counter easy hit

راولاکوٹ: آزاد پتن کے قریب وین کھائی میں گر گئی 8 افراد جاں بحق

Rawalakot killed

Rawalakot killed

راولاکوٹ میں آزاد پتن کے قریب وین کھائی میں گر گئی 8 افراد جاں بحق 10 زخمی ہو گئے۔
راولاکوٹ: (یس اُردو) راولپنڈی سے ہجیرہ جانے والی وین آزاد پتن کے قریب گہری کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 8 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے ۔ حادثے میں 10 افراد زخمی بھی ہو ئے جنہیں کہوٹہ اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ حادثے کی اطلاع پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ۔ وین میں 18 افراد سوار تھے