counter easy hit

بالی وڈ کی سنسنی خیز فلم رستم کا نیا ٹریلر ریلیز

Bollywood thriller

Bollywood thriller

ایکشن اور سنسنی خیز فلم میں اکشے کمار نے نیوی افسر رستم پاوری کا کردار نبھایا ہے
ممبئی (یس اُردو) بالی وڈ کی سنسنی خیز فلم رستم کا نیا ٹریلر آگیا ، فلم میں اکشے کمار نیوی افسر کا کردارنبھا رہے ہیں ۔ٹینو سریش ڈیسائی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم رستم کی کہانی بھارتی نیوی افسر کی ہے جو ایک گھریلو تنازع پر اپنے ساتھی کو قتل کر دیتا ہے ۔ ایکشن اور سنسنی خیز فلم میں اکشے کمار نے نیوی افسر رستم پاوری کا کردار نبھایا ہے ۔ انیس سو انسٹھ میں بھارتی نیوی میں پیش آنےو الے سچے واقعے پر بنی یہ فلم بارہ اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔