counter easy hit

گوجرانوالہ میں طالب علم نے ٹیسٹ میں کم نمبرز آنے پر خود کو گولی مارلی

Students of Gujranwala Morley shot himself on the low numbers of tests

Students of Gujranwala Morley shot himself on the low numbers of tests

گوجرانوالا: سیٹلائٹ ٹاؤن میں نجی اسکو ل کے طالب علم نے کم نمبرز آنے پر والدین کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہوکر خود کو گولی مارلی۔

یس نیوز کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں نجی اسکول کے طالب علم نے ٹیسٹ میں کم نمبرز آنے پر اسکول میں خود کو گولی مارلی، پولیس کے مطابق طالب علم مسامہ ماجد کو والدین نے کم نمبرز آنے پر ڈانٹا تھا جس پر طالب علم گھر سے پستول لے کر آیا اور دوران ٹیسٹ خود کو سینے میں گولی مارلی۔واقعہ کے فوراً بعد طالب علم کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں اس کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے تاہم بچے کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website