counter easy hit

تحریک انصاف کا مستقبل روشن ہے، حاجی ابرار اعوان

Haji Abrar Awan

Haji Abrar Awan

پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ نواز نے ہمیشہ اقتدار میں آ کر ملکی دولت کو بیدردی سے لوٹا ، پی ٹی آئی ملک میں خوشحالی لائے گی اور غربت، بے روزگاری، کرپشن، لوٹ کھسوٹ اور ناانصافی ختم کر کے دم لے گی۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے رہنما حاجی ابرا راعوان نے یس اُردو سے کیا، انہو ں نے کہا کہ عمران خان کھرا، سچا اور محب وطن لیڈر ہے ،پوری قوم کی امیدیں عمران خان سے وابستہ ہیں، آنے والا دور تحریک انصاف کا دور ہوگا۔