counter easy hit

تربت: ایف سی کے قافلے پر بم حملہ، 6 اہلکار زخمی

Turbat bomb

Turbat bomb

بلوچستان کے علاقے تربت میں ایف سی کے قافلے کے قریب دھماکا، چھ اہلکار زخمی۔
تربت: (یس اُردو) تربت کے علاقے دشت بلنگور میں ایف سی کے قافلے پر دہشتگردوں کی جانب سے بم حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں 6 اہلکار زخمی ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق زخمی اہلکاروں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور علاقے کی ناکہ بندی کرکے حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔