counter easy hit

بلاول بھٹو کی مینگو ڈپلومیسی، ملکہ برطانیہ کو سندھڑی آموں کا تحفہ

Bilawal Bhutto

Bilawal Bhutto

بلاول بھٹو کی سات سمندر پار بھی مینگو ڈپلومیسی جاری۔ ملکہ برطانیہ کے لئے سندھڑی آموں کا تحفہ بجھوا دیا
لاہور: (یس اُردو) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پاکستان میں ہی نہیں سات سمندر پار بھی مینگو ڈپلومیسی جاری ہے۔ اس بار بلاول بھٹو نے سندھ کی خاص سوغات سندھڑی آموں کا تحفہ ملکہ برطانیہ کو بجھوا دیا۔ شاہی خاندان کو بھجوائے گئے آموں کی تصایر منظر عام پر آ گئیں۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ شاہی خاندان نے میرے بھجوائے گئے آموں بے حد پسند کیا ہے کیونکہ یہ آم پاکستانی تھے انڈین نہیں۔