counter easy hit

approach

وزیراعظم کا اقتصادی رسائی کیلئے مشترکہ حکمت عملی کے تحت اقتصادی رسائی کا اقدام انقلابی ہوگا، معید یوسف

وزیراعظم کا اقتصادی رسائی کیلئے مشترکہ حکمت عملی کے تحت اقتصادی رسائی کا اقدام انقلابی ہوگا، معید یوسف

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیراعظم کا اقتصادی رسائی کا اقدام انقلابی ہوگا کیونکہ یہ اقتصادی رسائی کیلئے مشترکہ حکمت عملی کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ بات قومی سلامتی ڈویژن کے معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف نے ہفتے کو اسلام آباد میں اقتصادی رسائی کے مشاورتی گروپ کے پہلے اجلاس کی صدارت کے دوران کہی۔ ان […]

سربراہ پاک بحریہ کا ائیر ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، پاک ائرفورس کے پیشہ ورانہ کردار پر خراج تحسین

سربراہ پاک بحریہ کا ائیر ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، پاک ائرفورس کے پیشہ ورانہ کردار پر خراج تحسین

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاک بحریہ کے سربراہ نے وطن کے دفاع کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ دینے والے پاک فضائیہ کے شہداء کو سلام پیش کیا۔ سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے ائیر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا ہے۔ جہاں ان کی آمد پر سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل مجاہد […]

حکومت نے گھٹنے ٹیک دیئے۔۔۔ باقاعدہ اپوزیشن سے رجوع کرنے کا فیصلہ ہوگیا

حکومت نے گھٹنے ٹیک دیئے۔۔۔ باقاعدہ اپوزیشن سے رجوع کرنے کا فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت نے نیب قوانین میں ترامیم کے معاملہ پر اپوزیشن سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔حکومت نیب قوانین میں تجویز کردہ ترامیم کا مسودہ اپوزیشن کے سامنے رکھے گی، اپوزیشن کے ساتھ نہ دینے پر حکومت نیب قوانین میں ترامیم بذریعہ آرڈیننس کریگی۔نیب قوانین میں ترامیم پر اپوزیشن کمیٹی سے بات چیت […]

این ایف سی ایوارڈ؛ پختونخوا حکومت صدر اور سپریم کورٹ سے رجوع کریگی

این ایف سی ایوارڈ؛ پختونخوا حکومت صدر اور سپریم کورٹ سے رجوع کریگی

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے آٹھویں قومی مالیاتی ایوارڈ (این ایف سی) کے عدم اجرا پر صدر مملکت سے رابطہ کرنے اورسپریم کورٹ سے رجوع کرنیکی حکمت عملی وضع کرلی۔ صوبائی وزیر خزانہ مظفرسیدایڈووکیٹ نے پختونخوا کے ممبر این ایف سی پروفیسر ابراہیم کے ہمراہ سول سیکریٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جلداسلام آباد […]

مصباح کوئی تکنیک نہیں ہے، یہ ایک اپروچ ہے

مصباح کوئی تکنیک نہیں ہے، یہ ایک اپروچ ہے

‘آسٹریلیا کی سیریز ہر گز آسان نہیں ہو گی۔ اگرچہ بہت کم لوگوں کو لگتا ہے کہ ہم یہ جیت سکیں گے اور بجا کہ آسٹریلین کنڈیشنز اور ٹیم کی موجودہ فارم ہمارے حق میں نہیں ہیں لیکن ہم اپنا راستہ خود بنائیں گے۔ ہمیں پتا ہے کہ ہم کر سکتے ہیں اور ہم کر […]

این ایس جی کی رکنیت کیلئے منصفانہ اور غیرامتیازی رویہ اپنایا جائے، پاکستان

این ایس جی کی رکنیت کیلئے منصفانہ اور غیرامتیازی رویہ اپنایا جائے، پاکستان

نیویارک: پاکستان نے ایک مرتبہ پھر اقوام متحدہ میں نیوکلیئرسپلائر گروپ کی رکنیت کیلئے منصفانہ اورغیرامتیازی رویہ اپنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں آئی اے ای اے (انٹرنیشنل ایجنسی برائے ایٹمی توانائی) کی رپورٹ پر اظہار خیال کرتے ہوئے پاکستان کے قائم مقام مستقل مندوب نبیل منیر نے  کہا […]

امریکا کا دہشتگردی کے خلاف علاقائی تعاون بڑھانے پر زور

امریکا کا دہشتگردی کے خلاف علاقائی تعاون بڑھانے پر زور

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے حالیہ واقعات دہشت گردی کے خلاف مزید تعاون پر زور دیتے ہیں ۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے پریس بریفنگ کے دوران بلو چستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں سے متعلق سوال پر کہا کہ امریکا خطے میں دہشت گردی کے خلاف […]

نیشنل ایکشن پلان پرعمل درآمد کےلئے ہائیکورٹ سے رجوع

نیشنل ایکشن پلان پرعمل درآمد کےلئے ہائیکورٹ سے رجوع

  نیشنل ایکشن پلان پرعمل درآمد کےلئے لاہورہائیکورٹ سے رجوع کرلیا گیا۔ درخواست میں پنجاب میں رینجرز طلب کرنے کی استدعا بھی کی گئی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے روبرو سماجی کارکن عبداللہ ملک نے درخواست دائرکی،انہوں نےنشاندہی کی کہ حکومت نےنیشنل ایکشن پلان کے20میں سے صرف8نکات پر عمل درآمد کیا،جبکہ12نکات کونظر انداز کردیا۔ عدالتی احکامات […]

این اے 125 کا فیصلہ, مسلم لیگ (ن) سپریم کورٹ سے رجوع کرے گی

این اے 125 کا فیصلہ, مسلم لیگ (ن) سپریم کورٹ سے رجوع کرے گی

لاہور : لاہور کے حلقہ این اے 125 کے انتخابات کو کالعدم قرار دیئے جانے پر مسلم لیگ (ن) نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ الیکشن ٹریبونل کا تفصیلی فیصلہ حاصل کرکے سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے گا۔ دوسری جانب خواجہ سعد رفیق نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کو […]