counter easy hit

Complain

عثمان بزدار نے عمران خان سے کن بڑے ناموں کی شکایت کر دی؟ حیرت کے جھٹکے کے لیے تیار ہو جائیں

عثمان بزدار نے عمران خان سے کن بڑے ناموں کی شکایت کر دی؟ حیرت کے جھٹکے کے لیے تیار ہو جائیں

لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے عمرے سے واپسی پرخراب کارکردگی والے وزراء کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا، وزیراعلیٰ نے وزیراعظم کو شکایت کی کہ میں نے وزراء کی مرضی کے سیکرٹریز لگوائے، شہبازشریف کے زمانے میں وزراء کو کوئی جانتا بھی نہیں تھا لیکن میں نے ان کو کھلی چھٹی دی ہوئی […]

’’ ماں! گواہ رہنا، شہباز شریف نے جس طرح دھوکہ دیا ویسے تو۔۔۔۔۔۔۔۔‘‘ نواز شریف نے اڈیالہ جیل میں اپنی ماں بیگم شمیم اختر سے ملاقات میں کیا گلے شکوے کیے؟ بالاخر حقیقت سامنے آگئی

’’ ماں! گواہ رہنا، شہباز شریف نے جس طرح دھوکہ دیا ویسے تو۔۔۔۔۔۔۔۔‘‘ نواز شریف نے اڈیالہ جیل میں اپنی ماں بیگم شمیم اختر سے ملاقات میں کیا گلے شکوے کیے؟ بالاخر حقیقت سامنے آگئی

راولپنڈی; خبررساں ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ اڈیالہ جیل میں نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات کے دوران نواز شریف نے گلے شکووں کے علاوہ شہباز شریف سے 13جولائی کی ریلی کی فوٹیج مانگ لی اور شہباز شریف اس سلسلے میں تمام ملاقاتوں اور اجلاسوں سے متعلق بھی معلومات مانگ لی ہیں۔ نواز […]

وہ اس ظلم کی شکایت کس سے کرتی؟

وہ اس ظلم کی شکایت کس سے کرتی؟

سات سالہ سعدیہ زندگی سے پر جوش ہوا کرتی تھی۔ ہنسنے مسکرانے والی بچی اچانک سے خاموش رہنےلگی تھی۔ پڑھائی میں بھی دن بہ دن کمزور ہوتی جا رہی تھی۔ اس کی ہر جگہ سے پڑھائی میں دلچسپی نہ لینے کی شکایات اس کی والدہ شبانہ صاحبہ کو موصول ہو رہی تھیں۔ وہ بھی پریشان تھیں […]

وزیر خزانہ کا شکوہ اور بالکل بجا شکوہ

وزیر خزانہ کا شکوہ اور بالکل بجا شکوہ

میں ٹی وی بہت کم کھولتا ہوں، ابھی اسکرین آن کی ہے تو وزیر خزانہ اسحق ڈار کے الفاظ میرے دل میں تیر کی طرح پیوست ہو گئے ہیں، انہوںنے شکوہ کیا ہے کہ ترقی کا خواب پورا ہوتے دیکھ کر مخالفین کی نیندیں اڑ گئی ہیں۔ اسحق ڈار نہ تو طلا ل چودھری ہیں، […]

بھارتی پولیس اہلکار نے مودی سے شکوؤں کی لائن لگا دی

بھارتی پولیس اہلکار نے مودی سے شکوؤں کی لائن لگا دی

بھارتی فوجی جوان کے بعد بھارتی پولیس اہلکار کے شکوؤں کی وڈیو بھی سامنے آگئی، وڈیو میں وزیراعظم مودی سے ناانصافیوں کے ازالے کا مطالبہ کردیا۔ وڈیو میں بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے جوان جیت سنگھ کا کہنا تھا کہ انتخابات،پارلیمنٹ، وی آئی پی سیکورٹی ہر جگہ ڈیوٹی کرنے پر بھی پولیس اہلکاروں کی […]

پیرس کی ڈائری پلس

پیرس کی ڈائری پلس

تحریر : راؤ خلیل احمد بچپن میں قتل کے ایک مقدمہ کے سبب اپنی جنم بھومی سے دور ایک شہر میں رہنا پڑا۔ گھر سے تھوڑا دور برف والے کا پھٹا تھا ۔ مجھے وہاں سے برف لینے جانا پڑتا تھا،راستے میں ایک گلی کی نکر پر ایک گھر ہوا کرتا تھا جس کے سامنے […]

ظفر لنڈ کی ٹارگٹ کلنگ اور سرائیکی قوم پرستوں سے شکایت

ظفر لنڈ کی ٹارگٹ کلنگ اور سرائیکی قوم پرستوں سے شکایت

تحریر : منشاء فریدی کامریڈ اور سرائیکی دھرتی کے عظیم فرزند ظفر لنڈ کو ہدف بناکر شہید کر دیا گیا ۔ یہ سانحہ دھرتی کیلئے نا قابل تلافی نقصان ہے ۔ نہ جانے کیوں ۔۔۔؟ بزدلوں کو قلم و شعور سے وابستہ افراد اور دانشوروں سے خطرہ ہے ۔ دانشور تو عدم تشدد کے قائل […]

حالات سے شکوہ کیوں ؟

حالات سے شکوہ کیوں ؟

تحریر: مولانا محمد صدیق مدنی ۔چمن ہم میں سے اکثر لوگ حالات کاگلہ شکوہ کرتے ہی نظر آتے ہیں اور ان میں سے بہت سے ایسے بھی ہوتے ہیں جو خود سے بھی بے زار ہی رہتے ہیں انسان کو اللہ تعالی نے اشرف المخلوقات بنایا ہے وہ اگر کرنا چاہے تو بہت کچھ کرسکتا […]

حرف ‘ہ ‘ کی شکایت

حرف ‘ہ ‘ کی شکایت

تحریر : احمد نثار اردو کے حروفِ تہجی ٣٧۔ اس میں کچھ ایسے الفاظ کے گروپس ہیں جو تلفظات میں قریب قریب آواز رکھتے ہیں۔ انہی گروپس میں سے ایک گروپ جس کے ارکان ‘ح’ اور ‘ہ’ ہیں۔ اس گروپ کے رکن ‘ہ’ کی تین شکلیں۔ مگر آواز ایک ہی۔ اس ‘ہ’ کی شکایت اور […]

دُکھڑا سنانے آئے تھے شوکت یوسفزئی نے بدتمیزی کی، شہید طالب علم کے والد پھٹ پڑے

دُکھڑا سنانے آئے تھے شوکت یوسفزئی نے بدتمیزی کی، شہید طالب علم کے والد پھٹ پڑے

پشاور (یس ڈیسک) سانحہ پشاور میں شہید ہونے والے طالب علموں کے چہلم کے سلسلے میں وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں تقریب ہوئی۔ اسی دوران شہید طالب علم حارث کے والد محمد نواز باہر آئے اور میڈیا سے گفتگو کی۔ انہوں نے ایم پی اے شوکت یوسفزئی کے نامناسب رویے کی شکایت کی۔ انہوں نے کہا […]