counter easy hit

احتساب کا عمل شروع کیا جائے،شاہد لطیف گجر

Shahid Latif Gujjar

Shahid Latif Gujjar

سپین(بیورو چیف) ملک سے کرپشن کا خا تمہ نہ کیا گیا تو وقت سیاستدانوں کے ہاتھ سے نکل جائے گا، پھر فیصلے کرنے والے کوئی اور بھی ہو سکتے ہیں اس لئے ضروری ہے کہ احتساب کا عمل شروع کرلیا جائے حکمرانوں کی دو نمبر جائیدادیں سامنے آ چکی ہیں اب کرپشن کرنے والے بچ نہیں پائیں گے، ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سپین کے نائب صدر شاہد لطیف گجر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی پر الزام لگانے والے آج خود کٹہرے میں آ ئے ہیں تو بچنے کے چور راستے تلاش کر رہے ہیں لیکن اب کوئی راستہ نہیں ملے گا۔