ساتھ زیادتی کی‘

‘وہ گھر کے اندر گئے، لوگوں کو باہر نکالا، انھیں قریبی جنگل میں لے گئے اور پھر انھیں مار دیا ۔۔۔ میں نے بعد میں لاشیں دیکھیں۔’ انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تازہ رپورٹ میں نو اکتوبر کو میانمار کی ریاست رخائن میں فوج پر ایک گروہ کی جانب سے ہونے والے حملے […]

ماں تیری راہ تک رہی ہے

ماں تیری راہ تک رہی ہے

دو سال کا عرصہ یوں معلوم ہوتا ہے جیسے دو صدیاں بیت گئیں لیکن ماں کا لال سکول سے ابھی تک نہیں لوٹا۔ پشاور آرمی اکیڈمی کے شہید بیٹو تمہاری جدائی میں مائیں روز جیتی اور روز مرتی ہیں۔ ہم بھی قارئین سے گزارش کر رہے ہیں کہ ہمیں چْھٹی دے دو کہ ہم سے […]

’’زندہ تاریخ ‘‘

’’زندہ تاریخ ‘‘

گھوڑا گھا س سے محبت میں مبتلا ہوجائے تو بھوک سے مر جائے گا۔ سیاست دان اور ان کی آنیاں جانیاں مجھ ایسے رپورٹروں کی ’’گھاس‘‘ ہیں۔ کبھی کبھار ان سے بہت پیار اور ذاتی تعلق کے باوجود ’’خبر‘‘ لکھنا مگر ضروری ہوجاتا ہے۔ جاوید ہاشمی میری یہ مجبوری اکثر سمجھ نہیں پاتے ۔ جذباتی […]

بلاول جی نے اباّ جی کو بُلا لیا؟

بلاول جی نے اباّ جی کو بُلا لیا؟

وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے اپنی 17 دسمبر کی پریس کانفرنس میں پیپلز پرٹی کے 26 سالہ ” عاقل و بالغ“ چیئرمین بلاول جی کو کئی بار ” بچہ “ کہا اور یہ بھی کہا کہ ” وہ بچہ ہر کسی کی تضحِیک کرتا ہے اور جو کوئی اُس کے مُنہ میں […]

قومی اسمبلی: تحریک انصاف کی نعرے بازی نے ایوان کا ماحول ’’مکدر‘‘ بنا دیا

قومی اسمبلی: تحریک انصاف کی نعرے بازی نے ایوان کا ماحول ’’مکدر‘‘ بنا دیا

پیر کو بھی قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے پانامہ لیکس کے ایشو پر حکومت کا ناک دم کئے رکھا تحریک انصاف تو ایوان میں ہنگامہ آرائی کرنے کا پروگرام بنا کر آئی تھی وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان اپوزیشن کی تنقید کا سامنا کرنے کے لئے پوری تیار کر کے آئے تھے لیکن […]

چودھری نثار علی خان کیلئے ایک کالم

چودھری نثار علی خان کیلئے ایک کالم

کیا شاندار اور بامعنی جملہ چودھری نثار نے کہا ”میں گنہگار ہوں مگر جھوٹا نہیں ہوں۔ گنہگار ہوتا ہی جھوٹا ہے۔ میرے محبوب رسول کریم سے کسی شخص نے پوچھا کہ میں گناہوں سے کیسے بچ سکتا ہوں۔ آپ نے فرمایا جھوٹ بولنا چھوڑ دو۔ وہ آدمی خوش ہوا کہ یہ تو بہت آسان ہے۔ […]

ہم دنیا کی نالائق ترین قوم ہیں

ہم دنیا کی نالائق ترین قوم ہیں

ریجنٹ پلازہ کراچی کی شاہراہ فیصل پر واقع تھا‘ یہ ہوٹل ائیر پورٹ سے پندرہ منٹ کے فاصلے پر تھا‘ یہ ذوالفقار علی بھٹو کے دور تک پورے گلف میں مشہور تھا‘ عرب شہزادے اور بزنس مین کراچی آتے تھے اور ریجنٹ پلازہ کے کیبرے ڈانس اور کلب سے لطف اندوز ہوتے تھے‘ یہ ایشیا […]

یہ بھارتی فلمیں کیوں

یہ بھارتی فلمیں کیوں

سترہ دسمبر کو میں ایک پاکستانی کی طرح گزشتہ کل 16دسمبر سے وابستہ اپنی کربناک یادوں کا بوجھ اٹھائے یہ سطریں لکھ رہا ہوں۔ ہماری پاکستان کی مختصر سی تاریخ کا کوئی وقفہ ایسا نہیں گزرا جس میں ہم کسی نہ کسی حادثے اور غم کا بوجھ اٹھائے ہوئے نہ ہوں۔ ملک ٹوٹنے کا لازوال […]

یہ باسٹھ کی دنیا ہے ؟

یہ باسٹھ کی دنیا ہے ؟

گذشتہ سنیچر (دس دسمبر) کو انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر حسبِ توقع دو تین چینلز کی جانب سے رابطہ کیا گیا کہ اس موقع پر اسٹوڈیو میں آ کر یا بذریعہ ڈی ایس این جی کچھ کہہ دیجیے۔ایک این جی او نے نیوتا دیا کہ انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے ہم […]

مشکلات پر ردِ عمل کے انداز

مشکلات پر ردِ عمل کے انداز

وہ سخت پریشان تھی۔ مشکلات بار بار اس کے راستے میں رکاوٹیں ڈال رہی تھیں۔ ایک کے بعد ایک مشکل کا سامنا کرتے کرتے وہ خود کو بدنصیب سمجھنے لگی تھی۔ اسے سمجھ نہیں آرہا تھا کہ یہ سب اس کے ساتھ ہی کیوں ہورہا ہے۔ مصیبتوں اور مشکلات کو کیسے برداشت کیا جائے اور […]

سچ سے کھلواڑ

سچ سے کھلواڑ

آفتاب احمد انصاری آٹھ سال قبل انڈین ائر فورس میں بطور ائر مین ملازم تھے۔ بھرتی کے وقت اُن کی ڈاڑھی تھی نہ مونچھیں۔ ملازمت کے دوران ہی اُنہوں نے ڈاڑھی بڑھانا اور مونچھیں منڈوانا شروع کیں تو اُن کے انچارج افسر نے اُنہیں وارننگ دی کہ ڈاڑھی نہ بڑھائیں کہ بھارتی ائر فورس کا […]

ڈونلڈ ٹرمپ باضابطہ طور پر امریکی صدر منتخب ہوگئے

ڈونلڈ ٹرمپ باضابطہ طور پر امریکی صدر منتخب ہوگئے

واشنگٹن: ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے باضابطہ صدر منتخب ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی الیکٹورل کالج نے ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کی توثیق کردی ہے۔ ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے الیکٹورل کالج کے 304 ووٹ حاصل کیے جبکہ ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن کو 224 […]

ترکی میں روسی سفیر کی ہلاکت، اردگان اور پیوٹن دہشت گردی کے خلاف تعاون بڑھانے پرمتفق

ترکی میں روسی سفیر کی ہلاکت، اردگان اور پیوٹن دہشت گردی کے خلاف تعاون بڑھانے پرمتفق

 انقرہ: روسی سفیر کے قتل کے بعد ترک صدر رجب طیب اردگان نے روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن سے فون پر رابطہ کیا جس میں دونوں رہنماؤں نے دہشت گردی کے خلاف عالمی سطح پر تعاون کو مزید مضبوط کرنے پر اتفاق کیا۔ روسی سفیر کے قتل کے بعد ترک صدر طیب اردون نے روسی ہم منصب […]

کرپشن کی بات کرنے والے بلاول سرے اوردبئی کے محل بھول گئے، چوہدری نثار

کرپشن کی بات کرنے والے بلاول سرے اوردبئی کے محل بھول گئے، چوہدری نثار

 اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ وہ وفاقی کابینہ سے مطالبہ کریں گے کہ ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ منظر عام پر لائی جائے۔  اسلام آباد میں پولیس اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری نثارنے کہا کہ گزشتہ ڈیڑھ 2 سال میں ایف سی […]

لاہور:مردہ اور بیمار مرغیوں کا 6 ہزار کلو گوشت برآمد

لاہور:مردہ اور بیمار مرغیوں کا 6 ہزار کلو گوشت برآمد

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور کی ٹولنٹن مارکیٹ میں چھاپہ مار کر مردہ اور بیمار مرغیوں کا 6 ہزار کلو گرام گوشت برآمد کر لیا۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی آفیسر طاہرہ کلثوم کی قیادت میں ٹیم نے ٹولنٹن مارکیٹ میں مختلف دکانوں پر چھاپے مارے، مارکیٹ سے بیمار اور مردہ مرغیوں کا 6 […]

لاہور: رواں سال 392 افراد قتل ہوئے

لاہور: رواں سال 392 افراد قتل ہوئے

رواں سال کے دوران لاہور کےمختلف علاقوں میں 392 افرادکوقتل کردیا گیا، جوپچھلے سال سے کم ہیں، 24 کےقریب ڈکیتی،چوری اور راہزنی کی وارداتیں بھی ہوئیں ۔ صوبائی دارالحکومت لاہورمیں رواں سال کےدوران مختلف وارداتوں کے12 ہزار890 مقدمات درج ہوئے ،روزانہ ایک سے زائد شخص کو موت کے گھاٹ اتاراگیا،اب تک قتل کئےجانےوالوں کی تعداد392 […]

کارلوف، ترک تاریخ میں کسی سفیر کا پہلا قتل

کارلوف، ترک تاریخ میں کسی سفیر کا پہلا قتل

انقرہ میں روسی سفیر کارلوف کا قتل ترکی کی تاریخ میں کسی سفیر کا پہلا قتل ہے،جس وقت روسی سفیر کو قتل کیا گیا،اس وقت روس میں صدرپیوٹن ایک سابق روسی سفارتکار ہی کا لکھا ڈرامہ دیکھنےتھیٹرجارہےتھے ۔ اس سے قبل استنبول میں تعینات اسرائیل کےقونصل جنرل کو1971میں اغواکرکےقتل کیاگیاتھا ،افراہیم الروم کوبائیں بازوکےشدت پسندوں […]

ترکی میں روسی سفیر کا قتل،پاکستان کی مذمت

ترکی میں روسی سفیر کا قتل،پاکستان کی مذمت

پاکستان نے ترکی میں روسی سفیر کی ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے روس اور ترکی کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان ترکی میں روسی سفیر کی ہلاکت پر اظہار مذمت کیا۔ترجمان نے کہا کہ روس کے مقتول سفیر آندرے کارلوف کے اہل خانہ سے تعزیت اور دہشت گردی کے […]

گوجرانوالہ میں طالب علم نے ٹیسٹ میں کم نمبرز آنے پر خود کو گولی مارلی

گوجرانوالہ میں طالب علم نے ٹیسٹ میں کم نمبرز آنے پر خود کو گولی مارلی

گوجرانوالا: سیٹلائٹ ٹاؤن میں نجی اسکو ل کے طالب علم نے کم نمبرز آنے پر والدین کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہوکر خود کو گولی مارلی۔ یس نیوز کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں نجی اسکول کے طالب علم نے ٹیسٹ میں کم نمبرز آنے پر اسکول میں خود کو گولی مارلی، پولیس کے مطابق طالب […]